کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماہ اگست ، 2020کے لئے بھارت میں تھوک قیمت کا اشاریہ نمبر

Posted On: 14 SEP 2020 12:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،14ستمبر : اقتصادی صلاح کار، محکمہ برائے فروغ صنعت اوراندرونی تجارت کادفتراس پریس ریلیز میں بھارت میں ماہ اگست ،2020( وقتی ) اورماہ جون ،2020( حتمی )کی تھوک قیمت کا اشاریہ نمبر جاری کررہاہے ۔تھوک قیمت کے اشاریہ ( ڈبلیو پی آئی ) کے وقتی اعداد ہرمہینے کی 14تاریخ کو ( یا اگلے کام کے دن ) حوالہ جاتی ماہ کے دوہفتے کے فرق کے ساتھ جاری کئے جاتے ہیں ۔ دس ہفتوں کے بعد اشاریہ کو حتمی شکل دی جاتی ہے اور اس کےبعد آخری اعداد جاری کئے جاتے ہیں  اور منجمد کردیئے جاتے ہیں ۔

کساد بازاری

ماہ اگست ،2020کے لئے (اگست ،2019کے اوپر)افراط زر کی سالانہ شرح ، ماہانہ ڈبلیوپی آئی کی بنیاد پرپچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 1.17فیصد کے مقابلے 0.16فیصد ( وقتی) رہی ۔

 

ڈبلیو پی آئی پرمبنی اشاریے اورافراط زر کی سالانہ شرح(فیصد )*

 

تمام اشیاء /بڑے گروپس

 

وزن (فیصد )

جون ۔20(ایف)

جولائی ۔20(پی)

اگست ۔20(پی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

119.3

-1.81

120.6

-0.58

121.7

0.16

I بنیادی سامان

22.6

140.9

-0.07

143.7

0.63

146.3

1.60

II ایندھن اوربجلی

13.2

85.6

-16.24

90.7

-9.84

91.4

-9.68

III تیارشدہ مصنوعات

64.2

118.6

0.08

118.6

0.51

119.3

1.27

غذائی اشاریہ

24.4

148.7

3.12

152.0

4.32

153.3

4.07

نوٹ :پی :وقتی ، ایف :حتمی ، *افراط زرکی سالانہ شرح کاشمارپچھلے سال اسی ماہ کے مقابلے کیاجاتاہے ۔

اشیاء کے متعدد گروپس کے لئے اشاریہ کی حرکت کی تلخیص درج ذیل ہے :

بنیادی سامان (وزن 22.62فیصد )

اس بڑے گروپ کا اشاریہ جولائی ،2020کے 143.7(وقتی ) سے اگست ، 2020میں (1.81فیصد ) بڑھ کر146.3( وقتی ) ہوگیا۔ جولائی ،2020کے مقابلے معدنیات  میں ( 10.21فیصد ) ، خام تیل اورقدرتی گیس  (4.72فیصد ) ، غیرغذائی اشیاء ( 3.06فیصد ) اور غذائی اشیاء  میں (0.93فیصد ) اضافہ ہواہے ۔

ایندھن اوربجلی (وزن 13.15فیصد )

اس بڑے گروپ کا اشاریہ جولائی ،2020کے 90.7(وقتی ) سے اگست ، 2020میں (0.77فیصد ) بڑھ کر91.4( وقتی ) ہوگیا۔جولائی ،2020کے مقابلے معدنیاتی تیل کی قیمتوں میں (1.30فیصد ) اضافہ ہوا۔ کوئلہ اوربجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔

تیارکردہ مصنوعات ( وزن 64.23فیصد )  

اس بڑے گروپ کا اشاریہ جولائی ،2020کے 118.6(وقتی ) سے اگست ، 2020میں (0.59فیصد ) بڑھ کر119.3( وقتی ) ہوگیا۔

