سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

کووڈ-19 جیسے متعدی رطوبتوں کو ٹھوس شکل دینے والا کنستر بیگ کووڈ-19 مریضوں کے علاج میں مصروف صحت کارکنا ن کو انفیکشن کے خطرے سے بچا سکتا ہے

Posted On: 04 SEP 2020 7:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی،4ستمبر 2020/کووڈ19،تپ دق(ٹی بی)،اور انفلوئنزا جیسی متعدی بیماریوں سے ہونے والے انفیکشن رطوبت، ایسی مریضوں کے   علاج میں لگے  صحت کارکنان کے لئے زیادہ خطرےکے حالات پیدا کرتے ہیں۔ کچرا بیننے کے دوران  انفیشکن کے  زیادہ خطرے کی حالت کو  کنستر بیگ کے   استعمال سے  جلد ہی کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔  یہ بیگ  متعددی (انفیکشن) رطوبتوںکو  تیزی سے  ٹھوس شکل دیتےہیں۔  جس سے انفیکشن رطوبتوں کا  نبٹارہ  محفوظ طریقے سے  ہوجاتا ہے۔ 

انفیکشن والے سانس ، رطوبت کے    محفوظ طریقے سے  نمٹانے کے لئے حکومت ہند کے محکمہ سائنس اور ٹکنالوجی کے  تحت ایک خود مختار ادارو ں شری چترا تون انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسیز اینڈ  ٹکنالوجی( ایس سی ٹی آئی ایم  ای) کے محقیقن  اسپتالوں میں    آئی  سی یو مریضوں یا وارڈوں میں علاج کرارہے   زیادہ  سائنس کی رطوبت والے مریضوں سے   سانس رطوبت کے  محفوظ نبٹانے کے ایک خصوصی  طریقے کے ساتھ   سامنے آئے ہیں۔  انہوں نے ایک کنستر بیگ کی تشکیل کی ہے ، جو   موثر طریقے سے   جراثیم  کش  جذب ہونے والی اشیا سے بنا ہے اور اس بیگ کا نام ’’ ایکرلوسورب‘‘ ہے۔

جب مریض کو  اسپتال میں  بھرتی کرایا جاتا ہے تو رطوبتوں کو ویکیوم لائن کا  استعمال کرکے  بوتلوں یا کنستروں میں  ڈالا جاتا ہے، اور اس سے جراثیم   سے پاک کرنے کے   عمل کے بعد   گیلے کچرے کے    نبٹارے نظام کے ذریعہ   چھوڑدیا جاتا ہے۔   اس کے نبٹارے کے دوران     انفیکشن کا بہت زیادہ خطرہ ہوتاہے، اوراس کے   نبٹارے کے لئے  جراثیم کش  سہولیات کے ساتھ  اچھی طرح سے سجے ہوئے  سوئیس کمرے کی  ضرورت ہوتی ہے۔ وبا کے دوران قائم  کم سہولیات والے اسپتالوں   یا غیر مستقل  آئسولیشن وارڈوں میں   حفاظت کے خطرے اور ضروری کارکنان  کے مسئلے   کئی گنا زیادہ ہوتے ہیں۔

کنستر بیگ 500 ملی لیٹر انفیکشن  یا متعدی  رقیق کو جذب کرسکتےہیں اور اسے فوراً  ٹھوس شکل  فراہم کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ  جراثیم کش  کی موجودگی کی وجہ سے وہاں جلد ہی پورےنظام کو   جراثیم سے پا ک کردیا جائے گا۔  لائن ڈھانچے میں    ایک پیٹنٹ ڈیزائن ہے  جو متحرک  جاذب  دستیابی کو  اوپر کی طرف     لے جانے کی  اجازت دیتا ہے۔ ان تھیلوں کے اندر جمانے والے (ٹھوس شکل دینے والے)  اور فوری   جراثیم کش    اجزا  ہوتے ہیں جو، رطوبت کے بہاؤ کو روک  کر ایروسول کی تشکیل  سے سیکنڈری انفیکشن کے خطرے کو ختم کردیتے ہیں۔ اس سے صحت کارکنان کا انفیکشن سےبچاؤ ہوتاہے اور اس طرح  محفوظ  کام کے مقام کے انتظام کو بڑھاوا ملتاہے۔ کنستر بیگ ایک تشخیص بخش سیلر بیگ میں بند ہوجاتے ہیں جو رساؤ سے آزاد  جراثیم کش  حیاتیاتی  طبی فضلے کے   نبٹارے کی شکل میں  پیک کئے جاسکتے ہیں۔ اس کنستر بیگ کا تجزیہ  بین الاقوامی   مطابق کیا گیاہے۔

اس تکنیک کو مضبوط شکل دینے والی 80 ٹی آئی ایم ایس ٹی کی ٹیم میں  ڈاکٹر منجو، ڈاکٹر منوج کومت، ڈاکٹر اشو کشور، ڈاکٹر اجے پرکاش رشی، جیسے حیاتیاتی  یا بائیو میٹریکل سائنس داں اور شامل ہیں۔ ایکریلو سورب سکشن  کنستر  لائنبر (سی ایل سریز)بیگ کی جانکاری رام سنزسائنٹفک اینڈ اینڈ سرجکل پرائیوٹ لمیٹیڈ کو اس کی مینوفیکچرنگ اور  فوری  سپلائی کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔ ہر کنستر لائنر بیگ کی قیمت  تقریباً سوروپے ہوگی۔

 رام سنسز سائنٹفک اینڈ سرجیکل پروائیوٹ  کمپنی  اترپردیش میں ہے جو بازار 200 پروڈکٹ کے ساتھ طبی مینوفیکچرنگ کے میدان میں ایک بڑی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کے پاس ڈسپوزایبل اور سرجیکل  آلات کے میداب میں مینوفیکچرنگ کا 50 سال سے زیادہ  کا  تجربہ اور مہارت ہے اور یڈیکل حالات کےمیدان میں یہ ایک اہم برانڈ ہے۔ اس کمپنی کی مصنوعات سے  65 ممالک میں  سپلائی ہوتی ہے ۔کوالٹی اس کمپنی کی کلیدی مقصد ہے، جو اس کے  کئی پروڈکٹس آئی ایس او سی ای  سرٹی فکیشن سے  واضح ہے۔

 ان ہاؤس ڈیزائن کئےگئے  اس سکشن  کنستر لائنر بیگ کا  فیلڈ ٹسٹ  ایس سی  ٹی آئی ایم ایس ٹی میں کیا جارہا ہے۔

 

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-5105



(Release ID: 1651659) Visitor Counter : 177