ہندوستانی ریلوے نے مسافر ٹرین کی عمل آوری میں پبلک- پرائیویٹ حصہ داری( پی پی پی) کے تحت آر ایف کیو تخمینہ مکمل کرلیا ہے۔
ایک سو بیس درخواستوں میں سے 102 درخواستیں آر ایف پی مرحلہ میں شریک کرنے کے قابل پائی گئی۔
وزارت ریل( ایم او آر) نے 12 سے زیادہ کلسٹروں میں مسافر ٹرین خدمات کے آپریشن میں حصہ داری کے لئے اہلیت کی درخواست( آر ایف کیو) طلب کئے تھے۔ ان 12 سے زیادہ کلسٹروں میں 150 سے زیادہ بنیادی منزل والے راستوں پر 151 جدید ٹرینوں کی شروعات کی جانی ہے
انڈین ریلوے نیٹ ورک میں مسافر ٹرینیں چلانے کےلئے پرائیویٹ سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی یہ پہلی بڑی پہل ہے۔ اس پہل کے تحت تقریباً 30 ہزار کروڑ روپے کی پرائیویٹ سرمایہ کاری متوجہ ہوگی۔
پروجیکٹ کے لئے پرائیویٹ اداروں کا انتخاب ایک شفاف دو مرحلہ پر مبنی مقابلہ جاتی بولی کے عمل سے کیاجائے گا جس میں اہلیت کی درخواست( آر ایف کیو) اور درخواست کی تجویز(آرایف پی) شامل ہیں۔
12 کلسٹر کے لئے آر ایف کیو یکم جولائی 2020 کو شائع کیاگیا تھا۔
ریلوے کی وزارت نے درخواستوں کا تجزیہ پورا کرلیا ہے۔ 120 درخواستوںمیں سے 102 درخواستیں آر پی ایف مرحلہ میں حصہ لینے کے قابل پائی گئی ہے۔ درخواستوں کے تجزیہ کے نتائج منسلک ہے۔ آر ایف پی دستاویز اہل درخواستوں کو بہت جلد مہیا کرا دی جائیں گی۔
مسافر ٹرین آپریشن پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر-1(ممبئی1) کےلئے آر پی ایف مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 8 درخواست گزار اہل ہیں:
مسافر ٹرین کی عمل آوری کے پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر2( ممبئی2) کےلئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل11(گیارہ) درخواستیں اہل ہیں؛
مسافر ٹرین عمل آوری پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر3(دہلی1) کے لئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 09(نو) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافر ٹرین عمل آوری پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر4(دہلی2) کےلئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 10(دس) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافر ٹرین عمل آوری کے پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر5( چنڈی گڑھ ) کے لئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 08( آٹھ) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافر ٹرین کی عمل آوری کے پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر6( ہوڑہ) کے لئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 08( آٹھ) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافر ٹرین کی عمل آوری کے پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر7( پٹنہ) کے لئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 08 (آٹھ) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافرٹرین کی عمل آوری کےپروجیکٹ میں پی پی پی کےکلسٹر9(سکندرآباد) کےلئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل09 (نو) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافر ٹرین کی عمل آوری کے پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر10 (جے پور) کےلئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 09 (نو) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافرٹرین کی عمل آوری کے پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر11(چنئی) کے لئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 05(پانچ) درخواست گزار اہل ہیں:
مسافرٹرین کی عمل آوری کے پروجیکٹ میں پی پی پی کے کلسٹر12(بنگلورو) کےلئے آر ایف پی مرحلہ میں حصہ لینے کے لئے درج ذیل 08 (آٹھ) درخواست گزار اہل ہیں:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(۔رض م ن ۔ ۔ ق ر )
U.NO. 7496