امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
اناج کے ذخیرے کی فراہمی اور تقسیم
Posted On:
18 SEP 2020 5:53PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18 ستمبر، فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) بھارت سرکار کی طرف سے مقررکردہ اناج کے ذخیروں کے ضابطوں کے مطابق مرکزی ذخیرےمیں گیہوں اور چاول کے ذخیرے جمع رکھتی ہے اس کی تفصیل اس طرح ہے:
(اعداد وشمار لاکھ ٹن میں)
مقررہ تاریخ پر
|
گیہوں
|
چاول
|
اصل ذخیر
|
ذخیرہ کرنے کے طریقے (ذخیرے کا اسٹاک
|
اصل ذخیرہ
|
ذخیرہ کرنے کے طریقے (ذخیرے کا اسٹاک
|
01.01.2020
|
327.96
|
138.00
|
237.15
|
76.10
|
01.02.2020
|
303.66
|
274.51
|
01.03.2020
|
275.21
|
309.76
|
01.04.2020
|
247.00
|
74.60
|
322.39
|
135.80
|
01.05.2020
|
357.70
|
285.03
|
01.06.2020
|
559.24
|
274.44
|
01.07.2020
|
549.91
|
275.80
|
271.71
|
135.40
|
01.08.2020
|
513.28
|
253.40
|
01.09.2020
|
478.32
|
221.95
|
ملک میں وبائی بیماری کووڈ-19 کے پیش نظر بھارت سرکار نے پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے تحت 8 مہینوں (اپریل 2020 سے نومبر 2020) کی مدت کے لیے پانچ کلو گرام مہینہ فی کس کے حساب سے ان تمام افراد کے لیے مفت انتظام کرنے کے سلسلے میں تقریباً 320.6 لاکھ ٹن اضافی گیہوں اورچاول فراہم کیا ہے جو این ایف ایس اے کے تحت آتے ہیں۔
اس کے علاوہ آتم نربھر بھارت پیکیج (اے این بی پی) کے تحت بھارت سرکار نے مائی گرینڈ مزدوروں / پھنسے ہوئے افرادکے لیے جو این ایف ایس اے کے تحت نہیں آتے یا ریاستی راشن کارڈ اسکیم کے تحت نہیں آتے پانچ کلو گرام ماہانہ فی کس کے حساب سے دومہینوں یعنی مئی اور جون2020 کے لیے مفت اناج (چاول اور گیہوں( فراہم کرنے کے سلسلےمیں تقریباً 8 لاکھ ٹن اناج فراہم کیا۔
ایف سی آئی کے گوداموں میں جنوری 2020 کے بعدایشو کرنے کے ناقابل حاصل شدہ ا ناج کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:
مہینہ
|
ایف سی آئی نے ناقابل ایشو حاصل شدہ اناج کی مقدار(ٹن میں)
|
جنوری، 2020
|
11.116
|
فروری، 2020
|
0.410
|
مارچ، 2020
|
0
|
اپریل، 2020
|
0
|
مئی، 2020
|
25.638
|
جون، 2020
|
1453.578
|
جولائی، 2020
|
41.521
|
اگست، 2020
|
51.094
|
صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت جناب دنوے راؤ صاحب دادا راؤ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔
****************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:5640
(Release ID: 1656714)
Visitor Counter : 234