ارضیاتی سائنس کی وزارت

جنوب مغربی مانسون اپنے راستے پر-تمل ناڈو کے باقی حصوں مغربی وسطی اور شمالی خلیج بنگال کے کچھ حصوں، میزورم، منی پور اور تریپورہ کے زیادہ حصوں اور آسام اور ناگالینڈ کے کچھ حصوں میں بڑھا

ایس ڈبلیو مانسون کے اور آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار بن رہے ہیں

مشرقی وسطی اور آس پاس کے مغربی وسطی، خلیج بنگال کے اوپر کم دباؤ کا علاقہ بنا ہے اگلے 3 دن کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے

ساحلی آندھرا پردیش اور ینم میں الگ الگ مقامات پر بھاری بارش ہونے کا قوی امکان ہے

Posted On: 10 JUN 2020 8:59PM by PIB Delhi

موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز،علاقائی موسم کے سینٹر نئی دلی،انڈیا میٹرو لوجیکل ڈپارٹمنٹ کے سائیکلون وارننگ ڈویژن کے مطابق

  • جنوب مغربی مانسون تمل ناڈو کے باقی  بچے ہوئے حصوں مغربی ، وسطی اور شمالی خلیج بنگال کے کچھ اور حصوں، میزورم، منی پور اور تریپورہ کے بہت سے حصوں اور آسام اور ناگالینڈ کے کچھ حصوں میں آگے بڑھا ہے۔
  • مانسون کی شمالی حد (این ایل ایم) اب کروور، شیموگا، تموکورو، چتور اور اگرتلہ اور کوہ ماہ کے شمال مشرقی حصوں سے گزر رہا ہے۔
  • اگلے 48 گھنٹوں کے دوران جنوب مشرقی مانسون کے اور آگے وسطی عرب سمندر کے کچھ حصوں، گوا، مہاراشٹر کے کچھ حصوں کرناٹک اور رائل سیما کے مزید کچھ حصوں تلنگانہ اور ساحلی آندھرا پردیش کے کچھ حصوں، وسطی اور شمالی خلیج بنگال کے مزید کچھ حصوں اور شمال مشرقی ریاستوں کے مزید کچھ حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار بن رہے ہیں۔
  • بعد کے 24 گھنٹوں کےد وران مہاراشٹر کے مزید کچھ حصوں، کرناٹک، تلنگانہ، رائل سیما، وسطی آندھرا پردیش، خلیج بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں، پورا سکم اور اڈیشہ اور مغربی بنگال کے کچھ حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار بن جانے کا امکان ہے۔
  • مشرقی وسطی اور آس پاس کے مغربی وسطی خلیج بنگال کے اوپر کم دباؤ کا علاقہ برقرار ہے۔ سمندری طوفان کا سرکولیشن میڈ تروپوفیرک تک بڑھتے ہوئے بلندی کے ساتھ جنوب مغربی کی طرف جھک رہا ہے۔ امکان ہے کہ یہ اگلے 48 گھنٹے کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھے گا اور اچھی طرح سے واضح ہونے کا امکان ہے۔
  • اس کم دباؤ کے علاقے کے اثر میں عام طور سے بارش کے ساتھ ہی 11-10 جون کے دوران اڈیشہ، شمالی ساحلی آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں الگ الگ جگہوں اور 11 سے 13 جون کے دوران وسطی بھارت میں بھاری سے بہت بھاری بارش ہوسکتی ہے۔
  • جنوبی گجرات اور آس پاس کےشمال مشرقی بحر عرب کے اوپر سمندری طوفان کا سرکولیشن سمندری سطح سے 2.1 کلو میٹر اور 4.5 کلو میٹر کے درمیان برقرار رہے گا۔
  • وسطی پاکستان اور پڑوس کے علاقوں کے اوپر سمندری طوفان کا سرکولیشن سمندری سطح سے اوپر 1.5 کلو میٹر اور 2.1 کلومیٹر کے درمیان برقرار رہے گا۔

اسی دوان محکمہ موسمیات نے وارننگ دی ہے کہ اگلے 3 دن کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کسی خاطرخواہ تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

موسم کی وارننگ

(11 جون)

  • جموں وکشمیر ، لداخ ، گلگت، بلوچستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلی ، اترپردیش، راجستھان، تمل ناڈو،پڈوچیری اور کرائیکل، مدھیہ پردیش، بہار، مراٹھواڑہ، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور سکم، ارونا چل پردیش اور آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں الگ الگ مقامات پر بجلی کے گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنےکا امکان ہے۔
  • ساحلی آندھرپردیش اور ینم میں دور دور کےمقامات پر بھاری سے بہت بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ رائل سیما، تلنگانہ اور اڈیشہ میں مختلف مقامات پر بھاری سے بہت بھاری بارش ہوگی، جبکہ کیرالہ اور ماہی ، لکشدیپ، ساحلی کرناٹک، کانکن اور گوا، مدھیہ مہاراشٹر، ویدھبرا، چھتیس گڑھ، انڈومان نکوبار جزائر، سب ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم، آسام اور میگھالیہ اور ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم اور تریپورہ میں الگ الگ مقامات پر بھاری بارش ہوگی۔
  • جنوب مغربی اور آس پاس کے مغربی وسطی بحر عرب کے اوپر 55-45 کلو میٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔  وسطی اور آس پاس کے شمالی خلیج بنگال ، شمالی تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور اڈیشہ کے ساحلوں کےاوپر تیز ہوائیں چلیں گی، جس کی رفتار 40 سے50 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ان علاقوں میں واقع سمندر میں مچھلیاں پکرنے نہ جائیں۔

(12جون)

(13جون)

(14جون)

Description: image001U7LU.png

..........................

م ن، ح ا، ع ر

11-06-2020

U-3197

(Release ID: 1630887) Visitor Counter : 126

Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Tamil