وزارت خزانہ

محصول نوٹیفکیشن نمبر 03/2021–کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 07 JAN 2021 5:46PM by PIB Delhi

نئی دہلی،7/جنوری ،  کسٹمز قانون 1962 کی دفعہ 14 (1962 کی 52) کے تحت تفویض شدہ اختیارات اور نوٹیفکیشن نمبر 113/2020- کسٹمز (این ٹی) مورخہ 17 دسمبر 2020 کو منسوخ کرتے ہوئے سوائے ایسے معاملات کے جو اس طرح کی منسوخی سے پہلے عمل میں آئے ہوں یا چھوڑے گئے ہوں ، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے ہر ایک شیڈول-I اور شیڈول II میں دیئے گئے کالم (2) میں متذکرہ غیر ملکی کرنسیوں کے بھارتی کرنسی میں تبادلے کی شرح کا  فیصلہ کیا ہے جس پر 8 جنوری 2021 سے عمل ہوگا۔ درآمد اور برآمد کے مقصد سے اشیا کے تعلق سے  کالم 3 میں دی گئی شرح نافذ العمل ہوگی۔

شیڈول-I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ایک یونٹ غیر ملکی کرنسی جو بھارتی روپیے کے برابر ہو اس کی شرح تبادلہ

1

2

3

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمد شدہ اشیا کے لیے)

(برآمد شدہ اشیا کے لیے)

آسٹریلین ڈالر

58.30

55.90

بحرینی ڈالر

200.35

188.05

کنیڈین ڈالر

58.75

56.70

چینی یوان

11.50

11.15

ڈنمارک کا کرونر

12.35

11.90

یورو

91.80

88.60

ہانگ کانگ ڈالر

9.60

9.25

کویتی دینار

249.20

233.60

نیوزی لینڈ کا ڈالر

54.75

52.35

10۔

ناروے کا کرونر

8.85

8.55

11۔

پاؤنڈ اسٹرلنگ

101.20

97.80

12۔

قطری ریال

20.75

19.45

13۔

سعودی عرب کا ریال

20.15

18.90

14۔

سنگاپورکا ڈالر

56.45

54.55

15۔

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.00

4.70

16۔

سویڈش کا کرونر

9.15

8.80

17۔

سوئیز فرانس

85.00

81.50

18۔

ترکی کا لیرا

10.30

9.70

19۔

متحدہ عرب امارات کا درہم

20.55

19.30

20۔

امریکی  ڈالر

74.00

72.30

شیڈول-II

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

100یونٹ غیر ملکی کرنسی جو بھارتی روپیے کے برابر ہو اس کی شرح تبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(درآمد شدہ اشیا کے لیے)

(برآمدی اشیا کے لیے)

جاپان کا ین

72.30

69.60

کوریا کا وان

6.95

6.50

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:192        



(Release ID: 1686996) Visitor Counter : 91