ریلوے کی وزارت

ریل کوچیز  کو کووڈ کیئر یونٹوں میں تبدیل کیا گیا

Posted On: 16 SEP 2020 5:09PM by PIB Delhi

وزارت داخلہ کے رہنما اصولوں کے مطابق یکم مئی 2020 ء اور ریاستی حکومت کی درخواست پر ہندوستانی ریلوے نے یکم مئی 2020 ء سے شرمیک خصوصی ٹرینیں چلائیں۔

12 مئی 2020 سے ہندستانی ریلوے نے آہستہ آہستہ  مسافر ریل خدمات کو دوبارہ  بحال کرنے کے لئے  15 جوڑی خصوصی  ٹرینوں کو چلایا   اوریکم جون  2020 کو 100 جوڑی ٹرینوں  کو  دوبارہ شروع کیا۔

اس کے علاوہ  43 جوڑی خصوصی ٹرینیں  12 ستمبر 2020 سے مزید  شروع کی گئی ہیں۔  فی الحال، صرف خصوصی ریل گاڑیوں کو  محدود اسٹیشنوں پر ٹھہرنے کے ساتھ چلایا جارہا ہے جو کہ ریاستی حکومتوں  کی تشویشات اور  مشوروں  پر  غور کرتے ہوئے  ، کووڈ-19وبائی پروٹوکول  کے  انتظام  کی سہولت  مہیا کراتا ہے۔

ہندستانی ریلوے نے لاک ڈاؤن بحران کے دوران غیر اے سی  آئی سی ایف  کوچوں کے  15 ڈبوں کو    عارضی بنیاد پر  کووڈ 19  آئی سو لیشن  اکائیوں کی شکل میں  تبدیل  کردیا تھا۔ علاقے کے مطابق  صورتحال درج ذیل ہے۔

 

نمبر شمار

زونل  ریلوے

آئسولیشن اکائیوں  میں تبدیل  کئے گئے   کوچیز کی تعداد

 

1

وسطی   ریلوے

482

 

2

مشرقی ریلوے

380

 

3

مشرقی وسطی ریلوے

269

 

4

مشرقی ساحلی ریلوے

261

 

5

شمالی ریلوے

540

 

6

شمال  وسطی ریلوے

130

 

7

شمال مشرقی ریلوے

217

 

8

شمال مشرق  فرنٹیئر ریلوے

315

 

9

شمال مغربی ریلوے

266

 

10

جنوبی ریلوے

573

 

11

جنوب وسطی ریلوے

486

 

12

جنوب مشرقی ریلوے

338

 

13

جنوب مشرق وسطی ریلوے

111

 

14

جنوب مغربی ریلوے

320

 

15

مغربی ریلوے

410

 

16

مغرب وسطی ریلوے

133

 

کل

5231

 

ضروریات کے مطابق 12 ستمبر 2020 کو 813 کوچ  ریاستی حکومتوں کو  فراہم کئے گئے ہیں۔  ان کوچوں کو ریزیڈیل کوڈل لائف  کے تحت  ،  آئسولیشن  مرکزوں کی    طور پر ضروریات پوری ہونے پران کوچوں کو مسافر خدمات کے لئے بحال کردیا جائے گا۔

اس بات کی جانکاری ریلوے اور کامرس اور صنعت  کےمرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں   ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***********

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-5502



(Release ID: 1655975) Visitor Counter : 127