شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
2012=100 کی بنیاد پر ماہ ستمبر 2020 کیلئے دیہی، شہری اور مشترکہ صارفین قیمت عدد اشاریہ
Posted On:
12 OCT 2020 5:30PM by PIB Delhi
نئی دلی، 12 ؍ اکتوبر،شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، اس پریس نوٹ کے توسط سے ماہ ستمبر 2020(عارضی)، کے لئے دیہی، شہری اور مشترکہ طور پر 2012=100 کی بنیاد پر منتخبہ ذیلی گروپوں ؍ گروپس کیلئے صارفین کی قیمتوں کا انڈیکس (سی پی آئی)، میں اتار چڑھاؤ کو جاری کر رہا ہے۔ ملکی سطح پر اور سبھی ریاستوں ؍ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپوں اور گروپس کے لئے بھی سی پی آئی جاری کئے جا رہے ہیں۔
قیمت کا ڈیٹا، عام طور پر نمائندہ اور منتخب کردہ 1114شہری منڈیوں اور منتخبہ 1181 گاؤوں سے اعداد و شمار اور پروگراموں کےنفاذ کی وزارت کے ہفتہ واری روسٹر پر این ایس او کے فیلڈ آپریشنز ڈویژن کے فیلڈ عملہ کے ذریعے ذاتی طور پر جمع کیا جاتا ہے۔ ماہ ستمبر 2020 کے دوران این ایس او نے 98.0 فیصدی گاؤوں اور 97.8 فیصدی شہری بازاروں سے ان اشیا کی قیمتوں کو جمع کئے ہیں، جبکہ بازار کے لحاظ سے قیمتوں کی تعداد 83.0 فیصدی دیہی اور 87.9 فیصدی شہری درج کی گئی تھی۔
جنرل اشاریہ قیمت اور سی ایف پی آئی پر مبنی ملک گیر سطح پر افراط زر کی شرح ( پوائنٹ ٹوپوئنٹ بنیاد پر یعنی گزشتہ برس کے اسی مہینے میں، یعنی، ستمبر 2020 سے ستمبر 2019 کے تقابل میں)درج ذیل ہیں:
سی پی آئی(جنرل) اور سی ایف پی آئی پر مبنی ملکی سطح پر افراط زر کی شرح
عدد اشاریہ
|
ستمبر 2020 (عارضی)
|
اگست 2020(فائنل)
|
دیہی
|
شہری
|
مشترکہ
|
دیہی
|
شہری
|
مشترکہ
|
|
سی پی آئی (جنرل)
|
7.43
|
7.26
|
7.34
|
6.66
|
6.80
|
6.69
|
|
سی ایف پی آئی
|
10.60
|
10.94
|
10.68
|
9.11
|
8.82
|
9.05
|
|
نوٹس: عارضی، مشترکہ
جنرل عدد اشاریہ اور سی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلی کی معلومات درج ہیں
اگست 2020 کے تقابل میں ستمبر 2020 کے دوران ملکی سطح پر سی پی آئی (جنرل)، اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلی
Indices
|
دیہی
|
شہری
|
مشترکہ
|
عدداشاریہ قیمت
|
%
تبدیلی
|
انڈیکس ویلیو
|
%
چینج
|
انڈیکس ویلیو
|
% Change
|
ستمبر-20
|
اگست-20
|
ستمبر-20
|
اگست-20
|
ستمبر-20
|
اگست-20
|
CPI (General)
|
157.6
|
155.4
|
1.42
|
155.2
|
154.0
|
0.78
|
156.5
|
154.7
|
1.16
|
CFPI
|
159.7
|
155.7
|
2.57
|
165.3
|
161.6
|
2.29
|
161.6
|
157.8
|
2.41
|
نوٹ: ستمبر 2020 کے ہندسے عارضی ہیں۔
صارفین قیمت عدد اشاریہ کیلئے قیمتوں کا ڈیٹاویب پورٹل کے توسط حاصل کیاجاتا ہے، جس کی نگرانی نیشنل انفارمیٹکس سنٹر کے ذریعے کی جاتی ہے۔
اکتوبر 2020 کے لئے انڈیکس جاری کرنے کی اگلی 12 نومبر، 2020 (جمعرات)، مقرر کی گئی ہے۔
قیمتوں میں اتارچڑھاؤ سے متعلق تفصیلی معلومات کیلئے یہاں کلک کریں:
*************
( م ن ۔ ۔ ک ا(
U. No. 6411
(Release ID: 1664698)
Visitor Counter : 178