نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے استعمال ہونے والے سوئمنگ پولز کے کھولے جانے کے لئے معیاری ضابطے (ایس او پی)
Posted On:
09 OCT 2020 7:57PM by PIB Delhi
مرکزی وزارت داخلہ نے 30 ستمبر 2020 کے اپنے حکم میں کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے گھیرابندی والے زونز کے باہر علاقوں میں استعمال ہونے والے سوئمنگ پولز کے کھولے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ سوئمنگ پولز 15 اکتوبر 2020 سے کھل جائیں گے۔ اس مقصد کے لئے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کی طرف سے ایس اوپی جاری کیاگیا ہے ۔ اس کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ اور صحت وخاندانی بہبود کی وزارت کے صلاح ومشورے سے مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے معیاری ضابطے (ایس او پیز) تیار کئے گئے ہیں۔
یہ ایس او پی نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کی ویب سائٹ(https://yas.nic.in/) پر دستیاب ہے۔
...............................................................
م ن، ح ا، ع ر
U-6267
(Release ID: 1663492)
Visitor Counter : 90