جل شکتی وزارت

قومی دریائے تحفظ پروگرام

Posted On: 14 SEP 2020 8:11PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  14 ستمبر 2020 /  ندیوں کی صفائی اور بحالی ایک مستقل عمل ہے اور مرکزی آلودگی کے نشاندہی کے لیے قومی دریا تحفظ منصوبہ (این آر سی پی) کے ذریعہ مالی اور تکنیکی مدد فراہم کرکے دریاؤں کی آلودگی کے خاتمے کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کی تکمیل کررہی ہے۔ این آر سی پی کے تحت، کچے سیوریج کی نکاسی کی رکاوٹ اور موڑ، سیوریج سسٹم کی تعمیر، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کا قیام، کم لاگت کی صفائی ستھرائی، ندی پر گھاٹ/غسل خانے کو فروغ، عوامی شرکت اور بیداری پروگرام وغیرہ سے متعلق آلودگی سے متعلق مختلف کاموں کو رکھا گیا ہے۔

این آرسی پی کے تحت 2018 سے لے کر اب تک لاکھوں لیٹر یومیہ (ایم ایل ڈی) میں منظور شدہ، تعمیر شدہ اور صلاحیت والے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی ریاستی / یونین علاقہ کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں۔

 

نمبر شمار

ریاستوں/ یوٹی کے نام

سیویج ٹریٹمنٹ صلاحیت منظور شدہ

(ایم ایل ڈی)

سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تعداد

منظورشدہ

پیدا شدہ سیویج ٹریٹمنٹ صلاحیت

(ایم ایل ڈی)

سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹس

سیٹ اپ

1

گجرات

250.00

37

48.00

1

2

جموں اینڈ کشمیر

13.60

3

-

-

3.

منی پور

17.00

2

-

-

4.

سکم

3.25

1

1.60

1

 

اس بات کی جانکاری جل شکتی اور سماجی انصاف و تفویض اختیارات  کے وزیر مملکت  جناب رتن لال کٹاریہ نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ش ت۔ت ع )

   U.NO. 5404



(Release ID: 1654410) Visitor Counter : 94


Read this release in: English , Telugu