وزارت خزانہ
بھارتیہ اسٹیٹ بینک کی اتھارائزڈ شاخوں میں انتخابی بانڈز کی فروخت
Posted On:
16 OCT 2020 7:57PM by PIB Delhi
نئی دہلی،16؍اکتوبر، حکومت ہند نے گزٹ نوٹیفکیشن نمبر: 20، مورخہ: 2 جنوری 2018 کے مطابق انتخابی بانڈ اسکیم 2018 کا اطلاع نامہ جاری کردیا ہے۔ اسکیم کی شقوں کے مطابق انتخابی بانڈس کوئی ایسا شخص خرید سکتا ہے (جیسا کہ گزٹ نوٹیفکیشن کی شق نمبر -2 (ڈی)، میں بیان کیا گیا ہے)، جو بھارت کا شہری ہو اور بھارت میں شامل ہو اور مقیم ہو۔ کوئی شخص انفرادی طور پر انتخابی بانڈ اکیلے یا دیگر افراد کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر خرید سکتا ہے۔ صرف وہ پولیٹیکل پارٹیاں، جو عوامی نمائندگی سے متعلق قانون 1951 (1951 کی 43 ویں شق) کی شق نمبر 29 اے کے تحت رجسٹرڈ ہیں، اور جنہوں نے ایوان دارالعوام ، ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے تازہ ترین عام انتخابات میں ایک فیصد سے کم ووٹ حاصل نہ کئے ہوں، وہ انتخابی بانڈس حاصل کرنے کی اہل ہوں گی۔ انتخابی بانڈس کوئی اہل سیاسی پارٹی، اتھارائزڈ بینک میں کسی بینک کھاتے کے ذریعے بھناسکیں گی۔
بھارت کے انتخابی کمیشن ای سی آئی نے اپنے خط نمبر : 437/6/ سی جی / ایل اے – بی آر / ای سی آئی / ایل ای ٹی / ایف یو این سی ٹی / ایم سی سی /2020، مورخہ : 15 اکتوبر 2020 کے مطابق مثالی ضابطہ عمل کے تحت نو آبجیکشن کو منظوری دے دی ہے، جس کا دارو مدار مندرجہ ذیل شرطوں پر ہے۔
1- کوئی بھی سیاسی جماعت، کسی بھی عوامی تقریر، پریس سے بات چیت ، یا جن حلقوں میں انتخابات ہونے والے ہیں، ان کے عوام سے اس سلسلے میں کوئی ذکر نہیں کرے گی۔ اور
2- انتخابی کمیشن کی طرف سے جاری کئے گئے مثالی ضابطہ عمل کی متعلق شقوں پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔
بھارتیہ اسٹیٹ ایس بی آئی کو فروخت کے 14 ویں مرحلے میں اختیار حاصل ہے کہ وہ انتخابی بانڈس کو اپنی 29 اتھارائزڈ شاخوں کے ذریعے ( منسلک فہرست کے مطابق) 19-10-2020 سے 28-10-2020 تک جاری کردے۔
قابل ذکر ہے کہ انتخابی بانڈس جاری کئے جانے کی تاریخ سے 15 دن تک جائز ہوں گے اور اگر انتخابی بانڈس اپنی مدت ختم ہونے کے بعد جمع کیا گیا ہے تو کسی رقم کی ادائیگی، کسی بھی سیاسی پارٹی کو نہیں کی جائے گی۔ کسی اہل سیاسی پارٹی کی طرف سے ، اس کے کھاتے میں جمع کرایا گیا انتخابی بانڈ اسی دن اس کےکھاتے میں چڑھادیا جائے گا۔
ضمیمہ
انتخابی بیرر بانڈ اسکیم-2018
بھارتیہ اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) کی اتھارائزڈ شاخیں
14 واں مرحلہ: اکتوبر 19-28 سے 2020
نمبرشمار
|
ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
برانچ کا نام اورپتہ
|
برانچ کا کوڈ نمبر
|
1.
|
دہلی
|
نئی دہلی مین برانچ،
11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی- 1100011
|
00691
|
2.
|
ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ مین برانچ،
ایس سی او 43-48، بینکنگ اسکوائر، سیکٹر-17بی، چنڈی گڑھ ریاست: چنڈی گڑھ، پن:160017
|
00628
|
3.
|
ہماچل پردیش
|
شملہ مین برانچ،
نیئر کالی باری ٹیمپل، دی مال شملہ، ہما چل پردیش، ضلع : شملہ، ریاست: ہماچل پردیش، پن: 171003
|
00718
|
4.
|
جموں وکشمیر
|
بادامی باغ (سری نگر) برانچ،
بادامی باغ کنٹونمنٹ، سری نگر، کشمیر، ضلع: سری نگر، جموں وکشمیر، بڈگام، ریاست جموں وکشمیر، پن:190001
|
02295
|
5.
|
اتراکھنڈ
|
دہرہ دون مین برانچ،
4، کانونٹ روڈ، دہرہ دون، اتراکھنڈ، ریاست: اتراکھنڈ، پن: 248001
|
00630
|
6.
|
گجرات، دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
گاندھی نگر برانچ،
1-فلور، زونل آفس، سیکٹر 10، بی-گاندھی نگر، ضلع گاندھی نگر، گجرات ، پن:382010
|
01355
|
7.
