پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

جون 2020 کے لئے ماہانہ پیداواری رپورٹ

Posted On: 23 JUL 2020 1:31PM by PIB Delhi

 نئی دہلی،23جولائی:

۱۔ خام تیل کی پیداوار

خام تیل کی پیداوار [1]ماہ جون 2020 کے دوران خام تیل کی پیداوار 2526.97 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ ماہانہ مقررہ نشان سے 4.19 فیصد کم ہے اور جون 2019 میں ہوئی پیداواریت سے 5.99 فیصد کم ہے۔ اپریل ۔ جون دو ہزار بیس کے دوران خام تیل کی مجموعی پیداوار 7675.19 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران مدت اور پیداوار کے مقررہ ہدف سے بالترتیب 3.04٪ اور 6.48 فیصد کم ہے۔ اکائی اور ریاست کے لحاظ سے خام تیل کی پیداواریت سے متعلق تفصیلات ضمیمہ 1 میں دی گئی ہیں۔ جون دو ہزار انیس کے مقابلے جون دو ہزار بیس اور مجموعی طور پر اپریل۔ جون دو ہزار بیس کے خام تیل کی پیداوار اکائی کے لحاظ سے جدول 1 میں اور ماہانہ لحاظ سے تفصیل تصویر۔1 میں دکھائی گئی ہے۔

جدول ۔1: خام تیل کی پیداوار (ٹی ایم ٹی میں)

او آئی ایل کمپنی

نشانہ

جون(مہینہ)

اپریل۔ جون (مجموعی)

 

2020-21

(اپریل۔ مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

او این جی سی

20931.54

1726.01

1667.52

1686.23

98.89

5179.30

5068.40

5136.51

98.67

او آئی ایل

3268.00

252.97

241.70

267.46

90.37

764.75

746.40

806.63

92.53

پی ایس سی فیلڈس

8265.00

658.54

617.76

734.40

84.12

1972.06

1860.39

2263.56

82.19

کل میزان

32464.53

2637.51

2526.97

2688.09

94.01

7916.10

7675.19

8206.69

93.52

 

نوٹ:۱۔ 2020-21 سال کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دئیے جانے سے مشروط ہے۔  *:عارضی

۲۔ راونڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے۔

تصویر۔ 1: ماہانہ خام تیل کی پیداوار

اکائی کے لحاظ سے خسارے کی وجوہات کے ساتھ پیداواری تفصیلات درج ذیل ہیں۔

 

1۔      جون 2020 کے دوران نامزدگی بلاک میں او این جی سی کے ذریعہ خام تیل کی پیداوار 1667.52 ٹی ایم ٹی تھی جو مقررہ نشانہ سے 3.39 فیصد کم اور جون دو ہزار انیس کے مقابلے میں 1.11 فیصد کم ہے۔ اپریل سے جون 2020 کے دوران او این جی سی کے ذریعہ خام تیل کی مجموعی پیداوار 5068.40 ٹی ایم ٹی تھی جو 2.14 کم ہے اور گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران بالترتیب مدت اور پیداوار کے نشانہ سے 1.33 فیصد کم ہے۔ پیداواریت میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں:

*   کووِڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے مغربی ممالک میں تیل کے کنوؤں پر بندش

*   ڈبلیو او 16 کلسٹر سے جون 20 سے پیداوار کا منصوبہ ایم او پی یو (ساگر سمراٹ) میں تاخیر کی وجہ سے محسوس نہیں ہوسکا کیونکہ جی پی سی یارڈ ابو ظہبی میں سرگرمیاں کوویڈ پابندیوں / لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہوئیں۔

*   کووڈ۔ انیس کی وجہ سے جاری پابندیوں کے سبب ای ایس پی کی عدم دستیابی رہی جس سے رتنا علاقے میں نئے کنووں سے پیداواریت کا منصوبہ متاثر ہوا۔

*   کوویڈ ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں فیلڈ آپریشن کے لئے آمد ورفت کی پابندی۔

