سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

جے این سی اے ایس آر کے سائنس دانوں کی طرف سے تحقیق سے توانائی اور بائیوٹکنالوجی سیکٹر کے لئے بائیو سے تحریک لینے والے میٹریلز کے امکانات کھلے

Posted On: 17 OCT 2020 12:54PM by PIB Delhi

سائنس دانوں نے ایک ایسا میٹریل تیار کیا ہے جو پیچیدہ نیٹ ورک بنانےکے مقصد سے سادہ قدرتی ڈیزائن اصولوں کا استعمال کرکے نئے ماحول ک مطابق ڈھلنے کے لئے زندہ آرگینزم یعنی (زندہ وجود یا حیوانات) کی ڈائینامک صلاحیت کی نقل کرتا ہے۔ تیار کئے گئے ان نئے میٹریلز (سامان) نے اپنے ڈائینامک (متحرک) اور مطابقت پذیر نیچر کی وجہ سے اسمارٹ میٹریلز کے لئے نئے راستے کھولتی ہے۔ اس طرح وہ توانائی اور بائیوٹکنالوجی سیکٹر کے لئے دوبارہ استعمال کئے جانے والے پولی مرس (کثیر سالمی مرکب) کی شکل میں استعمال ہوں گی۔ری ڈکسناوکسی ڈپشن (ری ڈوکس) کا پروسیس کئی بائیولوجیکل کاموں کا مرکز ہوتا ہے۔ سیلولر کام کاج جیسے ترقی، حرکت پذیری، بحری جہازوں کی آمدورفت بائیوپولی مرس کے اسمبلنگ  پر انحصار کرتے ہیں، جن کا متحرک برتاؤ ایک ری ڈکشن-اوکسی ڈپشن (ری ڈوکس) رد عمل سے منسلک ہے جن میں انیزائمز خامرے شامل ہیں۔


http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003ZUQM.jpg http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004HIR9.jpg

ایڈوانس سائنس اور ریسرچ کے لئے جواہر لعل نہرو سینٹر کے سائنس دانوں نے بالکل صحیح  ڈھانچے اور بدلی جاسکنے والی ڈائینامکس (متحرک) سے لیس ایسی ری ڈیکس- سرگرم بائیولوجیکل اسمبلیز تیار کی ہیں۔

 

.................

  م ن، ح ا، ع ر

18-10-2020

U-6508



(Release ID: 1665777) Visitor Counter : 92