کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ہندوستان  میں، ستمبر – 2020 کے مہینے کے لئے، تھوک قیمتوں کے انڈیکس نمبر

Posted On: 14 OCT 2020 12:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،14؍ اکتوبر 2020: صنعت اور اندرون تجارت کے فروغ کے محکمے میں اقتصادی مشیر کا دفتر ستمبر 2020 مہینے کے لئے ہندوستان نے تھوک قیمتوں (عارضی)، اور جولائی 2020 (حتمی)  کا انڈیکس نمبر اس پریس ریلیز  میں  جاری  کرر ہا ہے۔ تھوک قیمتوں کے انڈیکس (ڈبلیو ٹی آئی) کے عارضی اعداد وشمار  ہر مہینے کی  14 تاریخ (یا  اگلا کام کا دن) کو  جاری کی جاتی ہیں، جس میں حوالہ جاتی مہینے کے دو ہفتوں کی  حوالاتی مدت ہوتی ہے۔ 10 ہفتوں کے بعد انڈیکس کو حتمی شکل دی جاتی ہے اور  حتمی اعداد وشمار  جاری کردئے جاتے ہیں اور اس کے بعد انہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

افراط زر:

 ماہانہ  ڈبلیو ٹی آئی پر مبنی  افراط زر کی سالانہ شرح ستمبر  2020 کے  مہینے کے لئے ( ستمبر 2019 کے مقابلے) 1.32  فیصد  (عارضی) رہی جو کہ  گزشتہ برس  اسی مہینے کے دوران  0.33 فیصد  تھی۔

 

 تھوک قیمتوں پر مبنی انڈیکس اور سالانہ افراط زر  کی شرح(%)*

تمام اشیاء ؍ بڑے گروپ

حصہ

(%)

جولائی -20 (ایف)

اگست -20 (پی)

ستمبر -20 (پی)

انڈیکس

 افراط زر

 انڈیکس

افراط زر

انڈیکس

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

121.0

-0.25

121.7

0.16

122.9

1.32

1-بنیادی اشیاء

22.6

145.1

1.61

146.3

1.60

150.3

5.10

11-تیل اور بجلی

13.2

90.7

-9.84

91.4

-9.68

91.0

-9.54

111- تیار کردہ مصنوعات

64.2

118.7

0.59

119.3

1.27

119.8

1.61

خوراک کا انڈیکس

24.4

152.5

4.67

153.3

4.07

157.6

6.92

نوٹ- پی: گنجائشی، ایف: حتمی ، * سالانہ شرح افراط زر کو  گزشتہ برس کے اسی مہینے کی مدت کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔

مختلف استعمال کے گروپ کے لئے انڈیکس کی تحریک،  اختصار کے ساتھ  درج ذیل دی گئی ہے:

بنیادی اشیاء (حصہ 22.62 فیصد)

اس اہم گروپ کے لئے انڈیکس میں اگست 2020  کے مہینے کے لئے 146.3 ( عارضی) سے ستمبر  2020  میں  2.73 فیصد کا اضافہ ہو کر  150.3 (عارضی)  تک جا پہنچا۔ خوراک کی اشیاء (3.70 فیصد) ،  خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس  (1.41 فیصد) اور معدنیات (0.12 فیصد ) کی قیمتیں اگست 2020  کے مقابلے میں زیادہ ہوئی ہیں۔ غیر  خوراکی  اشیاء (0.94- %)  کی قیمتیں اگست 2020 کے مقابلے میں کم ہوگئی ہیں۔

تیل اور بجلی (حصہ 13.15 فیصد)

اس اہم گروپ کے لئے انڈیکس میں ستمبر 2020  میں (0.44- %)  کی کے ساتھ 91.0 (عارضی) ہوگئی، جو کہ اگست 2020 کے مہینے کے لئے 91.4 (عارضی ) تھی۔ کوئلے کی بجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

تیار کردہ مصنوعات ( حصہ 64.23 فیصد)