 

2۔       جون 2020 کے دوران نامزدگی میں او آئی ایل کے ذریعہ خام تیل کی پیداوار 241.70 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ ہدف سے 4.46٪ کم ہے اور جون ، 2019 کے مقابلہ میں 9.63 فیصد کم ہے۔ اپریل سے جون ، 2019-20 کے دوران او آئی ایل کے ذریعہ خام تیل کی مجموعی پیداوار 746.40 ٹی ایم ٹی تھی جو گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران بالترتیب 2.40٪ اور 7.47٪ کم ہے۔ پیداوار میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں۔

*        کام کے ختم ہونے اور ڈرلنگ کنووں سے منصوبہ بند تعاون میں کمی۔

*        کنوؤں میں پانی کی کٹوتی کے سبب پرانے کنوئیں سے منصوبہ بند تعاون سے کم اور سی اے اے کے خلاف بند کے دوران کنوؤں کے نتائجی اثر کے طور پرکنووں کی کل لیکوڈ پیداوار میں گراوٹ

*        باغجان کی اگلی کڑی میں ماحولیاتی مسئلوں کی وجہ سے ہونے والے نقصان جیسے احتجاج، مظاہرے وغیرہ۔

*        مسلسل بارش ہونے سے سیلاب کے پانے میں ڈوبے کچھ تنصیبات اور پلانٹوں کو نقصان ہوا۔

3۔       جون ، 2020 کے دوران نجی، جے وی کے سرکاری شعبے کی کمپنیوں کی طرف سے خام تیل کی پیداوار 617.76 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہانہ ہدف سے 6.19 فیصد اور جون دو ہزار انیس کے مقابلے میں 15.88 فیصد کم تھا۔ اپریل-جون ، 2020 کے دوران پرائیویٹ / جے وی کے ذریعے مجموعی خام تیل کی پیداوار 1860.39 ٹی ایم ٹی تھی جو گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران بالترتیب مدت اور پیداوار کے ہدف سے 5.66 فیصد اور 17.81 فیصد کم ہے۔

2۔ قدرتی گیس کی پیداوار

قدرتی گیس کی پیداوار: جون 2020 میں قدرتی گیس کی پیداوار 2323.82 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو اسی ماہ کے طئے ہدف کے مقابلے 11.15٪ کم ہے اور جون ، 2019 کے مقابلہ میں 11.85 فیصد کم ہے۔ اپریل تا جون 2020 کے دوران مجموعی قدرتی گیس کی پیداوار 6785.14 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو اس مدت کے لئے طئے ہدف سے 11.12٪ کم ہے اور پچھلے سال کی اسی مدت میں مجموعی پیداوار کے مقابلے 15.51٪ کم ہے۔ اکائی اور ریاست کے لحاظ سے قدرتی گیس کی پیداوار کی تفصیل ضمیمہ دو میں دی گئی ہے۔ اکائی کے لحاظ سے قدرتی گیس کی پیداوارکی تفصیل جون ، 2020 کے مہینے کے لئے اور مجموعی طور پر اپریل تا جون 2020 کی مدت کے لئے پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں جدول 2 میں اور ماہانہ لحاظ سے تصویر 2 میں دی گئی ہے۔

جدول ۔2: قدرتی گیس کی پیداوار (ایم ایم ایس سی ایم میں)

او آئی ایل کمپنی

نشانہ

جون(مہینہ)

اپریل۔ جون (مجموعی)

2020-21

(اپریل۔ مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

او این جی سی

24437.08

2032.99

1818.97

2007.64

90.60

6056.61

5350.60

6127.68

87.32

او آئی ایل

3181.54

259.40

219.24

224.51

97.65

734.60

649.52

679.89

95.53

پی ایس سی فیلڈس

6826.82

323.00

285.61

403.95

70.70

843.18

785.03

1223.29

64.17

کل میزان

34445.44

2615.38

2323.82

2636.10

88.15

7634.39

6785.14

8030.85

84.49

نوٹ:1۔ 2020-21 سال کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دئیے جانے سے مشروط ہے۔ *:عارضی

