ارضیاتی سائنس کی وزارت

جنوب مغربی مانسون جنوبی کرناٹک اور تمل ناڈو کے کچھ اور اندرونی حصوں، پڈوچیری اور کرائیکل ، مغربی بنگال کے زیادہ تر حصوں میں سرگرم ہوا


مغربی ڈسٹربینس کے اثر کے تحت، مغربی ہمالیائی علاقے میں بارش /گرج کےساتھ بارش ہونے اور چھینٹے پڑنے کا امکان

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شمال مغربی ہندستان کے میدانی علاقوں میں چھنٹے پڑنے/گرج کے ساتھ بارش اور اسکے بعد اس میں کمی آنے کا امکانی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ، ان علاقوں میں بجلی چمکنے اور آندھی کے ساتھ دور دراز علاقوں میں گرج کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے

Posted On: 06 JUN 2020 8:18PM by PIB Delhi

نئی دہلی،6 جون 2020/ ہندستانی محکمہ موسمیات کے قومی موسم پیشگوئی مرکز کے مطابق:

جنوب مغربی مانسون:   جنوبی کرناٹک اور تمل ناڈو کےکچھ اور اندرونی حصوں،  پڈوچیری  اور کرائیکل ، مغربی  بنگال کے زیادہ تر حصوں  میں مزید سرگرم ہوگیا ہے،۔ بنگال کی جنوب –مغربی خلیج کے  زیادہ  تر حصے،  بنگال کی پوری جنوب  مشرقی  خلیج، مشرقی بنگال خلیج کےکچھ اور حصوں اور مغربی بنگال کے شمال مغربی اور شمال مشرقی  خلیج کے کچھ حصوں میں مانسون سرگرم ہے۔

 مانسون کی شمالی عرض البلد14 ڈگری این /طول البلد 60 ڈگری این  طول البلد 70 ڈگری ای، کردار، ہاسن ، سلیم ، پڈوچیری  ، عرض البلد  13 ڈگری این /طول البلد 85 این اور طول البلد 93 ای  سے مسلسل گذرر ہی ہے۔

جبوب مغربی مانسون کے مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات مسلسل بن رہے ہیں اور ا سکے  کرناٹک کے مزید کچھ حصوں ، پورے تمل ناڈو میں رائل سیما کے حصوں میں اور ساحلی آندھراپردیش ، پوری جنوب مغربی خلیج بنگال، وسطی اور مغربی  خلیج بنگال اور شمال مشرقی ہندستان کے کچھ حصوں میں آئندہ 23  دونوں کے دوران  سرگرم ہونے اور پہنچنے کا امکان ہے۔

 سائیکلونک طوفان کا بہاؤ 0.9 کلو میٹر سے زیادہ جو سطح سمندر کے اوپر بنا اور قائم ہے ۔ بہار اور اس سے متصل اترپردیش  کی جانب متحرک  ہونے کا امکان ہے۔

7.6 کلو میٹر کے درمیان  موٹے طور پر  طول البلد  78 ڈگری ای سے شمال  میں عرض البلد  28 ڈگری این پر قائم ہے۔

سائیکلونک سرکولیشن، شمال مغربی راجستھان پر اور اس کے آس پاس کے علاقوں پر سطح سمندر سے 1.5 کلو میٹر اوپر قائم ہے۔

**************

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-3110



(Release ID: 1630161) Visitor Counter : 105


Read this release in: English , Manipuri , Tamil