سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

کورونا وائرس سارس کو وی-2کے خلاف اینٹی باڈی کی جانچ کے لئے سی ایس آئی آر- سی ڈی آئی آر لکھنؤ میں سیرلوجیکل ٹیسٹنگ

Posted On: 11 SEP 2020 5:07PM by PIB Delhi

سی ایس آئی آر- سی ڈی آر آئی (سینٹرل ڈرگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ) ایک ایسا تحقیقی مطالعہ کررہا ہے جس میں (سارس کو وی-2) کے خلاف اینٹی باڈیز کے لئے لوگوں کی ٹیسٹنگ (جانچ) کو شامل کیا جارہا ہے۔ سیرولوجیکل ٹیسٹنگ 9 سے 11 ستمبر تک انجام دی جارہی ہے۔ گزشتہ ماہ سے ہم کورونا وائرس (کووڈ-انیس) انفیکشن کی عاہی وبا سے دوچار ہیں، جہاں 45 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں 76270 سے زیادہ کی جان جاچکی ہے۔


Description: http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0034VW4.jpg

سی ایس آی آر-سی ڈی آر آئی کے نوڈل سائنس دانوں ڈاکٹر امت لہری اور ڈاکٹر سوشانت کار نے کہا ہے کہ ہندوستان میں کئے گئے تشخیص کے ٹسٹ کافی حد تک علامات کو دکھانے والے لوگوں اور اُن لوگوں کے ساتھ قریبی رابطے میں آنے والے افراد تک محدود رہی ہے۔ سب سے اہم بات کمیونٹی ٹیسٹنگ ابھی تک شروع نہیں کی گئی ہے، اس لئے اس طرح کی اینٹی باڈی سے تحفظ کی مدت ابھی معلوم نہیں ہے۔ اس لئے سیرولوجیکل ٹیسٹنگ کے لئے ایک طویل مدت کے پین انڈیا سوالینس (بھارتی شہری) بے حد اہم ہیں، تاکہ سیرولوجیکل پر مبنی جانچ کا استعمال کرکے نہ صرف انفکیشن کے بوجھ کا اندازہ لگایا جاسکے، بلکہ طے کردہ انٹرویل پر نمونے جمع کرکے اینٹی باڈیز کی مقدار کا بھی جائزہ کیا جاسکے۔ اس سے ہمیں ان لوگوں کی بھی پہچان کرنے میں بھی مدد ملے گی جو اپنے پلازہ کو بیماری مریضوں کو عطیہ میں دے سکتے ہیں۔

پروفیسر تپس کے- کنڈو نے جو سی ایس آئی آر- سی ڈی آر آئی کے ڈائریکٹر ہیں کہا کہ ہندوستان میں طول بلدی بائیولوجیکل نمونوں کے ساتھ اس طرح کے کوہارٹ کا قیام بڑے پیمانے پر قومی صحت مشن کے فریم ورک کے مطابق فیصلے لینے میں مدد کے لئے قومی ریفرینس معیارات کے فروغ کی سہولت فراہم کرے گا۔ یہ نوول کورونا وائرس کے ذریعے پیدا ہونے والے انفکیشن پر بہت سے ایسے سوالات سے نمٹنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا جن کے ابھی تک جوابات نہیں مل پائے ہیں۔

یہ ٹسٹ رضاکارانہ ہے اور صفت ہیں اور سی ایس آئی آر کے تمام عملے اور طلبا کے لئے کھلا ہے۔ خون کے نمونے ان لوگوں سے اکٹھا کیے جائیں گے جو ریزیڈینٹ ڈاکٹروں کی نگرانی میں سی ڈی آر آئی ڈسپینسری میں شرکت کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ان ڈاکٹروں میں ڈاکٹر شالنی گپتا اور ڈاکٹر ویویک بھونسلے شامل ہیں۔

سی ایس آی آر ملازمین اور طلبا کے خون میں نمونوں میں اینٹی سارس سی او وی -2 اینٹی باڈی ٹاٹیرس کی موجودگی یا عدم موجودگی کا جائزہ سی ایس آئی آر- آئی جی آئی بی- نئی دلی میں ایلسیا پر مبنی جانچ کے توسط سے کی جائے گی۔ یہ سیرولوجیکل ٹسٹ پروجیکٹ سی ایس آئی آر کے ایک دیگر پروگرام فی نوم انڈیا- صحت نتائج کے ایک طویل مدتی طول بلدی آیزرویشنل کو ہارٹ کے مطالعے کے ساتھ اچھی طرح سے الائن (ہم رنگ) ہوکر باقاعدہ نظر فراہم کرے گا۔


Description: http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0046K6V.jpg

 

 

...............................................................

 

  م ن، ح ا، ع ر

11-09-2020

U-5294


(Release ID: 1653527) Visitor Counter : 231