مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

پی ایم سوندھی کے تحت 10000 روپے تک کے ورکنگ اثاثے کے ان قرضوں کی سہولت ، جن کی ادائیگی نہ کرنے پر کوئی املاک ضبط نہیں ہوگی

Posted On: 16 SEP 2020 6:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16 ستمبر ،2020   /ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت نے آتم نربھر بھارت ابھیان پیکیج کے اعلان کے نتیجے میں یکم جون 2020 کو  وزیراعظم کی ، خوانچہ فروشوں سے متعلق آتم نربھر ندھی اسکیم  (پی ایم سوندھی) کا آغاز کیا تھا۔ اس کا مقصد ایک سال کی مدت کے لیے 10000 روپے تک کے ورکنگ اثاثے کے ایسے قرضوں میں سہولت پیدا کرنا ہے جن ادائیگی نہ کیے جانے پر کوئی املاک ضبط نہیں کی جائے گی۔ یہ قرضے ملک بھر کے تقریباً 50 لاکھ خوانچہ فروشوں کو دیئے جائیں گے۔  یہ سہولت بیان کیے گیے ڈیجیٹل لین دین پر قرض کی لگاتار ادائیگی اور 1200 روپے سالانہ تک کی رقم واپسی پر 7 فیصد سالانہ کی شرح سے سود پر سبسڈی کی شکل میں ترغیب کے طور پر دی جائے گی۔ اس کے علاوہ اگر یہ قرض بروقت یا وقت سے پہلے واپس کر دی جاتی ہے تو خوانچہ فروش اس سے زیادہ حد والے ورکنگ اثاثے کے اگلے قرض کا اہل ہو جائے گا۔  اسکیم چلانے کے مقصد سے ایک آئی ٹی پلیٹ فارم کے ذریعے شروع سے آخر تک کا طریقۂ کار تیار کیا گیا ہے۔ یہ نظام بھارت کے چھوٹی صنعتوں کی ترقی کے بینک کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔ اسکیم کے تحت قرض دینے کا عمل 2 جولائی 2020 کو شروع کیا گیا تھا۔

14 ستمبر 2020 تک ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مطابق موصولہ منظور شدہ اور ازالہ شدہ قرض درخواستوں کی تعداد مندرجہ ذیل ضمیمے میں موجود ہے۔

یہ جانکاری راجیہ سبھا میں آج ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت آزادنہ چارج جناب ہردیپ سنگھ پوری نے ایک تحریری جواب میں دی۔

 

 

ضمیمہ

پی ایم سوندھی کے تحت موصولہ اور قرض کی منظوری کی درخواستوں کی ریاست وار تفصیلات (14.09.2020) تک

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

موصولہ درخواستوں کی تعداد

منظور شدہ قرضوں کی تعداد

دیئے گیے قرضوں کی تعداد

1

انڈمان و نکوبار جزائر

121

83

15

2

آندھرا پردیش

63076

17327

1728

3

اروناچل پردیش

705

311

95

4

آسام

2822

208

12

5

آسام

22166

4515

199

6

چنڈی گڑھ

504

264

102

7

چھتیس گڑھ

7546

1955

660

8

ڈی اینڈ این ایچ اینڈ ڈی ڈی

763

259

53

9

دہلی

7920

990

74

10

گوا

316

152

10

11

گجرات

90718

38410

1668

12

ہریانہ

16057

4559

337

13

ہماچل پردیش

1014

528

120

14

جموں و کشمیر

536

28

2

15

جھارکھنڈ

15833

7062

1104

16

کرناٹک

37216

9788

1151

17

کیرالہ

7648

3593

1170

18

لداخ

3

0

0

19

مدھیہ پردیش

268942

160490

85004

20

مہاراشٹر

83301

15305

1345

21

منی پور

2596

501

85

22

میگھالیہ

25

1

0

23

میزورم

348

172

22

24

ناگالینڈ

39

4

0

25

اڈیشہ

21085

4750

622

26

پڈو چیری

937

78

6

27

پنجاب

5034

1310

45

28

راجستھان

28334

6773

499

29

سکم

4

0

0

30

تمل ناڈو

36069

11272

1488

31

تلنگانہ

216070

73249

4575

32

تریپورہ

1195

120

16

33

اتراکھنڈ

2887

844

104

34

اتر پردیش

216532

41757

2048

35

مغربی بنگال

1401

177

3

کل میزان

1159763

406835

102616

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                                       

 

 

 

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

2020۔09۔16

U – 5510

 

 


(Release ID: 1655986) Visitor Counter : 91


Read this release in: English , Marathi , Manipuri , Tamil