وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 2020/80 ۔کسٹم(این ٹی)

Posted On: 20 AUG 2020 5:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 20اگست/کسٹم قانون 1962(1962 کے 52) کی دفعہ 14 کے ذریعہ تفویض کردہ  اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے، اور6 اگست 2020 کو جاری نوٹیفکیشن نمبر   2020/69 ۔کسٹم(این ٹی) کو نظر انداز کرتے ہوئے بلا واسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی بورڈ نے  اعلان کیا ہے کہ غیرملکی ہر ایک کرنسی کے ایکسچینج کی شرح شیڈول  نمبرI اور II کے کالم(2) میں مندرجہ ذیل بیان کی گئی ہے۔جو کہ ہندوستانی کرنسی میں ہے۔ جس کا اطلاق 21 اگست 2020 سے ہوگا۔ کالم(3) میں اندراج جو رقم بیان کی گئی ہے وہ درآمدات اور برآمداتی اشیا سے تعلق رکھتی ہے۔

شیڈول1-

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے واحد یونٹ کی ایکسچینج کی شرح ہندوستانی روپے کے برابر

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمداتی اشیا کے لئے)

(برآمداتی اشیا کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالرسٓ

55.15

52.80

2.

 بحرینی دینار

205.40

192.85

3.

کینڈین ڈالر

57.80

55.75

4.

چینی یون

11.00

10.70

5.

ڈینش کرونر

12.15

11.70

6.

یورو

90.50

87.30

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.85

9.50

8.

کویتی دینار

253.70

238.05

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

50.60

48.30

10.

ناروے کا کرونر

8.55

8.25

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

100.00

96.65

12.

قطری ریال

21.20

19.80

13.

سعودی عرب ریال

20.65

19.40

14.

سنگا پور ڈالر

55.75

53.85

15.

ساؤتھ افریقی رینڈ

4.50

4.20

16.

سوڈش کرونر

8.75

8.45

17.

سوئس فرانک

83.65

80.45

18.

ترکش لیرا

10.60

9.95

19.

یو اے ای درہم

21.10

19.80

20.

امریکی ڈالر

75.90

74.15

 

شیڈول۔II

 

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے 100یونٹ کی ایکسچینج کی شرح ہندوستانی روپے کے برابر

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمداتی اشیا کے لئے)

(برآمداتی اشیا کے لئے)

1.

جاپانی ین

72.10

69.45

2.

کوریائی وون

6.55

6.15

 

****

 

 ( م ن ۔ا ع۔رض

 

U- 4707

 



(Release ID: 1647577) Visitor Counter : 711