کامرس اور صنعت کی وزارتہ
ہندوستانی کاروباری اشیا کی تجارت :ابتدائی اعدادوشمار، اکتوبر 2020
ہندوستان کی کاروباری اشیا کی برآمدات اکتوبر 2019 کے 26.23 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 24.82 بلین امریکی ڈالر تھی ،جو کہ 5.4 فیصد کی کمی ہے
ہندوستان کی کاروباری اشیا کی درآمدات اکتوبر 2019 کے37.99 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 33.6 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 11.56 فیصد کی کمی ہے
اس طرح سے ہندوستان اکتوبر 2020 میں مجموعی درآمد کار رہاجس کا تجارتی خسارہ 11.67 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 8.78 بلین امریکی ڈالر تھا جوکہ 25.34 فیصد کی بہتری ہے
غیرپیٹرولیم اور بغیر موتیوں والی جواہرات کی برآمدات کی قدر اکتوبر 2019 کے 19.07 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 20.28 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 6.34 فیصد کی مثبت ترقی ہے
غیرتیل، غیر جی جے ( سونا، چاندی اور قیمتی دھات) کی درآمدات اکتوبر 2019 کے 24.9 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 22.83 بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ 8.31 فیصد کی منفی ترقی ہے
ٹاپ 5 اشیا جن کی برآمدات میں اکتوبر 2019 کے ساتھ ساتھ اکتوبر 2020 میں مثبت اضافہ درج کیا گیا، ہیں: دیگر اناج(369.30فیصد)، چاول (
Posted On:
03 NOV 2020 3:28PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 03 /نومبر 2020 : ہندوستان کی کاروباری اشیا کی برآمدات اکتوبر 2019 کے 26.23 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 24.82 بلین امریکی ڈالر تھی جوکہ 5.4 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ اپریل ۔اکتوبر 21-2020 کے دوران برآمدات 150.07 بلین امریکی ڈالر تھی جوکہ پچھلے سال کی اسی مدت میں ہونے والی برآمدات میں 19.05 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔
ہندوستان کی کاروباری اشیا کی درآمدات اکتوبر 2019 کے 37.99 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 33.6 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 11.56 فیصد کی کمی ہے۔ کاروباری اشیا کی درآمدات اپریل ۔ اکتوبر 2019 کے 286.07 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اپریل ۔اکتوبر 21-2020 میں 182.29 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 36.28 فیصد کی منفی ترقی کو ظاہر کرتی ہے۔
اس طرح سے ہندوستان اکتوبر 2020 میں مجموعی درآمد کار رہاجس کا تجارتی خسارہ 11.67 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 8.78 بلین امریکی ڈالر تھا جوکہ 25.34 فیصد کی بہتری ہے۔
اکتوبر 2020 میں غیرپیٹرولیم برآمدات کی قدر 23.21 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے 1.84 فیصد کی مثبت ترقی ہے۔ غیر پیٹرولیم اور غیرموتیوں والی جواہرات کی برآمدات اکتوبر2019 کے 19.07 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 20.28 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 6.34 فیصد کی مثبت ترقی ہے۔ غیرپیٹرولیم اور غیرموتیوں والی جواہرات کی برآمدات کی مجموعی قدر اپریل ۔اکتوبر 20-2019 کے 137.72 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اپریل ۔اکتوبر 21-2020 میں 124.79 بلین امریکی ڈالر تھی جوکہ 9.39 فیصد کی کمی ہے۔
تیل کی برآمدات اکتوبر 2019 کے 9.73 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 5.98 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 38.52 فیصد کی کمی ہے۔اپریل۔اکتوبر 20-2019 میں تیل کی برآمدات 74.93 بلین امریکی ڈالر تھی جبکہ اپریل۔اکتوبر 21-2020 میں یہ درآمدات 37.84 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 49.5 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔
غیرتیل والی اشیا کی درآمدات اکتوبر 2019 کے 28.26 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں اندازاً 27.62 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 2.26 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ غیرتیل والی اشیا کی درآمدات اپریل ۔اکتوبر 20-2019 کے 211.14 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اپریل۔اکتوبر 21-2020 میں 144.45 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 31.59 فیصد کی کمی کو درج کرتی ہے۔