اس اہم گروپ کے لئے انڈیکس میں(0.42 فیصد) کا اضافہ ہو کر  یہ  ستمبر  2020 میں 119.8 پہنچ گئی، جو کہ اگست 2020 کے مہینے کے لئے 119.3 (عارضی ) تھی۔ تیار کردہ مصنوعات کے لئے دو عددی گروپوں کے 22 این آئی سی میں 15 گروپوں  کی قیمتوں میں اگست 2020 کے مقابلے میں ستمبر 2020  میں اضافہ نظر آیا ہے، جو کہ خوراک کی مصنوعات، تمباکو کی مصنوعات ، ٹیکسٹائل، پہننے والے ملبوسات ، کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات، اشاعت اور ریکارڈ شدہ میڈیا کی پیداوار  نو ، کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات، ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات، بنیادی دھاتیں، مشینری اور  آلات کے علاوہ ، دھاتوں کی سانچہ شدہ مصنوعات، مشینری اور آلات ، موٹر گاڑیاں ، ٹریلرس اور  سیمی –ٹریلرس دیگر  نقل وحمل کے آلات ، فرنیچر ، دیگر تیار کردہ  اشیاء  کے شعبے میں سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب اُن 6 گروپوں میں ، جن کی قیمتوں میں اگست 2020 کے مقابلے میں ستمبر 2020  میں کمی سامنے آئی ہے، اس میں مشروبات کی تیاری ،  چمڑے کی اور متعلقہ مصنوعات  ، لکڑی اور  لکڑی اور کارک کی مصنوعات ، ادویہ  اور ادویاتی، کیمیائی  اور  حیاتیاتی مصنوعات ، دیگر  غیر دھاتی  معدنیات  مصنوعات  اور  بجلی کے آلات  شامل ہیں۔ دوسری جانب اگست 2020 کے مقابلے میں ستمبر 2020  میں ، کمپیوٹر  ، الیکٹرانک اور  آپٹیکل کی مصنوعات  کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ڈبلیو پی آئی خوراک انڈیکس  (حصہ 24.38 فیصد)

بنیادی اشیاء کے گروپ سے ‘خوراک کی اشیاء’  اور  تیار شدہ مصنوعات کے گروپ سے ‘خوراک کی اشیاء’  کا  خوراک کے  انڈیکس  میں اگست 2020 میں 153.3 سے  اضافہ ہو کر  ستمبر 2020 میں 157.6 ہوگیا ہے۔ ڈبلیو پی  آئی خوراک کے انڈیکس  پر مبنی  افراط زر کی سالانہ  شرح اگست 2020  میں 4.07 فیصد سے بڑھ کر  ستمبر 2020  میں 6.92 فیصد  ہوگئی۔

جولائی کے مہینے کے لئے حتمی انڈیکس (بنیادی سال: 100=12-2011) جولائی 2020 کے مہینے کے لئے ‘تمام اشیاء ’ کے لئے تھوک قیمت کا حتمی انڈیکس (بنیادی سال: 100=12-2011)،  121.0 فیصد رہا اور  تھوک قیمت کے انڈیکس پر مبنی افراط زر شرح  0.25- فیصد  رہی۔

نوٹ:

1-ستمبر 2020 کے لئے تھوک قیمتوں کا انڈیکس کو  72 فیصد کے حصے کی شرح سے  تیار کیا گیا ہے، جب کہ جولائی 2020  کے لئے حتمی اعداد  90.54 فیصد کی حصے کی  شرح پر مبنی ہے۔ تھوک قیمت  کے انڈیکس کے عارضی عداد وشمار پر،  تھوک قیمتوں کے انڈیکس کی حتمی نظر ثانی کی پالیسی کے مطابق ، نظر ثانی کی جائے گی۔

2- قیمتوں کے اعداد کو  ملک بھر سے منتخب ادارہ جاتی وسائل اور  صنعتی کمپنیوں سے  آن لائن یکجا کیا  گیا ہے، جو  قومی معلومات کے مرکز (این آئی سی)  کے ذریعے ویب پر مبنی  پورٹل  میں  دستیاب ہے۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ:   اکتوبر 2020 کے مہینے کے لئے 2020/11/16 ہے۔

یہ پریس ریلیز، آئٹم کے انڈیکس اور  افراط زر کے اعداد وشمار ہمارے ہوم پیجhttp://eaindustry.nic.in  پر دستیاب ہیں۔

جدول- 1

ستمبر 2020 کے لئے  (بنیادی سال: 100=12-2011) کُل ہند تھوک قیمتوں کے انڈیکس اور افراط زر کی شرح

اشیاء ؍ بڑے گروپ؍ گروپ؍ ذیلی گروپ؍ اشیاء

 حصہ

 اینڈیکس (حالیہ مہینہ)*

گزشتہ مہینوں کے مقابلے حالیہ  مہینہ

مجموعی افراط زر

(وائی او وائی)

تھوک قیمتوں کے انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح

(وائی او وائی)

2019-2020

2020-2021*

2019-2020

2020-2021*

ستمبر

*2019

ستمبر 2020*

تمام اشیاء

100

122.9

-0.16

0.99

1.77

-0.92

0.33

1.32

1-بنیادی اشیاء

22.62

150.3

-0.69

2.73

6.22

0.86

5.54

5.1

اے- خوراک کی اشیاء

15.26

168.1

-0.45

3.7

7.17

4.04

7.54

8.17

خوردنی اناج

2.82

157.1

0.68

-1.5

8.36

0.77

8.71

-3.91

دھان

1.43

164.4

0.68

-0.24

3.01

3.22

3.98

1.54

گیہوں

1.03

150

1.15

-2.72

5.99

2.33

5.67

-5.24

 دالیں

0.64

163.5

0.14

2.57

18.32

11.62

17.94

12.53

سبزیاں

1.87

260.8

-3.44

23.19

21.34

6.02

19.3

36.54

آلو

0.28

353.8

-3.02

10.08

-22.34

72.3

-22.55

107.63

پیاز

0.16

224.7

51.34

57.91

33.33

-13.69

122.4

-31.64

پھل

1.6

150.6

-1.63

-5.22

4.81

-0.66

6.67

-3.89

دودھ

4.44

153.8

-0.14

1.12

1.53

5.05

1.53

5.56

انڈے، گوشت، مچھلی

2.4

150.7

0.21

-1.76

6.23

4.08

7.74

4.15

بی- غیر خوراکی اشیاء

4.12

126.7

-2.31

-0.94

4.7

-2.51

2.26

-0.08

تلہن

1.12

155.5

1.85

-0.13

8.64

2.48

11.55

0.65

سی- معدنیات

0.83

166.5

-2.27

0.12

19.49

3.08

18.71

7.56

ڈی- خام پیٹرولیم

1.95

62.1

2.59

2.48

-12.22

-31.5

-19.38

-17.53

11-تیل اور بجلی

13.15

91.0

-0.59

-0.44

-1.78

-13.57

-6.68

-9.54

ایل پی جی

0.64

74.4

3.15

0.27

-7.97

-8.8

-27.61

3.19

پیٹرول

1.6

74.3

-0.24

1.5

-4.14

-19.57

-9.22

-12.28

ہائی اسپیڈ ڈیزل

3.1

78.1

0.11

-2.5

-2.19

-21.05

-7.14

-16.56

111- مینوفیکچرڈ اشیاء

64.23

119.8

0.08

0.42

0.7

0.56

-0.42

1.61

تیار کردہ خوراک کی مصنوعات

9.12

140.0

1.21

0.94

2.11

4.87

3.55

4.4

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

136.7

1.58

2.24

-5.11

14.68

-2.77

18.15

تیار کردہ مشروبات

0.91

124.6

0.16

-0.4

3.11

1.43

2.99

0.56

تیار کردہ تمباکو کی مصنوعات

0.51

157.9

0.45

1.74

2.54

2.7

3.07

2.13

تیار کردہ کپڑہ

4.88

113.4

-0.42

0.27

1.65

-3.9

-0.84

-3.57

تیار کردہ ملبوسات

0.81

138.1

0.87

1.25

-0.73

-0.47

0.51

-0.5

تیار کردہ چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات

0.54

118.1

-0.5

-0.17

-2.86

-0.95

-3.03

-0.42

تیار کردہ لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات

0.77

134.6

-0.15

-0.07

1.26

-0.35

1.28

0.37

تیار کردہ کاغذ اور  کاغذ کی مصنوعات

1.11

119.8

-0.58

0.17

0.31

-1.7

-1.87

-0.75

تیار کردہ کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات

6.47

116.0

-0.42

0.17

0.71

-2.65

-1.59

-1.44

تیار رکردہ ادویہ، ادویاتی کیمیکل اور حیاتیاتی مصنوعات

1.99

129.2

-0.47

-0.77

2.95

3.14

3.54

2.7

تیار کردہ ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات

2.3

108.7

-0.09

1.12

-0.12

-1.24

-1.55

0.46

تیار کردہ دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات

3.2

116.8

0.17

-0.34

1.69

0.04

1.04

-0.09

سیمنٹ، چونا اورپلاستر

1.64

119.9

1.18

-0.83

5.81

1.07

5.83

0

تیار کردہ بنیادی دھاتیں

9.65

107.9

-0.19

1.31

-4.26

-1.92

-8.58

3.35

خام فولاد- نیم خام فولاد

1.27

97.3

-0.11

-0.21

-4.53

0.28

-7.97

4.06

مشینری اور  آلات کے علاوہ تیار کردہ دھات کی مصنوعات

3.15

113.3

0.52

0.09

1.62

-1.97

0

-1.73

نوٹ: * = عارضی، ایم ایف / او = مینوفیکچر آف، وائی او وائی = سال کے مقابلے سال

 

جدول-11

اشیاء ؍ بڑے گروپ؍ گروپ؍ ذیلی گروپ؍ اشیاء

حصہ

 گزشتہ 6 مہینوں  کے لئے  افراط زر کے اعداد  وشمار پر مبنی تھوک قیمتوں کا انڈیکس

اپریل -20

مئی – 20

جون – 20

جولائی – 20

اگست- *20

ستمبر- *20

تمام اشیاء

100

-1.57

-3.37

-1.81

-0.25

0.16

1.32

1-بنیادی اشیاء

22.62

-1.08

-2.14

-0.07

1.61

1.6

5.1

اے- خوراک کی اشیاء

15.26

3.83

1.66

2.1

4.54

3.84

8.17

خوردنی اناج

2.82

3.63

3.56

2.72

0.69

-1.79

-3.91

دھان

1.43

3.63

3.49

4.55

3.69

2.49

1.54

گیہوں

1.03

6.4

7.17

5.11

2.54

-1.47

-5.24

دالیں

0.64

14.63

12.54

10.1

10.24

9.86

12.53

سبزیاں

1.87

3.14

-12.25

-9.21

8.2

7.03

36.54

آلو

0.28

62.05

52.56

56.2

69.07

82.93

107.63

پیاز

0.16

72.34

5.81

-15.27

-25.56

-34.48

-31.64

پھل

1.6

0.26

0.86

2.31

-3.03

-0.25

-3.89

دودھ

4.44

5.87

5.58

4.4

4.68

4.25

5.56

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.4

2.31

2.08

4.45

5.27

6.23

4.15

بی- غیر خوراکی اشیاء

4.12

-2.98

-3.92

-2.8

-3.81

-1.46

-0.08

تلہن

1.12

1.89

3.92

3.2

2.66

2.64

0.65

سی- معدنیات

0.83

-2.47

-1.63

8.41

1.77

4.99

7.56

ڈی- خام پیٹرولیم

1.95

-58.76

-46.27

-25.17

-19.74

-17.44

-17.53

11- تیل اور بجلی

13.15

-12.65

-23.08

-16.24

-9.84

-9.68

-9.54

ایل پی جی

0.64

-1.11

-28.63

-19.96

-5.72

6.15

3.19

پیٹرول

1.6

-23.92

-30.27

-22.34

-14.22

-13.78

-12.28

ہائی اسپیڈ ڈیزل

3.1

-20.42

-34.89

-24.55

-15.02

-14.33

-16.56

111- مینوفیکچررڈ مصنوعات

64.23

0.17

-0.34

0.08

0.59

1.27

1.61

خوراک کی مصنوعات

9.12

5.33

4.77

5.12

4.95

4.68

4.4

سبزی اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

10.97

11.34

14.32

15.85

17.38

18.15

مشروبات

0.91

1.87

2.2

1.78

1.05

1.13

0.56

تمباکو کی مصنوعات

0.51

2.09

4.83

2.99

3.34

0.84

2.13

کپڑے

4.88

-2.01

-3.68

-4.86

-5.05

-4.23

-3.57

ملبوسات

0.81

-0.07

0.07

-0.51

-0.94

-0.87

-0.5

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات

0.54

-2.4

-0.76

-0.84

-0.51

-0.76

-0.42

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات

0.77

-0.75

-1.19

-0.3

-0.52

0.3

0.37

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات

1.11

-2.66

-1.79

-1.71

-1.8

-1.48

-0.75

 کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات

6.47

-3.92

-3.59

-2.77

-2.11

-2.03

-1.44

ادویہ، ادویہ جاتی کیمیکل اور حاتیاتی مصنوعات

1.99

4.16

2.39

2.86

3.75

3.01

2.7

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات

2.3

-2.19

-1.83

-1.46

-1.65

-0.74

0.46

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات

3.2

0.34

-0.25

0

-0.17

0.43

-0.09

سیمنٹ، چونا اور پلاستر

1.64

2.25

0.98

0.08

1.08

2.03

0

بنیادی دھاتیں

9.65

-3.17

-5.75

-4.51

-2.9

1.82

3.35

 خام فولا- نیم تیار شدہ فولاد

1.27

-1.73

-2.69

-1.87

0

4.17

4.06

دھات کی تیار شدہ مصنوعات، جن میں مشینری اور  آلات شامل نہیں

3.15

-1.71

-3.59

-2.07

-1.39

-1.31

-1.73

نوٹ: * = عارضی، ایم ایف / او = مینوفیکچر آف

 

جدول-111

اشیاء ؍ بڑے گروپ؍ گروپ؍ ذیلی گروپ؍ اشیاء

حصہ

 گزشتہ 6 مہینوں کے لئے تھوک قیمتوں کا انڈیکس

اپریل – 2020

 مئی – 2020

 جون – 2020

 جولائی -2020

اگست-

2020*

ستمبر-

2020*

تمام اشیاء

100

119.2

117.5

119.3

121.0

121.7

122.9

1- بنیادی اشیاء

22.62

137.8

137.3

140.9

145.1

146.3

150.3

اے – خوراک کی اشیاء

15.26

154.5

153.1

155.4

161.3

162.1

168.1

خوردنی اناج

2.82

162.7

162.7

162.2

161.5

159.5

157.1

دھان

1.43

162.7

163.1

165.6

165.8

164.8

164.4

گیہوں

1.03

161.2

161.5

158.5

157.3

154.2

150.0

دالیں

0.64

158.3

159.7

159.2

159.4

159.4

163.5

سبزیاں

1.87

167.3

153.3

166.6

208.5

211.7

260.8

آلو

0.28

231.9

240.9

265.7

297.9

321.4

353.8

پیاز

0.16

204.4

142.0

133.7

135.4

142.3

224.7

پھل

1.6

154.6

152.2

150.8

150.6

158.9

150.6

دودھ

4.44

151.6

151.4

151.9

152.1

152.1

153.8

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.4

146.2

147.3

152.5

151.9

153.4

150.7

بی- غیر خوراکی  اشیاء

4.12

123.9

122.5

125.1

123.8

127.9

126.7

تلہن

1.12

150.6

153.6

154.8

154.1

155.7

155.5

سی-  معدنیات

0.83

154.1

150.9

166.3

166.5

166.3

166.5

ڈی – خام پیٹرولیم

1.95

33.9

43.9

56.2

60.6

60.6

62.1

11- تیل اور بجلی

13.15

89.8

80.3

85.6

90.7

91.4

91.0

ایل پی جی

0.64

89.0

65.3

73.8

74.2

74.2

74.4

پیٹرول

1.6

66.8

61.5

66.4

73.0

73.2

74.3

ہائی اسپیڈ ڈیزل

3.1

76.0

62.9

71.6

79.2

80.1

78.1

111- مینوفیکچرڈ مصنوعات

64.23

118.7

118.2

118.6

118.7

119.3

119.8

خوراک کی اشیاء

9.12

136.3

136.1

137.5

137.8

138.7

140.0

سبزیوں اور جانوروں کا تیل اور چربی

2.64

126.4

125.7

128.5

130.1

133.7

136.7

مشروبات

0.91

125.0

125.4

125.5

125.0

125.1

124.6

تمباکو کی مصنوعات

0.51

156.4

160.6

158.6

157.6

155.2

157.9

کپڑے

4.88

117.0

115.2

113.6

112.9

113.1

113.4

ملبوسات

0.81

138.9

138.4

137.3

136.4

136.4

138.1

چمڑے اور اس سے متعلق مصنوعات

0.54

117.7

118.3

117.6

117.7

118.3

118.1

لکڑی اور لکڑی  نیز کارک کی مصنوعات

0.77

132.6

133.1

134.1

134.3

134.7

134.6

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات

1.11

120.6

120.8

120.4

119.9

119.6

119.8

کیمیل اور کیمیکل کی مصنوعات

6.47

115.2

115.5

115.7

115.9

115.8

116.0

ادویہ اور ادویہ جاتی کیمیکل اور حیاتیاتی مصنوعات

1.99

130.3

128.6

129.3

130.0

130.2

129.2

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات

2.3

107.3

107.4

107.7

107.3

107.5

108.7

دیگر  غیر دھاتی معدنی مصنوعات

3.2

117.8

118.2

118.3

117.3

117.2

116.8

سیمنٹ ، چونا اور پلاستر

1.64

122.6

123.8

121.9

121.5

120.9

119.9

بنیادی  دھاتیں

9.65

107.0

103.3

103.8

103.8

106.5

107.9

خام فولاد- نیم تیار فولاد

1.27

96.3

94.1

94.4

94.9

97.5

97.3

دھات کی تیار شدہ مصنوعات، جن میں مشینری اور آلات شامل نہیں

3.15

114.8

112.8

113.8

113.3

113.2

113.3

نوٹ: * = عارضی، ایم ایف / او = مینوفیکچر آف

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

********

 

م ن۔ا ع۔ق ر

(11.11.2020)

U-7139



(Release ID: 1671872) Visitor Counter : 140