وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 2020/84کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 03 SEP 2020 7:12PM by PIB Delhi

کسٹمز قانون 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعہ دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور نوٹیفکیشن نمبر 2020/80کسٹمز (این ٹی) مورخہ اگست 2020 کو منسوخ کرتے ہوئے ایسی منسوخی سے قبل کی گئی یا ہٹائی جانے والی باتوں کو چھوڑ کر سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز کے ذریعے یہ طے کرتا ہے کہ ضم کیے گئے جدول-1 اور جدولII کے کالم (2) میں مخصوص کیے گئے ہر غیر ملکی کرنسی کو بھارتی کرنسی میں اور بھارتی کرنسی کو غیر ملکی کرنسی میں تبدیلی کرنے کی شرح 4 ستمبر 2020 سے وہ شرح ہوگی جس کا ذکر درآمد شدہ اور برآمد شدہ سامان کے سلسلے میں مذکورہ دفعہ کے مقصد کے لئے کالم (3) میں دی گئی کراس پونڈنگ انٹری میں کیا گیا ہے۔

جدولI

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کی ایکسچینج شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

درآمد شدہ سامان کے لیے

برآمد شدہ سامان کے لیے

1.

آسٹریلیائی ڈالرسٓ

54.85

52.50

2.

 بحرینی دینار

200.60

188.25

3.

کینڈین ڈالر

57.10

55.05

4.

چینی یون

10.90

10.55

5.

ڈینش کرونر

11.85

11.40

6.

یورو

88.20

85.05

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.60

9.25

8.

کویتی دینار

247.65

232.00

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

50.85

48.55

10.

ناروے کا کرونر

8.40

8.10

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

99.35

95.95

12.

قطری ریال

20.75

19.50

13.

سعودی عرب ریال

20.15

18.90

14.

سنگا پور ڈالر

54.70

52.85

15.

ساؤتھ افریقی رینڈ

4.50

4.20

16.

سوڈش کرونر

8.55

8.25

17.

سوئس فرانک

81.90

78.70

18.

ترکش لیرا

10.20

9.60

19.

یو اے ای درہم

20.60

19.30

20.

امریکی ڈالر

74.10

72.40

جدولI

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے 100یونٹ کی ایکسچینج کی شرح ہندوستانی روپے کے برابر

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

درآمد شدہ سامان کے لیے

برآمد شدہ سامان کے لیے

1.

جاپانی ین

70.25

67.65

2.

کوریائی وون

6.35

6.00

****

 

 

...............................................................

 

  م ن، ح ا، ع ر

03-09-2020

U-5070




(Release ID: 1651492) Visitor Counter : 218