قانون اور انصاف کی وزارت

ای-کمیٹی آف سپریم کورٹ آف انڈیا کوصدرجمہوریہ نے ڈیجیٹل گورننس میں شاندارکارکردگی کے لئے پلیٹینم ایوارڈسے نوازا

Posted On: 30 DEC 2020 6:59PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ نے ای ۔کمیٹی آف  سپریم کورٹ آف انڈیاکو ڈیجیٹل گورننس میں شاندار کارکردگی کے لئے آن لائن ڈیجیٹل انڈیا ایوارڈ پریزنٹیشن کی تقریب میں ڈیجیٹل گورننس میں شاندارکارکردگی کے لئے پلیٹنم ایوارڈسے نوازا۔

ab-1.jpg

ای-کورٹس  منصوبہ ای –کمیٹی سپریم کورٹ آف انڈیاکا ویژن ہے اوراس کے ذریعہ ہی اس کا نفاذ بھی عمل میں آیاہے ۔ اس کے ساتھ محکمہ انصاف اوراین آئی سی ( نیچرل انفارمیشن سینٹر) حکومت ہند کے مشن موڈپروجیکٹ کا حصہ ہے ۔ ای-گورننس منصوبے میں اس منصوبے نے ایک نئی مثال قائم کی ہے ۔جس میں اہل اور ملک کے عام شہریوں کے 2324283034(14.12.2020تک) روپے ڈیڈینٹ  کی ای ٹرا انزکشن  ہوئی ہے ۔ 2020میں 383دنوں کی اوسط ای ٹرانزکشن 67.06لاکھ روزانہ ( ای ، ٹال  ویب سائٹ کے مطابق ) رہی ہے ۔ اس کے ذریعہ شہری اپنے مقدموں کی صورتحال کی تازہ جانکاری کہیں بھی ہونے والے عدالتی فیصلوں کی کیجولسٹ ایکوسروس ویب سائٹ موبائل ایپ ایس ایم ایس سروسیز کے ذریعہ 3293عدالتوں سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی شہریوں /اہل افراد /وکلاء 13.79کروڑمقدموں کی تفصیل ، 13.12کروڑحکم ناموں اورفیصلوں کی تفصیل 24گھنٹے مفت آن لائن کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں ۔ وباکے دوران عدالتوں کے ذریعہ ڈیجیٹل انفراسٹراکچرکا استعمال کرکے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عدالتوں میں 5541758مقدموں کی سماعت ہوئی ہے ۔ ایسا ای –کورٹس پروجیکٹ پین کی وجہ ممکن ہوسکا ۔

سپریم کورٹ آف انڈیا کے پیٹرن ان چیف  مسٹرجسٹس شرد اروند بوبڈےہیں ۔ اس کے سربراہ ڈاکٹرجسٹس دھننجے وائی چندرچور جج سپریم کورٹ آف انڈیا وائس چیئرمین جسٹس ارسی چاین ، سابق جج ہائی کورٹ اور 4ممبرہیں ۔

***************

 (م ن ۔ ج ق۔ع آ)

U-11

 

 


(Release ID: 1685369) Visitor Counter : 98


Read this release in: English , Hindi , Bengali