تیارشدہ مصنوعات کے 22این آئی سی دوعدی گروپ میں سے جن 11گروپوں میں قیمتوں میں اضافہ ہواہے وہ ہیں غذائی مصنوعات ؛مشروبات ، چمڑے اوراس سے وابستہ مصنوعات ، لکڑی اورلکڑی سے بنی اشیاء ، ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اورپروڈکشن ، فارماسیوٹیکلز ،ادویاتی  کیمیکل  اورنباتاتی مصنوعات ، بنیادی دھات ، بجلی کے آلات ، مشینری اور آلات ، نقل وحمل کے دیگرآلات اورجولائی ،2020کے مقابلے اگست ،2020کی دیگرپیداوار ۔وہیں جولائی ،2020کے مقابلے اگست ، 2020میں  10ایسے گروپ جن کی قیمتوں میں کمی آئی ہے وہ ہیں تمباکومصنوعات ، کپڑے ، پہننے کے لباس ، کاغذاورکاغذکی مصنوعات ، کیمیکل اورکیمیکل مصنوعات ، ربراور پلاسٹک کی مصنوعات ، دیگر غیردھاتی معدنیاتی مصنوعات ، ترمیم شدہ دھاتی مصنوعات، مشینری اورآلات کے علاوہ کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات ، فرنیچر۔جولائی ،2020کے مقابلے اگست ،2020میں جن مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ان کے نام ہیں ،موٹرگاڑیاں ، ٹریلر اورسیمی ٹریلر ۔

ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38فیصد )

بنیادی سامان والے گروپ سے ‘غذائی اشیاء’میں شامل چیزوں کا غذائی اشاریہ اورتیارشدہ مصنوعات والے گروپ سے ‘غذائی مصنوعات’کا غذائی اشاریہ جولائی ،2020کے 152.0سے بڑھ کر اگست ،2020میں 153.3ہوگیاہے ۔ ڈبلیوپی آئی غذائی اشاریہ پرمبنی افراط زرکی سالانہ شرح جولائی ، 2020کے 4.32فیصد سے گھٹ کر اگست ، 2020میں 4.07فیصد ہوگئی ہے ۔

ماہ جون ،2020کے لئے حتمی اشاریہ (بنیادی سال :2012-11=100)

ماہ جون ، 2020کے لئے تھوک قیمت کا حتمی اشاریہ اور ‘تمام اشیاء ’کے لئے افراط زرکی شرح (بنیادی سال :2012-11=100) 119.3اورڈبلیو پی آئی پرمبنی افراط زرکی شرح 1.81فیصد رہی ۔

نوٹ :

1-اگست ، 2020کے لئے ڈبلیوپی آئی 76فیصد کی ویٹیڈ رسپانس ریٹ پرجمع کی گئی ہے ، جب کہ جون ،2020کے لئے حتمی عدد 88فیصد ویٹڈرسپانس ریٹ پرمبنی ہے ۔ ڈبلیو پی آئی کی وقتی اعداد پرڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق نظرثانی کی جائے گی ۔

2-قیمت کے اس ڈاٹاکو نیشنل انفارمیٹکس سینٹر( این آئی سی) کی زیرنگرانی چلائے جارہے ویب پورٹل کے توسط سے ملک بھرکے منتخب اداروں اور صنعتی تنظیموں سے حاصل کیاجاتاہے ۔

 

ضمیمہ ۔I

ماہ اگست ،2020کے لئے (بنیادی سال: 2012-11=100)کل ہند تھوک قیمتوں کے اشاریے  اورافراط زرکی شرح

اشیاء /بڑے گروپس /گروپ /ذیلی گروپس /آئٹمس

وزن

اشاریہ (رواں مہینہ )*

مہینہ کے مقابلے رواں مہینہ

مجموعی افراط زر(سال در سال  )

ڈبلیو پی آئی کی بنیاد پرافراط زرکی شرح (سال درسال  )

