ارضیاتی سائنس کی وزارت

تمل ناڈو اور پونڈیچری پر، 24 اور 25  نومبر کے دوران توقع ہے ، کہ کہیں کہیں پر بہت زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے


جنو ب  مغربی اور متصلہ جنوب مشرقی  بنگال کی کھاڑی پر دباؤ- تمل ناڈو اور پونڈیچری کے ساحلوں کے لئے  سمندری طوفان کا الرٹ

توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  یہ تیز ہو کر سمندری طوفان بن سکتا ہے

ماہی گیروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ  جنوب مغربی اور  متصلہ مغربی-  وسطی  نیز  جنوب مشرقی بنگال کی کھاڑی ،  منّار کی کھاڑی اور  اس کے ساتھ ساتھ نیز  تمل ناڈو ، پونڈیچری   اور  جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں کے سمندر میں ماہی گیری کے لئے نہ جائیں

بہت زیادہ شدید سمندری طوفان ’’گتی‘‘ کمزور پڑ کر صومالیہ میں  تیز سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے

Posted On: 23 NOV 2020 10:15AM by PIB Delhi

نئی دہلی،23؍نومبر،  سمندری طوفان کی وارننگ کی ڈویژن ،  موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز،  علاقائی  موسمیاتی مراکز ، ہندوستان کے نئی دہلی میں موسمیاتی مراکز  (آئی ایم ڈی) کے مطابق  : ’’صبح 9 بج کر 30 منٹ پر ‘‘ ۔

جنوب مغربی اور  متصلہ  جنوب مشرقی بنگال کی کھاڑی کے اوپر دباؤ گزشتہ 6 گھنٹے میں شمال مغرب کی جانب  بڑھ گیا ہے اور پونڈیچری سے  تقریبا 600  کلو میٹر  جنوب -  جنوب مشرق اور  چنئی کے جنوب  - جنوب مغرب سے 630 کلو میٹر  دور  قائم ہے۔ توقع ہے کہ  اگلے 24 گھنٹوں میں تیز ہوکر سمندری طوفان میں بدل سکتا ہے۔ اس بات کی  بھی زیادہ توقع ہے کہ یہ شمال مغرب کی جانب حرکت کرے گا اور 25 نومبر 2020  کو  سہ پہر میں کرائیکل اور  مملاپورم کے درمیان تمل ناڈو اور  پونڈیچری  کے ساحلوں کو  پار کرلے گا۔

پیش گوئی کے اعداد وشمار اور  اس کی رفتار میں تیزی کی تفصیلات درج ذیل ہے۔

تاریخ/ وقت

(بھارت کا معیاری ٹائم)

پوزیشن

(لیٹی چیوڈ 0N/ لانگی چیوڈ 0E)

زیادہ سے زیادہ پائیدار سطحی ہوا کی رفتار

(کلو میٹر فی گھنٹہ)

طوفان سے پڑنے والے خلل کا زمرہ

23.11.20/0530

9.3/84.5

40-50 سے بڑھ کر 60 تک

دباؤ

23.11.20/1730

10.0/83.4

55-65 سے بڑھ کر 75 تک

گہرا دباؤ

24.11.20/0530

10.3/82.3

65-75 سے 85 تک

سمندری طوفان

24.11.20/1730

10.6/81.5

90 -100 سے  110 تک

 شدید سمندری طوفان

25.11.20/0530

11.2/80.8

100- 110 سے 120 تک

 شدید سمندری طوفان

25.11.20/1730

12.0/79.8

90- 100 سے  110 تک

شدید سمندری طوفان

26.11.20/0530

13.0/78.5

55- 65 سے 75 تک

گہرا دباؤ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وارننگ:

1- بارش

اس کے زیر اثر، جنوبی جزیرہ نما ہندوستان کے اوپر  23 نومبر سے  بارش کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کے ساتھ تمل ناڈو ، پونڈیچری اور کرائیکل میں  24 سے 26 نومبر  کے دوران  اور  25 سے 26 نومبر  2020 کے دوران  جنوب  ساحلی آندھرا پردیش ، رائل سیما  اور  تلنگانہ  پر  بڑے پیمانے پر بارش  اور  گرج چمک کے ساتھ  بارش ہونے  کا امکان ہے۔ 24 اور 25 نومبر  کے دوران  تمل ناڈو اور پونڈیچری اور  جنوبی  ساحلی آندھرا پردیش  اور رائل سیما میں 25 سے 26 کے دوران  اور  26 نومبر 2020 کو  تلنگانہ  پر  کہیں کہیں  بہت زیادہ شدید بارش  ہونے کا امکان ہے۔

ذیلی- ڈیویژن

23 نومبر 2020*

24 نومبر 2020*

25 نومبر 2020*

26 نومبر 2020 *

ساحلی آندھرا پردیش

کہیں کہیں مقامات پر بارش

چند مقامات پر بارش کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں بھاری بارش

