وزارت خزانہ

خوردنی  تیل ، پیتل   اسکریپ   ، خشخاش  ، چھالیا ، سونا اور چاندی  کے محصولات کے تعین  سے متعلق  محصولات نوٹفکیشن نمبر  62/2020 – کسٹمز ( این ٹی ) کا اجراء

Posted On: 27 JUL 2020 6:29PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی ،28 جولائی  / با الواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ     نے کسٹم ایکٹ  ، 1962 کے تفویض کردہ  اختیارات   کا استعمال کرتے ہوئے  اور اس بات  کا اطمینان کرتے ہوئے کہ یہ قدم ضروری   اور لازمی ہے  ،  حکومتِ ہند  کی وزارتِ خزانہ  ( ریونیو کا محکمہ ) کے نوٹفکیشن نمبر 36/2001 – کسٹمز ( این ٹی ) ، بتاریخ 3 اگست ، 2001 ء میں  ، جو بھارتی گزٹ میں  3 اگست ، 2001 ء کو شائع کیا گیا ، ترمیم کرنے کے لئے نوٹفکیشن جاری کیا  ہے ۔ مذکورہ نوٹفکیشن   جدول – 1 ، جدول – 2 اور جدول – 3 کے لئے ہوں گی ۔

جدول – 1

نمبر شمار

باب /  ہیڈنگ / سب ہیڈنگ / محصولی اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قدر

( امریکی ڈالر  فی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام آئل

622 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

641 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

3

1511 90 90

دیگر – پام  آئل

632 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

4

1511 10 00

خام پامولین

647 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

650 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

6

1511 90 90

دیگر  - پامولین

649 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

7

1507 10 00

خام سویا بین تیل

747 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ ( تمام گریڈ )

3561 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

9

1207 91 00

خشخاش

3623 ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

 

جدول – 2

 

نمبر شمار

باب /  ہیڈنگ / سب ہیڈنگ / محصولی اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قدر

( امریکی ڈالر  میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71 یا 98

سونا ، کسی بھی شکل میں ، جو 30 جون ، 2017 ء کے کسٹمز کے نوٹفکیشن نمبر 50 / 2017 کے نمبر شمار 356 میں دیا گیا ہے ۔

612 فی دس گرام

2.

71 یا 98

چاندی  ، کسی بھی شکل میں ، جو 30 جون ، 2017 ء کے کسٹمز کے نوٹفکیشن نمبر 50 / 2017 کے نمبر شمار 357  میں دیا گیا ہے۔

717 فی کلو گرام ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

3.

71

( i ) چاندی ، کسی بھی شکل میں ، جو میڈل یا چاندی کے سکوں کے علاوہ ، کسی شکل میں ہو اور جس میں  چاندی 99.9 فی صد سے کم نہ ہو ، جو نیم تیار شدہ شکل میں  ہو اور جو  سب ہیڈنگ  710692 کے تحت آتی ہو ؛ ( ii ) میڈل اور چاندی کے سکے ، جن میں چاندی 99.9 فی صد سے کم نہ ہو یا  نیم تیار شدہ شکل میں چاندی کی اشیاء  ، جو 710692 کی سب ہیڈنگ کے تحت آتی ہوں یا  ڈاک ، کوریئر یا بیگیج کے ذریعے در آمد شدہ اشیاء کے علاوہ ہوں ۔

717 فی کلو گرام ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

 

 

 

وضاحت : اس اینٹری کے مقصد سے کسی بھی شکل کی چاندی  کو  غیر ملکی کرنسی کے سکوں ، زیورات  یا چاندی  کی بنائی اشیاء کی شکل میں  نہیں ہونا چاہیئے ۔

 

4.

71

( i ) سونے کی چھڑی ، تولے کے برابر چھڑی کے علاوہ ، جس میں  تیار  کرنے والے  کی چھاپ   اور سیریل نمبر اور وزن میٹرک یونٹ میں   کندہ کیا گیا  ہو   ؛ ( ii ) سونے کے سکے ، جن میں سونا 99.9 فی صد سے کم نہ ہو اور سونے کی اشیاء  ، جو  اس طرح کی ڈاک ، کوریئر   یا بیگیج کے ذریعے درآمد کی گئی اشیاء کے علاوہ ہو   ۔

وضاحت :  اس اینٹری کے مقصد سے سونے کی اشیاء  کا مطلب ہے ،  چھوٹی چھوٹی چیزیں ، جیسے ہُک  ، کلاسپ  ، کلیمپ  ، پِن ، کیچ ، اسکریو بیک   ، جو پورے زیور یا زیور کے ٹکڑے کو جوڑنے کے لئے استعمال کئے جائیں ۔ .

612 فی دس گرام

 


جدول – 3

نمبر شمار

باب /  ہیڈنگ / سب ہیڈنگ / محصولی اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قدر

( امریکی ڈالر  فی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیا

3746  ( یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

 

 

نوٹ : اصل نوٹفکیشن  3 اگست ، 2001 ء کو ایس او  748 ( ای ) بتاریخ 3 اگست ، 2001 ء کو نوٹفکیشن نمبر  36 / 2001 کسٹمز  ( این ٹی ) کے سیکشن 3 ( سب سیکشن 2 ) میں بھارت کے غیر معمولی گزٹ میں شائع کیا گیا تھا اور اسے آخری مرتبہ 23 جولائی ، 2020 ء کو بھارتی گزٹ کے غیر معمولی پارٹ – II ، سیکشن – 3 ، سب سیکشن ( ii ) نمبر ایس او 2423  ( ای ) ، بتاریخ  23 جولائی ، 2020 ء کو نوٹفکیشن نمبر  60 / 2020 – کسٹمز  ( این ٹی )  کے ذریعے ترمیم کی گئی تھی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( م ن ۔ و ا ۔ ع ا ) (28-07-2020)

U. No.  4197

 



(Release ID: 1641922) Visitor Counter : 177