وزارت دفاع

مشرقی بحرہند علاقے میں روسی فیڈریشن نیوی ہندستانی بحریہ کے درمیان پیسج مشق (پوسیکس) کا انعقاد کیا گیا

Posted On: 04 DEC 2020 6:59PM by PIB Delhi

نئی دہلی،4دسمبر 2020/ ہندستانی بحریہ(  آئی این ) 4  سے 5 دسمبر  2020 کے درمیان مشرقی بحر ہند علاقے (آئی او آر) میں  روسی فیڈریشن  نیوی کے ساتھ پیسج مشق (پوسیکس)کررہی ہے۔   اس مشق میں  روسی فیڈریشن نے بھی   (آر یو ایف این) کی رہنما  ہدایات  میزائل کروزر ، بڑے پنڈوپی جہاز ، ایڈمرل  پینٹل لوے اور  درمیانی فاصلہ سےبحریہ ٹینکر  پچینگا بھی حصہ لے رہے ہیں۔ مشق میں ہندستانی بحریہ کی  جانب سے ملک میں ہی تیار کردہ رہنما ہدایات میزائل  جنگی بیڑے  شیوالک اور پنڈوپی  مخالف  سراغ رساں  جنگی بیڑہ  کدمت اپنے اٹوٹ ہیلی کاپٹروں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔

اس مشق کا مقصد دونوں دوست ممالک کی بحریاؤں کے درمیان باہمی تعاون بڑھانا ،  تال میل کو بہتر بنانا   اور بہترین عملی نظام کو  اپنانا ہے  اس مشق میں  پنڈوبی مخالف اور سطح کے  ایڈوانس جنگی مشق ، ہتھیاروں سے فائرنگ ، سیلنگ آرٹ  کا مشق اور ہیلی کاپٹر آپریشن شامل ہیں۔

پوسیکس  کا انعقاد  باقاعدہ طور  سے ہندستانی بحریہ  کے ذریعہ اپنی  دوست ممالک  کی بحریہ کے ساتھ  کیا جاتا ہے،  جس میں وہ ایک دوسرے  کے بندرگاہوں پر جاتے ہیں  یا سمندر میں کسی مقررہ مقام پر جاتے ہیں۔   اس مشق کا انعقاد مشرقی  بحرہ ہند علاقہ میں کیا جارہا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان   مضبوط  طویل مدتی  اسٹراٹیجک تعلقات، خصوصی طور سے سمندری علاقوں میں تحفظ سے متعلق  تعاون کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ مشق  4 دسمبر کو ہندستانی بحریہ کے   ’نیوی ڈے‘ کے موقع پر   منعقد کی  جارہی ہے جو  دونوں دوست فوجوں کے درمیان   اشتراک کی جارہی  مضبوط دوستی  کے  تعلق کو اہمیت دیتی ہے۔ پوسیکس  ہند-روس سلامتی تعلقات کی مضبوطی کی   جانب بڑھایا گیا ایک اور قدم ہے۔  دونوں بحریہ نے  اندرا نیوی  جیسے باقاعدہ   دو سال میں ایک بار  ہونے والی اس مشق کے ذریعہ  مضبوط تعلقات  کی تعمیر کی ہے۔ اندرا نیوی کا گزشتہ ایڈیشن   شمالی بحرہند   علاقے میں  4 سے 5 ستمبر 2020 کو منعقد کیا گیا تھا۔

***

م ن۔   ش ت۔ج

Uno-7833



(Release ID: 1678492) Visitor Counter : 191


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Tamil