 زیادہ مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری اور کہیں انتہائی شدید بارش

زیادہ مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری اور کہیں انتہائی شدید بارش

تمل  ناڈو ، پونڈیچری اور کرائیکل

چند مقامات پر بارش کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں بھاری بارش

زیادہ مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری اور کہیں انتہائی شدید بارش

زیادہ مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری اور کہیں انتہائی شدید بارش

چند مقامات پر بارش کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں بھاری بارش

جنوبی اندرون کرناٹک

 کہیں کہیں بارش

 چند مقامات پر بارش

چند مقامات پر بارش کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں بھاری بارش

 چند مقامات پر بارش

رائل سیما

کہیں کہیں بارش

 بہت سے مقامات پر بارش اور  کچھ مقامات پر بھاری بارش

زیادہ مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری اور کہیں انتہائی شدید بارش

زیادہ مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری اور کہیں انتہائی شدید بارش

تلنگا نہ

خشک

کہیں کہیں بارش

بہت سے مقامات پر بارش اور  کچھ مقامات پر بھاری بارش

زیادہ مقامات پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری اور کہیں انتہائی شدید بارش

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

2- ہوا کی وارننگ:

توقع ہے کہ جنوب مغرب اور متصل مغربی – وسطی  اور  بنگال کی کھاڑی کے جنوب مشرقی اور اس کے ساتھ ساتھ نیز  تمل ناڈو  اور  جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں سے دور 23 نومبر کو 45-55 کلو میٹر فی گھنٹے سے 65 کلو میٹر  فی گھنٹے کی ہوا کی رفتار کے ساتھ آندھی طوفان کا موسم رہنے کی توقع ہے۔ اس میں بتدریج اضافہ ہوسکتا ہے اور یہ جنوب مغربی اور متصل مغربی وسطی ، بنگال کی کھاڑی میں 65 -75  فی گھنٹے کی رفتار سے بڑھ کر  85 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ 55- 65 کلو میٹر فی کھنٹے کی رفتار سے بڑھ کر 75 کلو میٹر  کی رفتار کے ساتھ تمل ناڈو سے دور اور اس کے ساتھ ساتھ اور  جنوبی آندھرا پردیش کے ساحل نیز  منار کی  کھاڑی پر 24 نومبر کی  صبح سے  قائم ہوسکتا ہے۔ یہ  بنگال کی کھاڑی کے جنوب مشرق کے ساتھ ساتھ اور شمالی تمل ناڈو  سے دور  اور پونڈیچری  میں  مزید بڑھ کر  100 – 110 کل میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بڑھ کر 120 کلو میٹر کی رفتار تک پہنچ  سکتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ  25 نومبر  کی صبح کو  12 گھنٹوں کے لئے متصلہ مغربی وسطی  کھاڑی  کے ساتھ  اور  جنوبی  آندھرا پردیش ، منار کی کھاڑی  سے دور  اور  جنوبی تمل ناڈو کے ساحل کے ساتھ  اور اس سے دور  65 -75 کلو میٹر  فی گھنٹے کی رفتار سے بڑھ کر 85 کلو میٹر  کی رفتار پکڑ سکتا ہے۔

111- سمندر کی  صورت حال:

سمندر کی صورت حال، جنوب مغربی اور متصلہ  مغربی  - وسطی  نیز  جنوب مغربی بنگال کی کھاڑی اور اس کے ساتھ اور تمل ناڈو اور پانڈیچری سے دور  نیز  جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں اور منار کی کھاڑی کے اوپر  ، خراب سے خراب تر ہے۔ یہ  جنوب مغربی اور متصلہ  مغربی – وسطی  بنگال کی کھاڑی اور اس کے ساتھ  تمل ناڈو سے دور ، پانڈیچری کے ساحل پر  بتدریج بڑھ جائے گا اور جنوبی آندھرا پردیش کے  ساحل اور منار کی کھاڑی پر بھی  24  تاریخ کو  بہت زیادہ خطرناک صورت حال اختیار کرلے گا۔  25 نومبر  2020  کو جنوب مغربی اور متصلہ  مغرب وسطی بنگال کی کھاڑی اور اس کے ساتھ ساتھ نیز  شمالی تمل ناڈو ، پانڈیچری کے ساحلوں پر  سمندر میں  س کی  شدت  زیادہ رہے گی، جب کہ  شمالی تمل ناڈو اور جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں اور منار کی کھاڑی پر بھی  اس کی شدت  اور زیادہ رہے گی۔