2019-2020

2020-2021*

2019-2020

2020-2021*

اگست 19

اگست  20*

تمام اشیاء

100.00

121.7

0.16

0.91

2.07

-1.43

1.17

0.16

1-بنیادی سامان

22.62

146.3

0.84

1.81

6.36

-0.20

6.51

1.60

A - غذائی اشیاء

15.26

162.1

1.17

0.93

7.10

3.11

7.80

3.84

اناج

2.82

159.5

1.25

-1.30

8.28

1.75

8.48

-1.79

دھان

1.43

164.8

0.56

-0.66

2.81

3.58

3.34

2.49

گندم

1.03

154.2

2.02

-2.10

6.06

3.93

5.32

-1.47

دالیں

0.64

159.4

0.35

0.00

18.40

11.44

16.36

9.86

سبزیاں

1.87

211.7

2.65

1.53

21.78

-0.38

12.90

7.03

آلو

0.28

321.4

-0.28

7.89

-22.30

64.98

-22.26

82.93

پیاز

0.16

142.3

19.41

5.10

14.69

-6.41

33.01

-34.48

پھل

1.60

158.9

2.58

5.51

4.44

0.00

19.77

-0.25

دودھ

4.44

152.1

0.41

0.07

1.53

4.94

1.53

4.25

انڈے ، گوشت اورمچھلی

2.40

153.4

0.07

0.99

5.93

4.07

7.04

6.23

B -غیرغذائی اشیاء

4.12

127.9

0.85

3.06

5.19

-2.94

4.68

-1.46

تیل والے بیج

1.12

155.7

1.07

1.10

8.05

2.85

8.28

2.64

C -معدنیات

0.83

166.3

-3.18

10.21

19.65

0.22

22.41

4.99

 D  -خام پیٹرولیم

1.95

60.6

-2.78

7.83

-10.68

-35.34

-16.97

-17.44

II-ایندھن اوربجلی

13.15

91.4

0.60

0.77

-0.76

-14.36

-3.53

-9.68

ایل پی جی

0.64

74.2

-11.18

0.00

-3.50

-10.85

-27.94

6.15

پیٹرول

1.60

73.2

-0.24

-0.14

-3.08

-20.93

-5.77

-13.78

ایچ ایس ڈی

3.10

80.1

0.32

1.14

-1.15

-21.93

-3.61

-14.33

III  -تیارشدہ مصنوعات

64.23

119.3

-0.17

0.59

0.92

0.34

0.00

1.27

غذائی مصنوعات کی پیداوار

9.12

138.7

0.91

0.73

1.82

4.95

2.24

4.68

سبزیاں اورجانوروں کے تیل اورچربے

2.64

133.7

1.42

2.77

-5.58

13.97

-4.12

17.38

مشروبات کی پیداوار

0.91

125.1

0.00

0.24

3.13

1.57

3.08

1.13

تمباکواشیاء کی پیداوار

0.51

155.2

0.92

-1.15

2.43

2.74

2.46

0.84

کپڑے کی پیداوار

4.88

113.1

-0.67

-0.09

2.16

-3.91

-0.17

-4.23

لباس کی پیداوار

0.81

136.4

-0.07

-0.44

-0.98

-0.38

-0.86

-0.87

چمڑے اورمتعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.54

118.3

0.76

0.34

-2.82

-1.02

-1.89

-0.76

لکڑی اورلکڑی سے تیارشدہ سامان کی پیداوار

0.77

134.7

-0.52

0.30

1.25

-0.49

0.75

0.30

کاغذاورکاغذکی مصنوعات کی پیداوار

1.11

119.6

-0.57

-0.42

0.76

-1.86

-0.74

-1.48

کیمیکل اورکیمیکل مصنوعات کی پیداوار

6.47

115.8

-0.17

-0.09

1.17

-2.89

-0.51

-2.03

فارماسیوٹیکل ، ادویاتی کیمیکل اورنباتاتی مصنوعات کی پیداوار

1.99

130.2

0.88

0.85

2.83

3.09

2.76

3.01

ربراورپلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.30

107.5

-0.73

-0.09

0.17

-1.52

-1.10

-0.74

دیگرغیردھاتی معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

3.20

117.2

-0.68

-0.42

1.82

0.14

0.78

0.43

سیمنٹ ، چونااورپلاسٹر

1.64

120.9

-1.41

-0.82

5.81

1.34

4.77

2.03

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

9.65

106.5

-2.15

2.31

-3.38

-2.89

-6.27

1.82

ہلکے اسٹیل ۔ نیم مکمل اسٹیل

1.27

97.5

-1.37

2.74

-3.83

-0.46

-5.93

4.17

تبدیلی شدہ دھاتی مصنوعات کی پیداوار ، مشینری اور آلات کو چھوڑکر

3.15

113.2

-0.17

-0.53

1.95

-1.93

-0.61

-1.31

نوٹ :*=وقتی

 

ضمیمہ -II

اشیاء /بڑے گروپس /گروپ /ذیلی گروپس /آئٹمس

وزن

گذشتہ 6مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پرمبنی افراط زرکی اعداد

