امور داخلہ کی وزارت
مرکزی مسلح پولیس فورسز (سی اے پی ایف) میں کووڈ-19 کے معاملات
Posted On:
15 SEP 2020 6:03PM by PIB Delhi
اُمور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیانند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ 10ستمبر 2020 کی تاریخ کو کووڈ-19 کے سبب سی اے پی ایف وار کووڈ-19 کے پازیٹیو معاملات اور اموات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
فورس کا نام
|
کُل پازیٹیو معاملات
|
اموات کی تعداد
|
بی ایس ایف
|
8083
|
23
|
سی آر پی ایف
|
8270
|
35
|
سی آئی ایس ایف
|
1312
|
24
|
آئی ٹی بی پی
|
3067
|
7
|
ایس ایس بی
|
2869
|
6
|
این ایس جی
|
212
|
0
|
اے آر ایس
|
1605
|
5
|
میزان
|
25418
|
100
|
اموات پر سی اے پی ایف کے اہلکاروں کے لئے دستیاب عام فوائد کے علاوہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر کسی سی اے پی ایف اہلکار کی کووڈ -19 سے متعلق اپنے فرائض کی ا دائیگی کرتے ہوئے کووڈ-19 انفیکشن کے سبب موت ہوجاتی ہے تو اس کے قریبی رشتہ دار کو بھارت کے ویر فنڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپئے دیے جائیں گے۔
-----------------------
م ن۔م ع۔ ع ن
U NO: 5418
(Release ID: 1654830)