صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ملک   میں ایچ  آئی وی/ایڈز مریض

Posted On: 20 SEP 2020 8:24PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  20 ستمبر 2020 / یہ اطلاع  صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ بھارت سرکار کی تازہ ترین ایچ آئی وی تخمینہ رپورٹ (2019) کے مطابق 2019 میں 23.49 لاکھ افراد ایچ آئی وی /ایڈز سے کے ساتھ زندگی (پی ایل ایچ آئی وی) گزار رہے ہیں۔ ایچ آئی وہ کا مجموعی رجحان ملک میں کم ہورہا ہے جب کہ اس کے نئے متاثر ین کی تعداد 2010 اور 2019 کی مدت کے دوران 37 فیصد تک کم ہوئی ہے۔

بھارت مین ایچ آئی وی انفیکشن بنایدی طور پر زیادہ خطرے کے حامل رویوں کواپنانے سے ہوتا ہے۔ بھارت میں ایچ آئی وی انفیکشن  کے سب سے اہم رویوں میں جنس مخالف سے غیر محفوظ جنسی رویہ،  غیر محفوظ ہم جنسی رویہ اور غیر محفوظ طریقے سے نشیلی ادویات کے انجیکشن لینا  شامل ہیں۔

ایچ آئی وی /ایڈز کے علاج کے لیے علیحدہ سے کوئی اسپتال مختص نہیں ہیں۔ تاہم،  جولائی 2020 تک حکومت کے قومی ایڈز کنٹرول پروگرام (این اے سی پی) کے تحت اینٹی ریٹرو وائرل علاج (اے آر ٹی)کے 570 مراکز نیز لنک اے آر ٹی  کے 1264 مراکز چلائے جارہے ہیں۔

تازہ ترین ایچ آئی وی تخمینہ رپورٹ (2019) کے مطابق ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے 2018 اور 2019 میں ایچ آئی وی /ایڈز سے متاثرہ افراد کی تفصیلات  ضمیمے میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ

2018 اور 2019 میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایچ آئی وی/ایڈز کے ساتھ رہنے والے افراد (لاکھ میں)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2018

2019

1

آندھرا پردیش

3.28

3.14

2

اروناچل پردیش

0.01

0.01

3

آسام

0.21

0.21

4

بہار

1.31

1.34

5

چھتیس گڑھ

0.42

0.43

6

دلی

0.66

0.68

7

گوا

0.05

0.05

8

گجرات

1.04

1.04

9

ہماچل پردیش

0.07

0.07

10

ہریانہ

0.45

0.45

11

جھارکھنڈ

0.22

0.23

12

جموں و کشمیر اور لداخ

0.06

0.06

13

کرناٹک

2.80

2.69

14

کیرالا

0.24

0.24

15

میگھالیہ

0.11

0.11

16

مہاراشٹر

4.05

3.96

17

منی پور

0.29

0.29

18

مدھیہ پردیش

0.59

0.59

19

میزورم

0.20

0.20

20

ناگالینڈ

0.22

0.23

21

اڈیشہ

0.50

0.49

22

پنجاب

0.66

0.66

23

راجستھان

0.62

0.63

24

سکم

0.003

0.003

25

تمل ناڈو

1.59

1.55

26

تری پورہ

0.02

0.03

27

اتراکھنڈ

0.11

0.11

28

اترپردیش

1.61

1.61

29

مغربی بنگال

0.73

0.74

30

جزائر انڈومان اور  نکوبار

0.005

0.005

31

چنڈی گڑھ

0.02

0.02

32

دادر اور نگر حویلی

0.01

0.01

33

دمن اور دیو

0.005

0.005

34

پڈوچیری

0.05

0.05

35

تلنگانہ

1.60

1.58

36

جملہ

23.81

23.49

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ع ا – ک ا )

U.NO. 5664


(Release ID: 1657209) Visitor Counter : 362


Read this release in: English , Manipuri , Telugu