مارچ-20

اپریل -20

مئی -20

جون-20

جولائی -20*

اگست-20*

تمام اشیاء

100.00

0.42

-1.57

-3.37

-1.81

-0.58

0.16

1-بنیادی سامان

22.62

2.16

-1.08

-2.14

-0.07

0.63

1.60

A - غذائی اشیاء

15.26

4.64

3.83

1.66

2.10

4.08

3.84

اناج

2.82

2.67

3.63

3.56

2.72

0.75

-1.79

دھان

1.43

1.72

3.63

3.49

4.55

3.75

2.49

گندم

1.03

4.76

6.40

7.17

5.11

2.67

-1.47

دالیں

0.64

11.90

14.63

12.54

10.10

10.24

9.86

سبزیاں

1.87

10.64

3.14

-12.25

-9.21

8.20

7.03

آلو

0.28

61.36

62.05

52.56

56.20

69.07

82.93

پیاز

0.16

112.31

72.34

5.81

-15.27

-25.56

-34.48

پھل

1.60

-1.92

0.26

0.86

2.31

-3.03

-0.25

دودھ

4.44

5.59

5.87

5.58

4.40

4.61

4.25

انڈے ، گوشت اورمچھلی

2.40

4.19

2.31

2.08

4.45

5.27

6.23

B -غیرغذائی اشیاء

4.12

0.89

-2.98

-3.92

-2.80

-3.57

-1.46

تیل والے بیج

1.12

2.89

1.89

3.92

3.20

2.60

2.64

C -معدنیات

0.83

13.62

-2.47

-1.63

8.41

-7.76

4.99

 D  -خام پیٹرولیم

1.95

-38.98

-58.76

-46.27

-25.17

-25.56

-17.44

II-ایندھن اوربجلی

13.15

-2.93

-12.65

-23.08

-16.24

-9.84

-9.68

ایل پی جی

0.64

11.87

-1.11

-28.63

-19.96

-5.72

6.15

پیٹرول

1.60

-6.86

-23.92

-30.27

-22.34

-13.87

-13.78

ایچ ایس ڈی

3.10

-10.55

-20.42

-34.89

-24.55

-15.02

-14.33

III  -تیارشدہ مصنوعات

64.23

0.25

0.17

-0.34

0.08

0.51

1.27

غذائی مصنوعات کی پیداوار

9.12

6.31

5.33

4.77

5.12

4.87

4.68

سبزیاں اورجانوروں کے تیل اورچربے

2.64

11.96

10.97

11.34

14.32

15.85

17.38

مشروبات کی پیداوار

0.91

2.13

1.87

2.20

1.78

0.89

1.13

تمباکواشیاء کی پیداوار

0.51

0.46

2.09

4.83

2.99

2.95

0.84

کپڑے کی پیداوار

4.88

-1.60

-2.01

-3.68

-4.86

-4.79

-4.23

لباس کی پیداوار

0.81

0.07

-0.07

0.07

-0.51

-0.51

-0.87

چمڑے اورمتعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.54

-2.57

-2.40

-0.76

-0.84

-0.34

-0.76

لکڑی اورلکڑی سے تیارشدہ سامان کی پیداوار

0.77

-1.70

-0.75

-1.19

-0.30

-0.52

0.30

کاغذاورکاغذکی مصنوعات کی پیداوار

1.11

-2.75

-2.66

-1.79

-1.71

-1.64

-1.48

کیمیکل اورکیمیکل مصنوعات کی پیداوار

6.47

-3.43

-3.92

-3.59

-2.77

-2.11

-2.03

فارماسیوٹیکل ، ادویاتی کیمیکل اورنباتاتی مصنوعات کی پیداوار

1.99

2.61

4.16

2.39

2.86

3.03

3.01

ربراورپلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.30

-2.45

-2.19

-1.83

-1.46

-1.37

-0.74

دیگرغیردھاتی معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

3.20

-0.43

0.34

-0.25

0.00

0.17

0.43

سیمنٹ ، چونااورپلاسٹر

1.64

1.45

2.25

0.98

0.08

1.41

2.03

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

9.65

-4.59

-3.17

-5.75

-4.51

-2.62

1.82

ہلکے اسٹیل ۔ نیم مکمل اسٹیل

1.27

-2.34

-1.73

-2.69

-1.87

0.00

4.17

تبدیلی شدہ دھاتی مصنوعات کی پیداوار ، مشینری اور آلات کو چھوڑکر

3.15

-1.28

-1.71

-3.59

-2.07

-0.96

-1.31

 = وقتی

 

