وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سابق وزیراعظم محترمہ اندراگاندھی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 NOV 2020 10:37AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،  19نومبر: وزیراعظم، نریندرمودی  نے سابق وزیراعظم محترمہ اندراگاندھی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ سابق وزیراعظم اندراگاندھی جی کو ان کی جینتی پرنمن ’’۔

سابق وزیراعظم محترمہ اندراگاندھی کو ان کی سالگرہ کے موقع پرخراج عقیدت ۔

 

 

*****************

 ( م ن ۔      ا ع۔ ع آ)

U-7351


(Release ID: 1673931) Visitor Counter : 147