مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
دہلی پوسٹل سرکل کا کرسمس اور نئے سال کی مبارکبادی ڈاک پہنچانے کیلئے خصوصی انتظام
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 DEC 2020 5:47PM by PIB Delhi
نئی دہلی:17دسمبر، 2020:دہلی پوسٹل سرکل نے ریلوے اسٹیشنوں پر واقع 34 ڈاگ گھروں اور دو ریلوے میل سوا (آر ایم ایس) افسران کو کرسمس اور نیو ایئر گریٹنگ ڈاک پہنچانے کیلئے خصوصی انتظام کیا ہے جو کہ 12 دسمبر 2020 سے 30 دسمبر 2020 تک دستیاب کرایا گیا ہے۔ اس مدت کے دوران ان مبارکبادی ڈاک کی وصولی اور انہیں تیزی کے ساتھ پہنچانے کی سہولت کیلئے اہم ڈاک گھروں میں الگ سے کاؤنٹر قائم کئے جارہے ہیں۔
یہ مراکز موجودہ ڈاک گھر اور ڈاک افسران کے علاوہ مہیا کرائے جارہے ہیں جو کرسمس اور نئے سال کی مبارکبادی ڈاک کی سبھی قسموں کو قبول کرنا جاری رکھیں گے۔
|
1.
|
اشوک وہار ایچ پی او۔110052
|
19
|
نئی دہلی جی پو او۔ 110001
|
|
2
|
سول لائن پوسٹ آفس۔110054
|
20
|
نئی سبزی منڈی پوسٹ آفس۔110033
|
|
3
|
چانکیہ پوری پوسٹ آفس۔110021
|
21
|
نارائنا انڈسٹریل اسٹیٹ ایچ پی او۔110028
|
|
4
|
دہلی جی پی او۔110006
|
22
|
پٹیل نگر پوسٹ آفس۔ 110008
|
|
5
|
دہلی کورڈ پوسٹ آفس۔110010
|
23
|
پچھم وہار پوسٹ آفس۔ 110063
|
|
6
|
حوض خاص پوسٹ آفس۔ 110016
|
24
|
رمیش نگر ایچ پی او۔ 110015
|
|
7
|
اندرپرستھ ہیڈ آفس۔110002
|
25
|
روہنی سیکٹر۔7 پوسٹ آفس۔110085
|
|
8
|
جنک پوری پوسٹ آفس ۔110058
|
26
|
آر کے پورم سیکٹر۔5 پوسٹ آفس۔ 110022
|
|
9
|
کرشنا نگر ایچ پی او۔ 110051
|
27
|
آر پی بھون پوسٹ آفس۔110004
|
|
10
|
قرول باغ پوسٹ آفس۔ 110005
|
28
|
سنسند مارگ ایچ پی او۔ 110001
|
|
11
|
کیشو پورم/ اونکار نگر پوسٹ آفس۔110035
|
29
|
سروجنی نگر ایچ پی او۔110023
|
|
12
|
کالکا جی ایچ پی او۔110019
|
30
|
ایس آر ٹی نگر پوسٹ آفس۔110055
|
|
13
|
لودی روڈ ایچ پی او۔110003
|
31
|
سیلم پور پوسٹ آفس۔ 110053
|
|
14
|
لاجپت نگر پوسٹ آفس۔110024
|
32
|
سری نواس پوری پوسٹ آفس۔110065
|
|
15
|
مالویہ نگر پوسٹ آفس۔110017
|
33
|
سرسوتی ویہار پوسٹ آفس۔ 110034
|
|
16
|
ملکا گنج پوسٹ آفس۔110007
|
34
|
آر کے پورم (مین) پوسٹ آفس۔ 110066
|
|
17
|
مہرولی پوسٹ آفس۔110030
|
35
|
دہلی ریلوے اسٹیشن، ٹرانزٹ میل آفس۔ 110006
|
|
18
|
مایاپوری پوسٹ آفس۔ 110064
|
36
|
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن ٹرانزٹ میل آفس۔110001
|
م ن۔م ع۔ ع ن
U NO: 8188
(ریلیز آئی ڈی: 1681636)
وزیٹر کاؤنٹر : 164