ارضیاتی سائنس کی وزارت
کل ہند سطح پر موسم کے انتناہ کا بلیٹن
مغربی راجستھان، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم ، آسام اور میگھالیہ اور سوراشٹر اور کچھ میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان
جنوب مغربی بحیرہ عرب میں تیز ہوا (رفتار 45۔55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی) کا امکان
Posted On:
31 AUG 2020 2:41PM by PIB Delhi
موسم کی پیش گئی کے قومی مرکز کے مطابق:
پیش گوئی:
31اگست (دن ۔1):
- مغربی راجستھان ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم ، آسام اور میگھالیہ اور سوراشٹر اور کچھ میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے اور پنجاب، مشرقی راجستھان، اڈیشہ، انڈومان و نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، گجرات خطہ، کونکن اور گوا، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم، تامل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل اور کیرلا اور ماہے میں کہیں کہیں پر شدید بارش کا امکان ہے۔
- راجستھان، مغربی بنگال اور سکم ، اوڈیشہ،آسام اور میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، کونکن اور گوا، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم، تلنگانہ، رائل سیما، جنوبی اندرونی کرناٹک، تامل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل اور کیرلا اور ماہے میں کہیں کہیں آندھی طوفان کے ساتھ بجلی چمکے گی۔
- جنوب مغربی بحیرہ عرب میں تیز ہوا ( رفتار 45۔55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے) کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بحیرہ عرب ، گجرات ساحل کے ساتھ اور اس سے دور اور جنوبی بحیرہ انڈومان اور منسلکہ استروائی بحر ہند میں جھکڑ چلیں گے ( رفتار 40۔45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے)۔
ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ان علاقوں میں نہ جائیں۔
یکم ستمبر (دن۔2):
- مغربی راجستھان میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے اور پنجاب، مشرقی راجستھان، بہار مغربی بنگال اور سکم، سکم، اڈیشہ، آسام اور میگھالیہ، ارونا چل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تیریپورہ، رائل سیما، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، تامل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل اور کیرلا اور ماہے میں کہیں کہیں شدید بارش ہوگی۔
- پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلی، مغربی، اترپردیش، راجستھان، بہار، گنگا کی ساحل والے مغربی بنگال، اوڈیشہ، آسام اور میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم ، تلنگانہ، رائل سیما، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پڈو چیری اور کرائیکل اور کیرلا اور ماہے میں کہیں کہیں آندھی طوفان کے ساتھ بجلی چمکے گی۔
- جنوبی بحیرہ انڈومان اور مسنلکہ
- جنوب مغربی بحیرہ عرب میں تیز ہوا ( رفتار 45۔55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے) کا امکان ہے۔ جنوبی بحیرہ انڈومان اور منسلکہ استروائی بحر ہند میں جھکڑ چلیں گے( رفتار 40۔45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے)۔
ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ان علاقوں میں نہ جائیں۔
دو ستمبر (دن۔3):
- اڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تامل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل اور کیرلا اور ماہے میں کہیں کہیں شدید بارش سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے اور جموں و کشمیر، لداخ، گلگت۔ بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلی، راجستھان، اترپردیش، چھتیس گڑھ، بہار، جھارکھنڈ، انڈومان و نکوبار جزائر، آسام اور میگھالیہ، اڈیشہ، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم رائل سیما، ساحلی اور کرناٹک اور لکشدیپ میں کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے۔
- پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلی، راجستھان، مغربی، اترپردیش،مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ ، چھتیس گڑھ، بہار، جھارکھنڈ، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم ، تلنگانہ، رائل سیما، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پڈو چیری اور کرائیکل اور کیرلا اور ماہے میں کہیں کہیں آندھی طوفان کے ساتھ بجلی چمکے گی۔
- جنوب مغربی بحیرہ عرب میں تیز ہوا ( رفتار 45۔55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے) کا امکان ہے۔ جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور کیرلا اور لکشدیپ کے ساحلوں کے ساتھ ساتھ اور اس دور جھکڑ چلیں گے( رفتار 40۔50کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے)۔ ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ان علاقوں میں نہ جائیں۔
تین ستمبر (دن۔4):
- جنوبی اندرونی کرناٹک اور کیرلا اور ماہے میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے اور جموں و کشمیر، لداخ، گلگت۔ بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلی، مشرقی راجستھان، اترپردیش، انڈومان و نکوبار جزائر، اڈیشہ، مدھیہ مہاراشٹر، ساحلی اور کرناٹک اور تامل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے۔
- راجستھان، مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ ، جھارکھنڈ، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم ، رائل سیما، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک اور تمل ناڈو، پڈو چیری اور کرائیکل میں کہیں کہیں آندھی طوفان کے ساتھ بجلی چمکے گی۔
- جنوب مغربی بحیرہ عرب میں تیز ہوا ( رفتار 45۔55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے) کا امکان ہے۔ جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور کیرلا اور لکشدیپ کے ساحلوں کے ساتھ ساتھ اور اس دور جھکڑ چلیں گے( رفتار 40۔50کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے)۔ ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ان علاقوں میں نہ جائیں۔
چار ستمبر (دن۔5):
- ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اتردیش، آسام اور میگھالیہ ، مدھیہ مہاراشٹر، کونکن اور کوا، جنوبی اندرونی کرناٹک، تامل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل اور کیرلا اور ماہے کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے ۔
- جھارکھنڈ، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم ، رائل سیما، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک اور تمل ناڈو، پڈو چیری اور کرائیکل میں کہیں کہیں آندھی طوفان کے ساتھ بجلی چمکے گی۔
- جنوب مغربی بحیرہ عرب میں تیز ہوا ( رفتار 45۔55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے) کا امکان ہے۔ ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ان علاقوں میں نہ جائیں۔
سسٹم پر تازہ ترین اطلاعات کے لئے برائے کرم www.rsmcnewdelhi.imd.gov.in اور www.mausam.imd.gov.in دیکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
U-4964
(Release ID: 1650105)
Visitor Counter : 152