 4- ماہی گیروں کے لئے وارننگ

ماہی گیروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ جنوب مغربی اور متصلہ  مغربی – وسطی اور  جنوب مشرقی بنگال کی کھاڑی ، منار کی کھاڑی اور اس کے ساتھ ساتھ اور تمل ناڈو ، پانڈیچری سے دور  اور جنوبی آندھرا پردیش کے ساحلوں پر  23 -25 نومبر کے دوران  ماہی گیری کے لئے سمندر میں نہ جائیں۔ سمندر میں موجود ماہی گیروں کو بھی مشوری دیا گیا ہے کہ وہ  ساحلوں کو واپس لوٹ جائیں اور  مذکورہ بالا علاقے میں نہ جائیں۔

شمالی صومالیہ پر قائم شدید سمندری طوفان ’’گتی‘‘ پچھلے 6 گھنٹوں کے دوران تقریبا 9 کلو میٹر  فی گھنٹے کی رفتار کے ساتھ تقریبا  مشرق کی طرف  بڑھ گیا ہے اور  اسی خطے میں سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے۔ نیز یہ  رس بینہ (صومالیہ کے) سے 150 کلو میٹر  دور جنوب – جنوب مشرق میں   قائم ہے۔ توقع ہے کہ  یہ مشرق کی جانب بڑھ سکتا ہے اور آئندہ 6 گھنٹوں کے دوران بتدریج ایک گہرے دباؤ کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔

تاریخ/ وقت

(بھارت کا معیاری ٹائم)

پوزیشن

(لیٹی چیوڈ 0N/ لانگی چیوڈ 0E)

زیادہ سے زیادہ پائیدار سطحی ہوا کی رفتار

(کلو میٹر فی گھنٹہ)

طوفان سے پڑنے والے خلل کا زمرہ

23.11.20/0530

10.5/50.0

80-90 سے بڑھ کر 100 تک

سمندری طوفان

23.11.20/1130

10.6/48.8

55- 65 سے بڑھ کر 75 تک

 گہرا دباؤ

23.11.20/1730

10.6/47.6

40- 50 سے بڑھ کر 60 تک

 دباؤ

23.11.20/2330

10.7/46.4

20-30 سے بڑھ کر 40 تک

 کم دباؤ کا علاقہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

چونکہ یہ نظام ہندوستانی ساحل سے  دور ہو چکا ہے، اس لئے اس نظام سے منسلک کوئی بھی منفی موسم ہندوستان کے مشرقی ساحل پر مسلط ہونے کی توقع نہیں ہے، البتہ سمندری جہازوں اور ماہی گیروں کے لئے جنوب مغربی بحرہ عرب پر صورت حال کے تناظر میں جاری کردہ وارننگ  درج ذیل ہیں۔

1- ہوا کی وارننگ:

 ایدن کی گھاٹی  کے ساتھ اور  صومالیہ کے ساحل پر 80-90 کلو میٹر  فی گھنٹے کی رفتار کی تیز ہوائیں بڑھ کر 100 کلو میٹر فی گھنٹے  تک پہنچ سکتی ہیں، جب کہ  جنوب مغربی بحرہ عرب  کے ساتھ اور  شمالی صومالیہ کے ساحل سے دور  ہواؤں کی رفتار  60- 70 کلو میٹر فی  گھنٹے کی رفتار سے بڑھ کر 80 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک پہنچ سکتی ہے۔ توقع ہے کہ 23 نومبر کی شام تک مذکورہ بالا علاقے پر ان میں بتدریج اضافہ ہوگا اور یہ 40 سے 50 کلو میٹر  فی گھنٹے کی رفتار سے لے کر 60 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے کم  ہوسکتی ہیں۔

2- سمندر کی صورت حال

 ایدن کی کھاڑی اور جنوبی مغربی بحرہ عرب کے ساتھ نیز  شمالی صومالیہ کے ساحل سے دور توقع ہے کہ سمندری کی صورت حال 23 نومبر کی شام تک شدید  سے بہت زیادہ شدید رہے گی اور  اس  کے بعد بہتری آئے گی۔

3- ماہی گیروں کے لئے وراننگ:

 مالی گیروں کی صلاح دی گئی ہے کہ وہ 23 نومبر کی شام تک ایدن کی کھاڑی اور  جنوب مغربی بحرہ عرب کے ساتھ اور  شمال صومالیہ کے ساحل سے  دور  سمندر میں  ماہی گیری کے لئے نہ جائیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002F70G.jpg

بحریہ عرب پر شدید سمندری طوفان

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004OBSU.jpg

بنگال کی کھاڑی پر دباؤ

 

برائے مہربانی گرافکس کے لئے یہاں کلک کریں۔

برائے مہربانی ،مقام مخصوص پیش گوئی اور وارننگ  کے لئے موسم ایپ اور سمندری  موسم سے  متعلق  صلاح کے لئے  میگدود ایپ اور  گرج چمک کی وارننگ کے لئے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن- ا ع- ق ر)

(23-11-2020)

U-7475



(Release ID: 1675075) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil