وزارت خزانہ
زرمبادلہ شرح نوٹیفکیشن نمبر- 2020/104- کسٹمز ( این ٹی)
Posted On:
03 NOV 2020 7:50PM by PIB Delhi
نئی دہلی،03 نومبر، 2020 : سینٹرل بورڈ آف انڈائریکٹ ٹیکسیز اور کسٹمز، کسٹمزایکٹ، 1962 (1962 کے 52) کے سیکشن کے تحت تفویض اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، مورخہ 15 اکتوبر ، 2020 کو سینٹرل بورڈ آف انڈائریکٹ ٹیکسیز اینڈ کسٹمز نمبر- 99/2020 – کسٹمز ( این ٹی ) میں درج ذیل ترمیم کی گئی ہے جو مورخہ 4 نومبر، 2020 سے نافذالعمل ہو گی۔
مذکورہ نوٹیفکیشن کے جدول – 1 میں، نمبر شمار 18 اور اس کے متعلق اندراج، اس کی جگہ لیں گے۔
جدول-1
غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کی زر مبادلہ شرح ہندوستانی روپے کے مساوی ہے۔
|
غیر ملکی/ بیرونی کرنسی
|
نمبر شمار
|
(3)
|
(2)
|
(1)
|
(بی)
|
(اے)
|
|
|
برآمداتی اشیاّْٰ کے لئے
|
کے لئے در آمداتی اشیا
|
|
|
8.55
|
9.10
|
ترکی لیرا
|
.18
|
|
|
|
|
|
****************
م ن۔ رب
U: 6931
(Release ID: 1669985)
Visitor Counter : 99