بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے فارم-1 میں مجوزہ امتزاج کے نوٹیفکیشن کے لیے مقررطریقہ کار میں سے ایک میں ترمیم کی ہے

Posted On: 31 DEC 2020 3:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی،31/ دسمبر ،کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی کی طرف سے امتزاج سے متعلق کاروبار کے لین دین  کے طریقہ کار) کے ترمیمی ضابطوں 2020 میں کمیشن نے فارم1 سے پیراگراف 5.7 ختم کردیا ہے۔ یہ وہ طریقہ کار ہے جو مجوزہ امتزاج کی تشہیر کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ اس کامقصد یہ ہے کہ غیر مسابقتی پابندیوں کے تحت  انکشاف کرنے کی ضرورتوں کو آسان بنانا ہے۔ یہ پابندیاں امتزاج کے سلسلے میں لگائی گئی تھیں۔ اس سلسلے میں کمیشن نے غیر مسابقتی پابندیوں کے رہنما نوٹ کو بھی واپس لے لیا ہے۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:8572      



(Release ID: 1685266) Visitor Counter : 47


Read this release in: English , Hindi , Telugu