|
مدھیہ پردیش
|
بھوپال مین برانچ،
ٹی ٹی نگر بھوپال- 462003، بھوپال، مدھیہ پردیش، ضلع بھوپال، ریاست مدھیہ پردیش، پن: 462003
|
01308
|
8.
|
چھتیس گڑھ
|
رائے پور مین برانچ،
پی بی نمبر:29ْ61، جیستمبھ چوک، رائے پور، ضلع: رائے پور، ریاست: چھتیس گڑھ، پن: 498001
|
00461
|
9.
|
راجستھان
|
جے پور مین برانچ،
پی بی-72،سنگانیری گیٹ، جے پور، راجستھان، ضلع جے پور، ریاست : راجستھان، پن: 302003
|
00656
|
10
|
مہاراشٹر
|
ممبئی مین برانچ،
ممبئی سماچار مارگ، ہورنیمن سرکل، فورٹ ممبئی، مہاراشٹر، پن:400001
|
00300
|
11.
|
گوا، لکشدیپ
|
پناجی برانچ،
او پی پی: ہوٹل مندووی دیانند، دیانند بندودکر مارگ، پناجی، گوا، ضلع: نارتھ گوا، ریاست: گوا، پن:403001
|
00509
|
12.
|
اتر پردیش
|
لکھنؤ مین برانچ،
تراولی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنو، اترپردیش، ضلع لکھنو، ریاست: اترپردیش، پن:226001
|
00125
|
13.
|
اڈیشہ
|
بھوبنیشور مین برانچ،
پی بی نمبر14، بھوبنیشور، اریسا، ضلع کھردا، ریاست اڈیشہ، پن: 751001
|
00041
|
14.
|
مغربی بنگال اور انڈمان ونکوبار
|
کولکاتا مین برانچ،
سمردھی بھون، 1- اسٹریٹ روڈ، کولکاتا، مغربی بنگال، ضلع کولکاتا، ریاست: مغربی بنگال، پن:700001
|
00001
|
15.
|
بہار
|
پٹنہ مین برانچ،
مغربی گاندھی میدان، پٹنہ، بہار، پن:800001
|
00152
|
16.
|
جھارکھنڈ
|
رانچی برانچ،
کورٹ کمپاؤنڈ، رانچی جھارکھنڈ، ضلع : رانچی، ریاست: جھارکھنڈ، پن:834001
|
00167
|
17.
|
سکم
|
گنگٹوک برانچ،
ایم جی مارگ، گنگٹوک سکم، ضلع: مغربی سکم، ریاست: سکم، پن:737101
|
00232
|
18.
|
اروناچل پردیش
|
ایٹانگر برانچ،
ٹی آئی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹانگر، اروناچل پردیش، ضلع پپمپارے، ریاست: اروناچل پردیش، پن: 791111
|
06091
|
19.
|
ناگا لینڈ
|
کوہیما برانچ،
نیئر ڈپٹی کمشنر آفس، کوہیما، ناگالینڈ، پن: 797001
|
00214
|
20.
|
آسام
|
گوہاٹی برانچ،
پین بازار، ایم جی روڈ، کامروپ، گوہاٹی، پن: 781001
|
00078
|
21.
|
منی پور
|
امپھال برانچ،
ایم جی ایونیو، امپھال ویسٹ، منی پور، پن: 795001
|
00092
|
22.
|
میگھالیہ
|
شیلانگ برانچ،
ایم جی روڈ، نیئر جنرل پی او، شیلانگ، ضلع کھاسی ہلس (ای)، میگھالیہ، پن: 793001
|
00181
|
23.
|
میزور
|
آئزول برانچ،
سولومنس کیو، ضلع: آئزول، میزورم، پن:796001
|
01539
|
24.
|
تریپورہ
|
اگرتلہ برانچ،
ہری گنگا باسک روڈ، اگرتلہ، ضلع: تریپورہ (ڈبلیو) ، تریپورہ، پن:799001
|
00002
|
25.
|
آندھرا پردیش
|
وشاکھاپٹنم برانچ،
ریڈنم گارڈنس، جیل روڈ، جنکشن، اپوزٹ پیجس؍ ووڈا فون آفس، وشاکھاپٹنم، ریاست: آندھراپرددیش، پن: 530002
|
00952
|
26.
|
تلنگانہ
|
حیدرآباد مین برانچ،
بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدر آباد، ضلع : حیدر آباد، ریاست: تلنگانہ، پن: 500095
|
00847
|
27.
|
تمل ناڈو اور پڈو چیری
|
چنئی مین برانچ،
336/166، تھمبو چیٹی اسٹریٹ، پریس، چنئی، ریاست: تمل ناڈو، پن: 600001
|
00800
|
28.
|
کرناٹک
|
بینگلورو مین برانچ،
پوسٹ مارگ نمبر:5310، اسٹریٹ مارکس روڈ، بینگلورو، ضلع: بینگلورو اربن، ریاست کرناٹک، پن:560001
|
00813
|
29.
|
کیرالہ
|
ترواننت پورم برانچ،
پی بی نمبر-14، ایم جی روڈ، ترو اننت پورم، ضلع: تریوندرم، ریاست: کیرالہ، پن: 695001
|
00941
|
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن- ا س- ق ر)
(19-10-2020)
U-6517
(Release ID: 1665765)
Visitor Counter : 522