غیرتیل ، غیر جی جے (سونا، چاندی اور قیمتی دھات) کی درآمدات اکتوبر2019 کے 24.9 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اکتوبر 2020 میں 22.83 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 8.31 فیصد کی منفی ترقی ہے۔ غیرتیل اور غیرسونا والی اشیا کی درآمدات اپریل۔اکتوبر 20-2019 کے 179.55 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے اپریل۔اکتوبر 21-2020 میں 126.97 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 29.28 فیصد کی منفی ترقی ہے۔
بڑی کاروباری اشیا جن کی برآمدات میں اکتوبر 2019 کے ساتھ ساتھ اکتوبر 2020 میں بھی مثبت ترقی درج کی گئی ، وہ ہیں : دیگر اناج (369.30 فیصد) ، چاول (112.15فیصد)، خوردنی تیل (76.62 فیصد) ، خام لوہا (73.89 فیصد) ، تیل والے بیج (54.06 فیصد)، قالین (37.67 فیصد) ، اناجوں کی تیاری اور ملی جلی اشیا (36.13 فیصد) ، چینی کی مٹی اور شیشے کے برتن (34.62 فیصد) ، دوائیں اور فارما سیوٹیکلس (21.82 فیصد) ، مصالحہ (21.61 فیصد) ، جوٹ کی اشیا اور فرش پر بچھانے والے دیگر سامان ( 18.76 فیصد) ، گوشت ، دودھ اورمرغیوں سے متعلق مصنوعات (16.65 فیصد) ، ہاتھ سے بنے قالین کو چھوڑ کر دیگر ہینڈی کرافٹس (11.37 فیصد) ، پھل اور سبزیاں (8.92 فیصد) ، مائیکا ، کوئلا اور دیگر خام دھات ، معدنیات سمیت (7.68 فیصد) سوتی دھاگے / کپڑے/ میڈاپس ،ہینڈلوم کی مصنوعات وغیرہ (6.52 فیصد ) ، تمام کپڑوں کا آر ایم جی (6.31 فیصد) ،تمباکو (4.34 فیصد)، آرگینک اور غیر آرگینک کیمیکل (1.91 فیصد)، چائے (0.14 فیصد) ۔
بڑی کاروباری اشیا جن کی درآمدات میں اکتوبر 2019 کے مقابلے اکتوبر 2020 میں مثبت ترقی دیکھی گئی ، وہ ہیں: موتی ، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر (50.47 فیصد) ، کھاد ، کچے اور تیار (46.25 فیصد) ، سونا (35.88 فیصد) ، سلفر اور ان روسٹیڈ آئرن پائرائٹس (32.09 فیصد) ،پروجیکٹ سے متعلق سامان (28.75 فیصد) ، پھل اور سبزیاں (22.81 فیصد) ، الیکٹرونک اشیا ( 16.12 فیصد) ، طبی اور فارما سیوٹیکلس اشیا (13.33 فیصد) ، تیل (7.29 فیصد) ، خام دھات اور دیگر معدنیات (4.80 فیصد) ، کیمیکل مٹیریل اور مصنوعات (2.00 فیصد) ۔
بڑی اشیا والے گروپ جن کی درآمدات میں اکتوبر2019 کے مقابلے اکتوبر 2020 میں منفی ترقی دیکھی گئی ہے ، وہ ہیں : چاندی (90.54 فیصد) ، نیوز پرنٹ (79.99 فیصد) ، خام اور بیکار کپاس (77.40 فیصد)، دالیں (65.15 فیصد)، نقل و حمل کے آلات (56.32 فیصد)، چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات (41.37 فیصد) ، پیٹرولیم، خام اور مصنوعات (38.52 فیصد) ،پلپ اور بیکار کاغذ (29.88 فیصد) ، مشین ٹولس (29.62 فیصد)، لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات (26.51 فیصد) ، کپڑے ، دھاگے ،میڈاپ سامان (25.13 فیصد) ، آئرن اور اسٹیل (22.32 فیصد)، مشینری ، الیکٹریکل اور نان الیکٹریکل (15.63 فیصد) پیشہ وارانہ آلات ، آپٹیکل گڈس وغیرہ (11.95 فیصد) ، مصنوعی چمڑے ، پلاسٹک کے سامان وغیرہ (7.53 فیصد) ، کوئلا ، کوک اور بریکیٹس وغیرہ (6.50 فیصد) ، آرگینک اور غیر آرگینک کیمیکل (2.89 فیصد)، غیر لوہے والی دھات (2.2 فیصد)، رنگائی کے سامان (0.46 فیصد) ۔
ہندوستانی کاروباری اشیا کی تجارت :ابتدائی اعدادوشمار، اکتوبر 2020
بلین امریکی ڈالر میں قدر کا خلاصہ
|
کل
|
غیرپیٹرولیم
|
غیر پیٹرولیم اور غیرموتی والی جواہرات
|
|
2019-20
|
2020-21
|
فیصد تبدیلی
|
2019-20
|
2020-21
|
فیصد تبدیلی
|
2019-20
|
2020-21
|
فیصد تبدیلی
|
برآمدات
|
26.23
|
24.82
|
-5.40
|
22.79
|
23.21
|
1.84
|
19.07
|
20.28
|
6.34
|
درآمدات
|
37.99
|
33.60
|
-11.56
|
28.26
|
27.62
|
-2.26
|
24.90
|
22.83
|
-8.31
|
خسارہ
|
11.76
|
8.78
|
-25.34
|
5.47
|
4.41
|
-19.38
|
5.83
|
2.55
|
-56.26
|
ٹاپ کاروباری اشیا کے گروپ میں تبدیلی
ملین امریکی ڈالر میں قدر
|
اکتوبر 2019 کے مقابلے اکتوبر 2020 میں ٹاپ اضافہ
|
اکتوبر 2019 کے مقابلے اکتوبر 2020 میں ٹاپ کمی
|
|
کاروباری اشیا کا گروپ
|
قدر میں تبدیلی
|
فیصد تبدیلی
|
کاروباری اشیا کا گروپ
|
قدر میں تبدیلی
|
فیصد تبدیلی
|
برآمدات
|
دوائیں اور فارما سیوٹیکس
|
372.05
|
21.82
|
پیٹرولیم مصنوعات
|
-1835.58
|
-53.30
|
چاول
|
359.82
|
112.15
|
بغیر موتی والی جواہرات
|
-790.40
|
-21.27
|
آرگینک اور غیرآرگینک کیمیکلس
|
143.85
|
73.89
|
چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات
|
-248.07
|
-3.84
|
برآمدات
|
الیکٹرونک سامان
|
768.69
|
16.12
|
پیٹرولیم ، خام اور مصنوعات
|
-3747.66
|
-38.52
|
موتی ،قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
768.48
|
50.47
|
نقل و حمل کے آلات
|
-1459.42
|
-56.32
|
سونا
|
660.15
|
35.88
|
مشینری ، الیکٹریکل اور غیرالیکٹریکل
|
-462.62
|
-15.63
|
******
م ن۔ ق ت۔ م ص
U-NO.6930
(Release ID: 1669979)
Visitor Counter : 161