2۔ راؤنڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے۔

تصویر۔ 2: ماہانہ قدرتی گیس کی پیداوار

4۔       جون 2020 کے دوران نامزدگی میں او این جی سی کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار 1818.97 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو ہدف سے 10.53 فیصد کم اور جون دو ہزار انیس کے مقابلے 9.40 فیصد کم ہے۔ اپریل۔ جون2020 کے دوران او این جی سی کے ذریعہ مجموعی قدرتی گیس کی پیداوار 5350.60 ایم ایم ایس سی ایم تھی جوہدف سے 11.66٪ کم ہے اور گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران بالترتیب مدت اور پیداوار کے مقابلے میں 12.68 فیصد کم ہے۔ پیداوار میں کمی کی وجوہات درج ذیل ہیں۔

*        کووِڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے مغربی ممالک میں تیل کے کنوؤں پر بندش

*        ڈبلیو او 16 کلسٹر سے جون 20 سے پیداوار کا منصوبہ ایم او پی یو (ساگر سمراٹ) میں تاخیر کی وجہ سے محسوس نہیں ہوسکا کیونکہ جی پی سی یارڈ ابو ظہبی میں سرگرمیاں کوویڈ پابندیوں / لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہوئیں۔

 

5۔       او آئی ایل کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیداوار جون ، 2020 کے دوران نامزدگی میں 219.24 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو ماہانہ ہدف سے 15.48 فیصد کم ہے اور جون ، 2019 کے مقابلہ میں 2.35 فیصد کم ہے۔ اپریل سے جون 2020 کے دوران او آئی ایل کے ذریعے مجموعی قدرتی گیس کی پیداوار 649.52 ایم ایم ایس سی ایم تھی جو 11.58٪ کم ہے اور گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران بالترتیب مدت اور پیداوار کے ہدف سے 474. فیصد کم ہے۔

 

3. خام تیل ریفائنری پیداوار(پروسس خام تیل کے نقطہ نظر سے)

 

خام تیل ریفائنری پیداوار :جون 2020 کے دوران خام تیل ریفائنری کی پیداوار 17537.09 ٹی ایم ٹی تھی جو اس مہینے کے ہدف سے 15.90 فیصد کم ہے اور جون ، 2019 کے مقابلہ میں 13.62 فیصد کم ہے۔ اپریل سے جون دو ہزار بیس کے دوران مجموعی خام تیل ریفائنری کی پیداوار 48829.40 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران مدت اور خام ریفائنری کی پیداوار سے بالترتیب 20.22٪ اور 22.30 کم ہے ۔ جون دو ہزار انیس کے مقابلے جون دو ہزار بیس کے دوران خام پیداوار صلاحیت کے استعمال کی ریفائنری کے اعتبار سے تفصیلات ضمیمہ تین اور چار میں دی گئی ہیں۔ جون دو ہزار بیس میں ریفائنریوں مین کمپنی کے اعتبار سے پیداوار اور پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے اپریل۔ جون دو ہزار انیس۔ بیس میں اس کی مجموعی پیداوار کو جدول تین اور مہینے کے لحاظ سے تصویر تین میں دکھایا گیا ہے۔

 

جدول 3: خام تیل ریفائنری (ٹی ایم ٹی میں)

او آئی ایل کمپنی

نشانہ

جون(مہینہ)

اپریل۔ جون (مجموعی)

