کامرس اور صنعت کی وزارتہ

نومبر 2020 کے لیے 8 بنیادی صنعتوں کا اشاریہ

Posted On: 31 DEC 2020 5:00PM by PIB Delhi

 

 

صنعتوں اور گھریلو تجارت کے فروغ کا محکمہ کے اقتصادی صلاح کار کے دفتر نے نومبر 2020 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ جاری کیا ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کا مجموعی اشاریہ نومبر 2020 میں 125.9 پر رہا، جس میں نومبر 2019 کے مقابلے 2.6 فیصد (عارضی) کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ ان کی مجموعی شرح ترقی اپریل- نومبر 2020 کے (-) 11.4 فیصد تھی۔

اگست 2020 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی آخری شرح ترقی میں ترمیم کرکے اسے (-) 6.9 فیصد کردیا گیاہے۔ صنعتی پیداوار کا اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیا کے کل وزن (ویٹیج) کا 40.27 فیصد حصہ آٹھ بنیادی صنعتوں میں ہی شامل ہوتا ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں (کل ملاکر) کے  اشاریہ کی ماہانہ  شرح ترقی کو نیچے کے گراف میں دکھایا گیا ہے:

 

0.png

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ  کا خلاصہ نیچے دیا گیا ہے:

کوئلہ- 2020 میں کوئلے کی پیداوار (وزن:10.33 فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 2.9 فیصد بڑھ گئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 2.6 فیصد  نیچے گرگیا۔

خام تیل- نومبر 2020 کے دوران خام تیل کی پیداوار (وزن:8.98فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 4.9 فیصد کم ہوگئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 6.0فیصد  کم رہا۔

قدرتی گیس- نومبر 2020 کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار (وزن:6.88فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 9.3 فیصد کم ہوگئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 12.1فیصد  کم رہا۔

ریفائنری مصنوعات- نومبر 2020 کے دوران پٹرولیم ریفائنری مصنوعات کی پیداوار (وزن:28.04فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 4.8 فیصد کم ہوگئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 14.9فیصد  کم رہا۔

کھاد- نومبر 2020 کے دوران کھاد کی پیداوار (وزن:2.63فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 1.6 فیصد بڑھ گئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 3.8فیصد  زیادہ رہا۔

اسٹیل- نومبر 2020 کے دوران اسٹیل کی پیداوار (وزن:17.92فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 4.4 فیصد کم ہوگئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 19.4فیصد  کم رہا۔

سیمنٹ-  نومبر 2020 کے دوران سیمنٹ کی پیداوار (وزن:5.37فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 7.1 فیصد کم ہوگئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 19.5فیصد  کم رہا۔

بجلی-  نومبر 2020 کے دوران بجلی کی پیداوار (وزن:19.85فیصد) نومبر 2019 کے مقابلے 2.2 فیصد کم ہوگئی۔ سال 2020-21 کی اپریل- نومبر مدت کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 4.7فیصد  کم رہا۔

نوٹ1- ستمبر 2020، اکتوبر 2020 اور نومبر 2020 کے اعداد وشمار عارضی ہیں۔

نوٹ2- اپریل 2014 سے ہی بجلی کی پیداوار کے اعداد وشمار میں قابل تجدید توانائی سے حاصل ہونے والی بجلی کو بھی شامل کیا جارہا ہے۔

نوٹ3- اوپر دیے گئے صنعت وار   وزن دراصل آئی آئی پی سے موصول الگ الگ صنعتوں کے وزن ہیں اور اسے 100 کے برابر آئی سی آئی کے مجموعی وزن میں تناسب کی بنیاد پر بڑھا کر دکھایا گیا ہے۔

نوٹ4- مارچ 2019 سے ہی تیار اسٹیل کی پیداوار کے تحت ‘کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلس’ مد کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئیلڈ (ایچ آر پی او) نام کے ایک نئے اسٹیل کی پیداوار کو بھی شامل کیا جارہا ہے۔

نوٹ5- دسمبر 2020 کے لیے اشاریہ جمعہ 29 جنوری 2021 کو جاری کیا جائے گا۔

 

 

 

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح ترقی

بنیادی سال: 2011-12=100

 

