صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

آیوشمان بھارت کے تحت کووڈ -19 کا علاج

Posted On: 23 SEP 2020 6:55PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ آیوشمان بھارت- پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی- پی ا یم جے اے وائی) کےتحت اس اسکیم کے آغاز سے21ستمبر 2020 تک 1.26 کروڑ سے زائد اسپتال میں بھرتی کو منظوری دی گئی ہے۔ ان میں سے 5.13 لاکھ اسپتال میں بھرتی کو کووڈ-19 کی جانچ اور علاج کیلئے منظوری دی گئی ہے۔

غیرکووڈ اسپتال میں بھرتی کی تفصیلات ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے ضمیمہ -1 میں موجود ہے۔

اے بی- پی ایم جے اے وائی کے تحت فنڈز ملک گیر سطح پر مختص کیے جاتے ہیں اور ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کو مطلوبہ معاملات کی فراہمی اور مناسب تعمیل کے بعد منصوبے کی رسید کی بنیاد پر جاری کیے جاتے ہیں۔

مالی برس 19-2018، 20-2019 اور 21-2020 کے لئے اے بی- پی ایم جے  اے وائی کو نافذ کرنے کیلئے مختص بجٹ بالترتیب 2400 کروڑ روپئے، 6400 کروڑ روپئے اور 6400 کروڑ روپئے ہیں۔

اے بی- پی ا یم جے اے وائی کے آغاز سے لیکر 21ستمبر 2020 تک کُل 5474 کروڑ روپئے ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو اس اسکیم کو نافذ کرنے کیلئے دیے گئے ہیں۔ ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات ضمیمہ2 میں  موجود ہے:

ضمیمہ-1

اے بی – پی ایم جے اے وائی  کے تحت اسکیم کے آغاز سے کُل غیرکووڈ اسپتال میں بھرتی  کی تفصیلات ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقہ وار۔21 ستمبر 2020 کی تاریخ تک

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقہ

کُل غیرکووڈ اسپتال بھرتی

1

انڈمان ونکوبار جزائر

188

2

آندھراپردیش

881589

3

اروناچل پردیش

1770

4

آسام

150620

5

بہار

208526

6

چنڈی گڑھ

6031

7

چھتیس گڑھ

1070496

8

دادرا و نگرحویلی اور دمن ودیو

53495

9

گوا

10138

10

گجرات

1937679

11

ہریانہ

164338

12

ہماچل پردیش

71189

13

جموں وکشمیر

89756

14

لداخ

797

15

جھارکھنڈ

632683

16

کرناٹک

849384

17

کیرالا

1375387

18

لکشدیپ

1

19

مدھیہ پردیش

446005

20

مہاراشٹرا

285239

21

منی پور

21567

22

میگھالیہ

177582

23

میزورم

44374

24

ناگالینڈ

15041

25

پڈوچیری

2998

26

پنجاب

400562

27

راجستھان

982395

28

سکم

2143

29

تملناڈو

1444635

30

تریپورہ

72164

31

اترپردیش

456537

32

اتراکھنڈ

214196

 

ضمیمہ-II

اے بی – پی  ایم جے اے وائی کےتحت اسکیم کے آغاز سے تقسیم شدہ کُل فنڈز کی تفصیلات ریاست/ مرکز کے زیر  انتظام علاقے کے لحاظ سے۔ 21 ستمبر 2020 تک۔

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2018-19

2019-20

2020-21

تقسیم شدہ کُل رقم (کروڑ روپئے میں)

تقسیم شدہ کُل رقم (کروڑ روپئے میں)

تقسیم شدہ کُل رقم (کروڑ روپئے میں)

1

انڈمان ونکوبار جزائر

0.15

0.41

0.00

2

آندھراپردیش

182.85

374.07

0.00

3

اروناچل پردیش

2.31

0.00

0.11

4

آسام

21.08

133.23

0.75

5

بہار

88.27

82.49

0.00

6

چنڈی گڑھ

0.68

3.82

0.00

7

چھتیس گڑھ

217.43

280.37

0.00

8

دادرا ونگرحویلی

3.25

2.02

1.48

9

دمن ودیو

1.02

0.00

1.07

10

گوا

0.64

0.06

0.27

11

گجرات

77.50

212.33

0.00

12

ہریانہ

26.81

58.69

40.21

13

ہماچل پردیش

17.18

19.12

20.16

14

جموں وکشمیر

20.64

33.44

22.70

15

جھارکھنڈ

170.17

126.50

0.00

16

کرناٹک

159.31

254.13

0.00

17

کیرالا

25.00

97.56

93.90

18

لکشدیپ

0.00

0.00

0.00

19

مدھیہ پردیش

72.57

118.46

0.00

20

مہاراشٹرا

266.32

241.88

200.52

21

منی پور

7.18

17.10

0.00

22

میگھالیہ

15.57

18.07

14.78

23

میزورم

17.48

12.41

9.82

24

ناگالینڈ

4.72

10.89

2.13

25

پڈوچیری

1.52

0.00

0.00

26

پنجاب*

2.24

55.55

41.53

27

راجستھان**

0.00

200.07

6.60

28

سکم

1.03

0.00

0.43

29

تملناڈو

304.98

441.86

0.00

30

تریپورہ

12.81

20.18

5.70

31

اترپردیش

85.01

147.49

150.00

32

اتراکھنڈ

12.54

30.73

18.84

33

مغربی بنگال

31.28

0.00

0.00

میزان

 

1849.55

2992.94

631.02

*پنجاب میں 20 اگست 2019 کو شروع ہوا

**راجستھان میں اے بی-پی ایم جے اے وائی کا نفاذ یکم ستمبر 2019 کو شروع ہوا

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کیلئے منظور شدہ کُل رقم درج ذیل ہے:

  • مالی برس 19-2018 کیلئے 1849.5کروڑ روپئے
  • مالی برس 20-2019 کیلئے 2992.9 کروڑ روپئے
  • رواں مالی برس 21-2020 کیلئے 631.0 کروڑ روپئے
  • پی ایم جے اے وائی کیلئے فنڈز مختص کیے جاتے ہیں جس کو ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو متعلقہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مستفدین کے علاج کیلئے خرچ کی گئی رقم کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں۔

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 5785


(Release ID: 1658496) Visitor Counter : 260


Read this release in: English , Marathi , Manipuri , Telugu