ارضیاتی سائنس کی وزارت

جنوب مغربی اتر پردیش اور اس کے نواحی علاقوں پر سمندری طوفان


راجستھان میں کسی کسی جگہ پر وسیع علاقے میں بارش اور الگ - الگ علاقوں میں بھاری بارش اور اس کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کا امکان
راجستھان، ہریانہ ، چنڈی گڑھ و دلی ، مغربی اتر پردیش، چھتیس گڑھ ، ویدربھ ، اڈیشہ ، مشرقی مدھیہ پردیش ، شمالی مدھیہ مہاراشٹر و مراٹھ واڑہ اور تمل ناڈو ، پڈو چیری و کرائیکل میں اگلے 12 گھنٹے کے دوران اوسط درجے کے گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کے قوی امکانات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 SEP 2020 7:37PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  05  ستمبر ، 2020  / بھارت کے محکمے موسمیات آئی ایم ڈی کے نئی دلی میں موسم کی پیش گوئی سے متعلق قومی مرکز  / موسم کے    علاقائی مرکز کے مطابق  :

کچھ خاص حالات ( 05 ستمبر 2020) :

  • مانسون اوسط سمندری سطح پر اپنی معمول کی شمالی پوزیشن پر ہے۔
  • جنوب مغربی اتر پردیش اور نواحی علاقوں پر سمندری  گھماؤ اور شمال مغربی راجستھان پر نچلے کرے کی سطحوں پر ایک اور سمندری گھماؤ۔

 

پیش گوئی: 

05 ستمبر(پہلا دن) : بھاری سے بہت بھاری بارش کا قوی امکان، چھتیس گڑھ اور تمل  ناڈو، پڈو چیری و کرائیکل کی الگ  الگ جگہوں پر  اور راجستھان، ویدربھ، مغربی بنگال و سکم کے ذیلی ہمالیائی علاقوں ، اڈیشہ، انڈمان و نکوبار جزیروں، اروناچل پردیش، آسام و میگھالیہ ، مدھیہ مہاراشٹر، تلنگانہ  اور جنوبی اندرونی کرناٹک کی الگ الگ جگہوں پر بارش کا امکان۔

  • گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کا قوی امکان : پنجاب ، ہریانہ، چنڈی گڑھ  و دلی ، مغربی اتر پردیش، رجستھان، بہار، جنوبی گجرات ، مدھیہ  پردیش، ویدربھ ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال و سکم، اڈیشہ اور انڈمان و نکوبار جائر ، اروناچل پردیش، آسام و میگھالیہ ، مدھہیہ پردیش، مراٹھ واڑا ، کونکن و گوا ، ساحلی آندھرا پردیش و ینم ، تلنگانہ ، رائل سیما ، کرناٹک ، تمل ناڈو، پڈو چیری و کرائیکل اور کیرالہ و ماہےکی الگ الگ جگہوں پر ۔

05 ستمبر(دوسرا  دن) : بھاری سے بہت باری بارش کا امکان ،  مگربی بنگال و سکم کے  ذیلی ہمالیائی علاقوں کی الگ الگ جگہوں پر ، اتر پردیش، اڈیشہ ، اروناچل پردیش، آسام و میگھالیہ ، مدھیہ مہاراشٹر ، کرناٹک، تمل ناڈو ، پڈو چیری و کرائیکل اور کیرالہ و ماہے کی الگ الگ جگہوں پر بھاری بارش کا امکان۔

  • گرج چمکے کے ساتھ چھینٹے کا قوی امکان : مشرقی مدھیہ پردیش، ویدربھ، چھتیس گڑھ ، جھارکھنڈ، گنگائی مغربی بنال ، اڈیشہ ، آسام و میگھالیہ ، مدھیہ مہاراشٹر ، مراٹھ واڑہ، کونکن و گوا، ساحلی آندھرا پردیش و ینم، تلنگانہ ، کرناٹک اور تمل ناڈو پدو چیری وو کرائیکل میں ۔

07 ستمبر (تیسرا دن) : بھاری سے بہت بھاری بارش کا قوی امکان : مغربی بنگال و سکم کے ذیلی ہمالیاءی علاقوں اور جنوبی اندرونی کرناٹک ، میں الگ الگ جگہوں پر ،  اور چھتیس گڑھ اڈیشہ آسام و میگھالیہ ، تلنگانہ ، ساحلی و شمالی اندرونی کرناٹک اور کیرالہ و ماہے نے الگ الگ جگہوں پر موسلا دھار بارش کا امکان ۔

  • گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کا کوی امکان : مشرقی مدیہ پردیش ، ویدربھ، چھتیس گڑھ ، بہار، جھارکھنڈ ، آسام و میگھالیہ ، ناگالینڈ منی پور ، میزورم و تریپورہ ، کونکن و گوا، ساحلی آندھرا پردیش  و ینم اور تلنگانہ کی الگ الگ جگہوں پر ۔

08 ستمبر (چوتھا دن)  : مشرقی مدھیہ پردیش، ویدربھ، چھتیس گڑھ ، ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم کے ذیلی علاقوں ، آسام اور میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم  ور تریپورہ ، ساحلی آندھرا پردیش و ینم ، تلنگانہ ، رائل سیما، ساحلی کرناٹک اور کیرالہ و ماہے پر الگ الگ جگہوں پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

  • گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کا امکان : بہار ، جھارکھنڈ،  گنگائی مغربی بنگال ، اڈیشہ ، آسام و میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم  و تریپورہ ، ساحلی آندھرا پردیش و نم ، تلنگانہ  اور رائل سیمہ کی الگ الگ جگہوں پر ۔
  • شدید ہواؤں  (ہواؤں کی رفتار 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ ) کا قوی امکان جنوب – مغربی علاقوں پر اور جنوب مشرقی بحیرۂ عرب اور کومورین علاقے پر نیز خلیج منار پر  ابر آلود موسم جس میں 45 سے 55 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

براہ کرم جگہ سے متعلق مخصوص پیش گوئی اور وارننگ کے لیے موسم ایپ ، زراعت سے متعلق مشورے کے لیے میگھ دوت ایپ اور بجلی کڑکنے سے متعلق وارننگ کے لیے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

09 ستمبر  (پانچواں دن) : موسلا دھار بارش کا امکان  ہے۔ مشرقی مدیہ پردیش، ویدربھ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال و سکم کے ذیلی ہمالیائی علاقوں، اڈیشہ ، انڈمان و نکوبار جزیروں ، آسام و میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم  و تریپورہ ، ساحلی آندھرا پردیش و ینم اور تلنگانہ پر ۔

  • گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کا امکان ہے : بہار، جھارکھنڈ ،آسام ، و میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور میزورم و تریپورہ ، ساحلی آندھرا پردیش و ینم ،  تلنگانہ و رائل سیمہ۔
  • شدید ہواؤں (45 سے 55 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ) کا قوی امکان ہے ۔ جناب مغربی بحیرۂ عرب پر اور کومورن علاقے ، خلیج منار پر ہواؤں کا امکان ہے ( 45 سے 55 کلو میٹر فی گھنٹہ ) ماہی گیروں کو مشورہ دیا جا تا ہے کہ وہ سمندر کے ان علاقوں میں نہ جائیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005NCWL.png

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006HL52.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                                       

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U – 5128        


(ریلیز آئی ڈی: 1652100) وزیٹر کاؤنٹر : 152