کامرس اور صنعت کی وزارتہ

 اکتوبر ، 2020 ء کے لئے 8 کلیدی صنعتوں کا عدد اشاریہ ( بنیاد : 2011-12=100 )

Posted On: 27 NOV 2020 5:00PM by PIB Delhi

نئی لّی ، 27 نومبر  / صنعتی فروغ اور داخلی تجارت کے محکمے کے  اقتصادی مشیر کے دفتر نے اکتوبر 2020 ء کے لئے آٹھ کلیدی  صنعتوں کا عدد اشاریہ جاری کیا ہے۔

اکتوبر ، 2020 ء میں آٹھ کلیدی صنعتوں کا مشترکہ عدد اشاریہ  124.2 رہا ، جو اکتوبر 2019 ء کے مقابلہ میں 2.5 فیصد (عارضی) کمی کے ساتھ ریکارڈ کیا گیا۔  اپریل سے اکتوبر 21-2020 ء میں ان کی مجموعی شرح نمو منفی  13 فیصد رہی ۔

جولائی ، 2020 ء میں آٹھ کلیدی صنعتوں کے عدد اشاریہ کی حتمی شرح نمو منفی 7.6 فیصد ہے ۔ صنعتی پیداوارکے عدد اشاریہ ( آئی آئی پی ) میں شامل 8 کلیدی صنعتوں کا حصہ 40.27 فیصد ہے ۔  سالانہ / ماہانہ عدد اشاریہ کے تفصیلات اور شرح نمو ضمیمے میں دی گئی ہے ۔

8 کلیدی صنعتوں کی ماہانہ شرح نمو ( مجموعی ) مندرجہ ذیل گراف میں ظاہر کی گئی ہے:

image001TVJ6.png

 

آٹھ کلیدی صنعتوں کے عدد اشاریہ کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے :

کوئلہ : کوئلے کی پیداوار ( حصہ داری 10.33 فی صد ) میں اکتوبر ، 2020 ء میں 2019 ء کے مقابلے 11.6 فی صد کا اضافہ ہوا ۔ البتہ ، اس کے عدد اشاریہ میں اپریل تا اکتوبر ، 21-2020 ء کے دوران  پچھلے سال کی  اسی مدت کے مقابلے  3.6 فی صد کی کمی آئی ۔

خام تیل : خام تیل کی پیداوار ( حصہ داری 8.98 فی صد ) میں اکتوبر 2019 ء کے مقابلے اکتوبر 2020 ء میں 6.2 فی صد کی کمی ہوئی ۔ اپریل تا اکتوبر ، 21-2020 ء میں مجموعی عدد اشاریہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 6.1 فی صد کم رہا ۔

قدرتی گیس : قدرتی گیس کی پیداوار ( حصہ داری 6.88 فی صد ) میں اکتوبر 2020 ء میں اکتوبر 2019 ء کے مقابلے 8.6 فی صد کی کمی ہوئی ۔ اپریل تا اکتوبر ، 21-2020 ء کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے عدد اشاریہ میں 12.5 فی صد کی کمی آئی ۔

ریفائنری مصنوعات : پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار ( حصہ داری 28.04 فی صد ) میں اکتوبر ، 2020 ء میں پچھلے سال اکتوبر کے مقابلے 17.0 فی صد کی کمی ہوئی ۔ اپریل تا اکتوبر  ، 21-2020 ء کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے عدد اشاریہ میں 16.4 فی صد کی کمی آئی ۔

فرٹیلائزر : فرٹیلائزر کی پیداوار ( حصہ داری 2.63 فی صد ) میں اکتوبر ، 2020 ء میں اکتوبر ، 2019 ء کے مقابلے 6.3 فی صد کا اضافہ ہوا ۔ اپریل تا اکتوبر ، 21-2020 ء کے دوران مجموعی عدد اشاریہ میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 4.1 فی صد کا اضافہ ہوا ۔

اسٹیل : اسٹیل کی پیداوار ( حصہ داری 17.92 فی صد ) میں  اکتوبر 2020 ء میں اکتوبر ، 2019 ء کے مقابلے 2.7 فی صد کی کمی آئی ۔ اپریل تا اکتوبر ، 21-2020 ء میں پچھلے سال اسی مدت کے مقابلے 22.8 فی صد کی کمی درج کی گئی ۔

سیمنٹ : سیمنٹ کی پیداوار ( حصہ داری 5.37 فی صد ) میں  اکتوبر 2019 ء کے مقابلے اکتوبر 2020 ء میں 2.8 فی صد کا اضافہ ہوا  ۔ اپریل تا اکتوبر 21-2020 ء کے دوران پچھلے سال اسی مدت کے مقابلے مجموعی عدد اشاریہ میں 21.3 فی صد کی کمی ہوئی ۔

بجلی : بجلی کی پیداوار ( حصہ داری 19.85 فی صد ) میں اکتوبر ، 2019 ء کے مقابلے میں اکتوبر 2020 ء میں 10.5 فی صد کا اضافہ ہوا ۔ اپریل تا اکتوبر 21-2020 ء کے دوران  پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے مجموعی پیداوار  میں 5.6 فی صد کی کمی آئی ۔

 

نوٹ 1: اگست 2020 ، ستمبر 2020 اور اکتوبر 2020 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

 

نوٹ 2: اپریل 2014 سے ، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کو بھی بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار میں شامل کیا جارہا ہے۔