ضمیمہ III-

اشیاء /بڑے گروپس /گروپ /ذیلی گروپس /آئٹمس

وزن

گذشتہ 6مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ

مارچ -20

اپریل -20

مئی -20

جون -20

جولائی -20*

اگست-20*

تمام اشیاء

100.00

120.4

119.2

117.5

119.3

120.6

121.7

1-بنیادی سامان

22.62

137.4

137.8

137.3

140.9

143.7

146.3

A - غذائی اشیاء

15.26

151.2

154.5

153.1

155.4

160.6

162.1

اناج

2.82

161.7

162.7

162.7

162.2

161.6

159.5

دھان

1.43

159.3

162.7

163.1

165.6

165.9

164.8

گندم

1.03

162.9

161.2

161.5

158.5

157.5

154.2

دالیں

0.64

151.4

158.3

159.7

159.2

159.4

159.4

سبزیاں

1.87

158.1

167.3

153.3

166.6

208.5

211.7

آلو

0.28

215.9

231.9

240.9

265.7

297.9

321.4

پیاز

0.16

229.3

204.4

142.0

133.7

135.4

142.3

پھل

1.60

137.8

154.6

152.2

150.8

150.6

158.9

دودھ

4.44

151.2

151.6

151.4

151.9

152.0

152.1

انڈے ، گوشت اورمچھلی

2.40

146.8

146.2

147.3

152.5

151.9

153.4

B -غیرغذائی اشیاء

4.12

124.8

123.9

122.5

125.1

124.1

127.9

تیل والے بیج

1.12

149.7

150.6

153.6

154.8

154.0

155.7

C -معدنیات

0.83

156.8

154.1

150.9

166.3

150.9

166.3

 D  -خام پیٹرولیم

1.95

47.9

33.9

43.9

56.2

56.2

60.6

II-ایندھن اوربجلی

13.15

99.5

89.8

80.3

85.6

90.7

91.4

ایل پی جی

0.64

96.1

89.0

65.3

73.8

74.2

74.2

پیٹرول

1.60

80.1

66.8

61.5

66.4

73.3

73.2

ایچ ایس ڈی

3.10

86.5

76.0

62.9

71.6

79.2

80.1

III  -تیارشدہ مصنوعات

64.23

118.6

118.7

118.2

118.6

118.6

119.3

غذائی مصنوعات کی پیداوار

9.12

136.5

136.3

136.1

137.5

137.7

138.7

سبزیاں اورجانوروں کے تیل اورچربے

2.64

127.3

126.4

125.7

128.5

130.1

133.7

مشروبات کی پیداوار

0.91

124.6

125.0

125.4

125.5

124.8

125.1

تمباکواشیاء کی پیداوار

0.51

154.5

156.4

160.6

158.6

157.0

155.2

کپڑے کی پیداوار

4.88

116.7

117.0

115.2

113.6

113.2

113.1

لباس کی پیداوار

0.81

138.4

138.9

138.4

137.3

137.0

136.4

چمڑے اورمتعلقہ مصنوعات کی پیداوار

0.54

117.5

117.7

118.3

117.6

117.9

118.3

لکڑی اورلکڑی سے تیارشدہ سامان کی پیداوار

0.77

132.8

132.6

133.1

134.1

134.3

134.7

کاغذاورکاغذکی مصنوعات کی پیداوار

1.11

120.4

120.6

120.8

120.4

120.1

119.6

کیمیکل اورکیمیکل مصنوعات کی پیداوار

6.47

115.5

115.2

115.5

115.7

115.9

115.8

فارماسیوٹیکل ، ادویاتی کیمیکل اورنباتاتی مصنوعات کی پیداوار

1.99

129.7

130.3

128.6

129.3

129.1

130.2

ربراورپلاسٹک مصنوعات کی پیداوار

2.30

107.4

107.3

107.4

107.7

107.6

107.5

دیگرغیردھاتی معدنیاتی مصنوعات کی پیداوار

3.20

116.1

117.8

118.2

118.3

117.7

117.2

سیمنٹ ، چونااورپلاسٹر

1.64

119.0

122.6

123.8

121.9

121.9

120.9

بنیادی دھاتوں کی پیداوار

9.65

106.0

107.0

103.3

103.8

104.1

106.5

ہلکے اسٹیل ۔ نیم مکمل اسٹیل

1.27

95.8

96.3

94.1

94.4

94.9

97.5

تبدیلی شدہ دھاتی مصنوعات کی پیداوار ، مشینری اور آلات کو چھوڑکر

3.15

115.3

114.8

112.8

113.8

113.8

113.2

*  =وقتی

*************** 

( م ن۔ ق ت۔  ع آ)

(15.09.2020)

U-5400


(Release ID: 1654405) Visitor Counter : 172