2020-21 (اپریل۔ مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

سی پی ایس ای

148031.12

12449.07

10318.49

11363.80

90.80

34507.79

25802.93

34523.36

74.74

آئی  او سی ایل

72499.86

5980.78

5572.88

5821.67

95.73

16962.41

12929.91

17282.80

74.81

بی پی سی ایل

30499.95

2656.92

1903.23

2106.47

90.35

7759.02

5070.45

7440.32

68.15

ایچ پی سی ایل

17867.47

1506.38

1379.15

1474.32

93.54

4569.34

3970.29

3915.45

101.40

سی پی سی ایل

9000.00

730.00

579.16

877.79

65.98

1480.00

1327.96

2621.93

50.65

این آر ایل

2700.00

222.00

249.71

217.21

114.96

673.00

625.21

681.22

91.78

ایم آر پی ایل

15400.00

1350.00

626.95

858.83

73.00

3050.00

1863.49

2560.12

72.79

او این جی سی

63.83

3.00

7.41

7.51

98.64

14.03

15.62

21.51

72.62

جے وی ایس

14772.00

1197.00

1171.90

1731.74

67.67

3630.00

3190.25

5240.77

60.87

بی او آر ایل

7800.00

640.00

387.20

677.35

57.16

1940.00

1159.55

2052.97

56.48

ایچ ایم ایل

6972.00

557.00

784.71

1054.39

74.42

1690.00

2030.70

3187.80

63.70

پرائیویٹ

89515.16

7207.12

6046.70

7207.12

83.90

22819.44

19636.21

22819.44

86.05

آر آئی ایل

68894.99

5482.49

4652.50

5482.49

84.86

17625.96

15279.28

17625.95

86.69

ای او ایل

20620.18

1724.63

1394.20

1724.63

80.84

5193.48

4356.93

5193.48

83.89

میزان

252318.28

20853.20

17537.09

20302.66

86.38

60957.23

48629.40

62583.57

77.70

نوٹ:1۔ 2020-21 سال کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دئیے جانے سے مشروط ہے۔  *:عارضی

2۔ راونڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے۔

 

تصویر۔ 3: خام تیل ریفائنری ( خام تیل پیداوار)

1۔       جون 2020 کے دوران سی پی ایس ای ریفائنریز کی پیداوار 10318.49ٹی ایم ٹی تھی جو اس مہینے کے ہدف سے 17.11 فیصد کم ہے اور جون ، 2019 کے مقابلہ میں 9.9 فیصد کم ہے۔ اپریل-جون کے دوران سی پی ایس ای ریفائنریزکی پیداوار 25802.93 ٹی ایم ٹی رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران مدت اور پیداور کے لحاظ سے بالترتیب 25.23 اور 25.26 فیصد کم ہے۔ کچھ سی پی ایس ای ریفائنریوں میں پیداوار میں گراوٹ کی بڑی وجہ کوویڈ 19 لاک ڈاؤن رہا ہے۔

 

پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار

پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار:جون ، 2020 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 18724.75 ٹی ایم ٹی تھی جو اسی ماہ کے ہدف سے 11.02 فیصد کم ہے اور جون ، 2019 کے مقابلہ میں 8.89 فیصد کم ہے۔ اپریل سے جون 2020 کے دوران مجموعی پیداوار 51963.85 ٹی ایم ٹی تھی جو پچھلے سال کے اسی عرصہ کے دوران بالترتیب مدت اور پیداوار کے ہدف سے سولہ اعشاریہ انتیس فیصد اور 18.23 کم ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی یونٹ کے حساب سے پیداوار کی تفصیل ضمیمہ پانچ میں دی گئی ہے۔ کمپنی کے لحاظ سے جون ، 2020 کے مہینے کی پیداوار اور مجموعی طور پر اپریل تا جون ، 2020 کے دوران گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے جدول 4 میں اور ماہ کے لحاظ سے تصویر 4 میں تفصیل دی گئی ہے۔

 

تصویر 4: پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ ریفائنری پیداوار

 

جدول 4: ریفائنری پروڈکشن (ٹی ایم ٹی)

او آئی ایل کمپنی

نشانہ

جون(مہینہ)

اپریل۔ جون (مجموعی)

2020-21 (اپریل۔ مارچ)