نوٹ 3: اوپر دیئے گئے صنعت سے متعلق حصہ داری  دراصل آئی آئی پی  سے حاصل کردہ انفرادی صنعت کی حصہ داری ہے اور یہ تناسب کی بنیاد پر بڑھایا گیا ہے ، جس کا تناسب آئی سی آئی کے مشترکہ وزن 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: ہوٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئل (ایچ آر پی او) کے نام سے اسٹیل کا ایک نیا سامان مارچ 2019 سے تیار شدہ اسٹیل کی تیاری کے تحت 'کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز' آئٹم کے تحت بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: نومبر 2020 ءکا عدد اشاریہ ا جمعرات 31 دسمبر 2020 کو جاری کیا جائے گا۔

ضمیمہ

 

آٹھ کلیدی صنعتوں کی کار کردگی

سالانہ عدد اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال : 2011-12=100

 

عدد اشاریہ

سیکٹر

حصہ داری

2012-13 ء

2013-14 ء

2014-15 ء

2015-16 ء

2016-17 ء

2017-18 ء

2018-19 ء

2019-20 ء

اپریل – اکتوبر 2019-20 ء

اپریل – اکتوبر

2020-21 ء

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

110.2

106.3

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

86.0

80.7

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

66.8

58.4

ریفائنری مصنوعات

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

127.3

106.4

فرٹیلائزر

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

108.3

112.8

اسٹیل

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

152.8

117.9

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

141.7

111.6

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

164.9

155.6

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

130.0

113.1

 

شرح نمو ( فی صد میں )

سیکٹر

حصہ داری

2012-13 ء

2013-14 ء

2014-15 ء

2015-16 ء

2016-17 ء

2017-18 ء

2018-19 ء

2019-20 ء

اپریل – اکتوبر 2019-20 ء

اپریل – اکتوبر

2020-21 ء

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-5.8

-3.6

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.8

-6.1

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-2.6

-12.5

ریفائنری مصنوعات

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-1.7

-16.4

فرٹیلائزر

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

2.6

4.1

اسٹیل

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

6.7

-22.8

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

-0.6

-21.3

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

1.5

-5.6

مجموعی نمو

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

0.3

-13.0

 

آٹھ کلیدی صنعتوں کی کار کردگی

سالانہ عدد اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال : 2011-12=100

 

عدد اشاریہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

فرٹیلائزز

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

حصہ داری

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

اکتوبر – 19

109.6

86.3

66.3

134.2

115.5

149.5

137.0

145.8

127.4

نومبر – 19

133.6

82.4

64.4

133.0

116.7

154.9

142.4

139.9

129.2

دسمبر – 19

152.9

83.5

65.5

130.5

120.5

165.2

159.2

150.2

135.5

جنوری – 20

164.7

85.0

65.3

134.4

116.5

155.4

164.1

155.6

137.4

فروری – 20

171.1

75.6

58.3

128.9

107.8

152.9

160.7

153.6

134.0

مارچ – 20

209.7

85.0

60.1

135.3

98.3

133.2

129.8

146.9

134.0

اپریل – 20

103.7

80.2

53.3

94.2

85.0

26.9

22.5

125.6

81.2

مئی – 20

109.4

82.0

57.2

102.0

113.4

96.4

117.3

150.6

107.7

جون – 20

104.3

79.6

58.1

110.6

114.6

122.3

137.8

156.2

116.3

جولائی – 20

100.3

83.0

61.2

114.5

119.4

141.9

126.8

166.3

122.5

اگست – 20

98.3

81.2

61.0

105.9

120.8

147.4

109.1

162.7

119.1

ستمبر – 20

105.8

78.3

57.5

106.3

113.5

145.1

126.7

166.4

120.5

اکتوبر – 20

122.2

80.9

60.6

111.5

122.8

145.4

140.9

161.1

124.2

 

Growth Rates (in per cent)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

فرٹیلائزز

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  نمو

حصہ داری

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

اکتوبر – 19

-17.6

-5.1

-5.6

0.4

11.8

-0.5

-7.7

-12.2

-5.5

نومبر – 19

-3.5

-6.0

-6.4

3.1

13.6

7.0

4.3

-4.9

0.7

دسمبر – 19

6.1

-7.4

-9.2

3.0

10.2

8.7

5.5

0.0

3.1

جنوری – 20

8.0

-5.3

-9.0

1.9

-0.1

1.6

5.1

3.2

2.2

فروری – 20

11.3

-6.4

-9.6

7.4

2.9

2.9

7.8

11.5

6.4

مارچ – 20

4.0

-5.5

-15.1

-0.5

-11.9

-21.9

-25.1

-8.2

-8.6

اپریل – 20

-15.5

-6.4

-19.9

-24.2

-4.5

-82.8

-85.2

-22.9

-37.9

مئی – 20

-14.0

-7.1

-16.8

-21.3

7.5

-40.4

-21.4

-14.8

-21.4

جون – 20

-15.5

-6.0

-12.0

-8.9

4.2

-23.2

-6.8

-10.0

-12.4

جولائی – 20

-5.7

-4.9

-10.2

-13.9

6.9

-6.5

-13.5

-2.4

-7.6

اگست – 20

3.6

-6.3

-9.5

-19.1

7.3

-1.7

-14.5

-1.8

-7.3

ستمبر – 20

21.2

-6.0

-10.6

-9.5

-0.3

2.8

-3.5

4.8

-0.1

اکتوبر – 20

11.6

-6.2

-8.6

-17.0

6.3

-2.7

2.8

10.5

-2. 5

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( م ن ۔ و ا ۔ ع ا ) ( 27-11-2020 )

U. No. 7621

 



(Release ID: 1676666) Visitor Counter : 239