اشاریہ

شعبہ

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

اپریل-نومبر

 2019-20

اپریل-نومبر

2020-21

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

113.1

110.2

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

85.6

80.4

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

66.5

58.4

ریفائنری سے متعلق مصنوعات

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

128.0

108.9

کھاد

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

109.4

113.5

اسٹیل

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

153.1

123.3

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

141.8

114.2

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

161.7

154.1

مجموعی اشاریہ

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

129.9

115.0

 

شرح ترقی ( فیصد میں)

شعبہ

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

اپریل-نومبر

 2019-20

اپریل-نومبر

2020-21

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-5.4

-2.6

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.9

-6.0

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-3.1

-12.1

ریفائنری سے متعلق مصنوعات

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-1.1

-14.9

کھاد

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

4.0

3.8

اسٹیل

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

6.7

-19.4

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

0.01

-19.5

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

0.8

-4.7

مجموعی اشاریہ

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

0.3

-11.4

 

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح ترقی

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری سے متعلق مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

نومبر -19

133.6

82.4

64.4

133.0

116.7

154.9

142.4

139.9

129.2

دسمبر-19

152.9

83.5

65.5

130.5

120.5

165.2

159.2

150.2

135.5

جنوری -20

164.7

85.0

65.3

134.4

116.5

155.4

164.1

155.6

137.4

فروری-20

171.1

75.6

58.3

128.9

107.8

152.9

160.7

153.6

134.0

مارچ-20

209.7

85.0

60.1

135.3

98.3

133.2

129.8

146.9

134.0

اپریل-20

103.7

80.2

53.3

94.2

85.0

26.9

22.5

125.6

81.2

مئی-20

109.4

82.0

57.2

102.0

113.4

96.4

117.3

150.6

107.7

جون-20

104.3

79.6

58.1

110.6

114.6

122.3

137.8

156.2

116.3

جولائی-20

100.3

83.0

61.2

114.5

119.4

141.9

126.8

166.3

122.5

اگست-20

98.2

81.2

61.0

105.9

120.8

150.7

109.1

162.7

119.7

ستمبر -20

105.8

78.3

57.5

106.3

113.5

145.1

126.7

166.4

120.5

اکتوبر -20

122.4

80.9

60.6

111.5

122.8

155.5

141.3

162.2

126.2

نومبر-20

137.5

78.3

58.4

126.5

118.5

148.1

132.2

143.0

125.9

 

شرح ترقی ( فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری سے متعلق مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

نومبر -19

-3.5

-6.0

-6.4

3.1

13.6

7.0

4.3

-4.9

0.7

دسمبر-19

6.1

-7.4

-9.2

3.0

10.2

8.7

5.5

0.0

3.1

جنوری -20

8.0

-5.3

-9.0

1.9

-0.1

1.6

5.1

3.2

2.2

فروری-20

11.3

-6.4

-9.6

7.4

2.9

2.9

7.8

11.5

6.4

مارچ-20

4.0

-5.5

-15.1

-0.5

-11.9

-21.9

-25.1

-8.2

-8.6

اپریل-20

-15.5

-6.4

-19.9

-24.2

-4.5

-82.8

-85.2

-22.9

-37.9

مئی-20

-14.0

-7.1

-16.8

-21.3

7.5

-40.4

-21.4

-14.8

-21.4

جون-20

-15.5

-6.0

-12.0

-8.9

4.2

-23.2

-6.8

-10.0

-12.4

جولائی-20

-5.7

-4.9

-10.2

-13.9

6.9

-6.5

-13.5

-2.4

-7.6

اگست-20

3.6

-6.3

-9.5

-19.1

7.3

0.5

-14.5

-1.8

-6.9

ستمبر -20

21.2

-6.0

-10.6

-9.5

-0.3

2.8

-3.5

4.8

-0.1

اکتوبر -20

11.7

-6.2

-8.6

-17.0

6.3

4.0

3.2

11.2

-0.9

نومبر-20

2.9

-4.9

-9.3

-4.8

1.6

-4.4

-7.1

2.2

-2.6

 

*********

م ن ۔ق ت۔ ت ع

U. No.150

 



(Release ID: 1686509) Visitor Counter : 163