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

2020-21

2019-20

گزشتہ سال کا فیصد

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

نشانہ

* پیداوار

پیداوار

سی پی ایس ای

139203.86

11723.89

9720.74

10717.86

90.70

32576.40

24255.64

32384.50

74.90

آئی  او سی ایل

68912.87

5718.25

5285.02

5500.06

96.09

16199.76

12193.20

16399.39

74.35

بی پی سی ایل

28965.13

2518.04

1878.07

2129.81

88.18

7380.20

4898.42

7013.53

69.84

ایچ پی سی ایل

16438.97

1386.54

1246.29

1348.61

92.41

4209.59

3743.61

3601.32

103.95

سی پی سی ایل

8278.87

666.78

518.92

810.93

63.99

659.13

657.68

1578.95

41.65

این آر ایل

2660.91

218.71

249.58

217.61

114.70

444.70

379.69

437.42

86.80

ایم آر پی ایل

13887.11

1212.76

535.85

703.95

76.12

1571.58

1063.93

1601.52

66.43

او این جی سی

60.00

2.82

7.00

6.90

101.32

10.37

7.77

12.98

59.83

جے وی ایس

13590.40

1099.92

1182.15

1626.44

72.68

3337.32

3027.24

4889.61

61.91

بی او آر ایل

6958.40

569.92

377.43

622.69

60.61

1729.32

973.26

1866.50

52.14

ایچ ایم ایل

6632.00

530.00

804.72

1003.75

80.17

1608.00

2053.98

3023.11

67.94

پرائیویٹ

102154.50

7826.23

7452.83

7826.23

95.23

25065.54

23697.97

25065.54

94.54

آر آئی ایل

82374.12

6184.23

6078.29

6184.23

98.29

13924.39

13306.36

13924.39

95.56

این ای ایل

19780.38

1642.00

1374.53

1642.00

83.71

3314.92

2938.78

3314.92

88.65

کل ریفائنری

254948.76

20650.04

18355.72

20170.53

91.00

60979.26

50980.85

62339.65

81.78

فریکشنیٹرز

4572.73

394.84

369.03

381.90

96.63

1096.55

983.00

1205.33

81.55

میزان

259521.49

21044.88

18724.75

20552.42

91.11

62075.80

51963.85

63544.98

81.77

نوٹ:1۔ 2020-21 سال کے لئے مقررہ نشانہ عارضی ہے اور اس کو حتمی شکل دئیے جانے سے مشروط ہے۔  *:عارضی

2۔ راونڈنگ آف کی وجہ سے میزان مختلف ہو سکتا ہے۔

 

1۔       جون ، 2020 کے دوران او آئی ایل کی ریفائنریز کے ذریعہ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 18355.72 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہ جون کے ہدف سے 11.11 فیصد کم ہے اور جون 2019 کے مقابلہ میں 9 فیصد کم ہے۔ اپریل سے جون 2020 کے دوران ریفائنریز کے ذریعہ پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی پیداوار 50980.85 ٹی ایم ٹی تھی جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران مدت اور پیداوار کے ہدف کے مقابلے بالترتیب 16.40٪ اور 18.22٪ کم ہے۔

4.2    جون ، 2020 کے دوران فریکشنیٹرز کے ذریعہ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار 369.03 ٹی ایم ٹی تھی جو ماہ جون کے ہدف سے 6.54 فیصد کم ہے اور جون ، 2019 کے مقابلہ میں 3.37 فیصد کم ہے۔ اپریل-جون ، 2020 کے دوران فریکشنیٹرز کی مجموعی پیداوار 983 ٹی ایم ٹی تھی جو کہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران مدت اور پیداوار کے ہدف سے بالترتیب 10.35فیصد اور 18.45فیصد کم ہے۔

 

ضمیمہ -1 دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ -2 دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ -3 دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ -4دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

ضمیمہ -5دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

************

 

م ن۔ن ا ۔م ف 

(2020-07-23)

 U: 4106 



(Release ID: 1640807) Visitor Counter : 154