سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

اے آر سی آئی نے میتھائل سیلولز کے ساتھ 3 ڈی پرنٹنگ کے ذریعہ سیریمک کو سیپ (شکل) دینے کے ذریعہ نئے ماحول دوست طریقہ کار کو فروغ دیا گیا

Posted On: 05 JUN 2020 3:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی،5 جون 2020/ انٹرنیشنل ایڈوانس ریسرچ سینٹر فار پاؤڈر میٹلرلوجی اینڈ نیو میٹریلز  (اے آر سی آئی)  جو سائنس اور ٹکنالوجی   محکمے کا (ڈی ایس ٹی) ایک خود مختار تحقیق اورفروغ سے متعلق سینٹر  ہے  ، کے سائنسدانوں نے اپنی حالیہ تحقیق  میں 3 ڈی  پرنٹنگ کے ذریعہ  پیریمک کو آشیپ  دینے کے لئےمیتھائل سیلولوز کی خاصیت (ایم سی) بین تھرمل جیلشن کے ذریعہ مٹی کے برتنوں کو شیپ دینے کانیا طریقہ ایجادکیا ہے۔

سیریم کے حصوں کو عام طور پر پاؤڈر کی ضابطہ بندی یا فارمولا سازی سے تیار کیا جاتا ہے جس میں مختلف  ساخت دینے والے عملوں کا استعمال  کرکے پوست تھرمل ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر ہائی اینڈ ایپلی کیشنز  میں انتہائی چھوٹی یا مائیکرو  خصوصیات کے ساتھ پیچیدہ  جیومیٹریز کی ضرورت ہوتی ہے ، جو سریمک کی شکل دینے کے عمل میں ایک محدود حد ہے، اس کے علاوہ چینی مٹی کے برتنوں کی سخت اور بھر بھری خاصیت کی وجہ سے ان کی مشین سے  ڈھلائی بے حد مشکل ہے۔

 حقیقی ڈیزائن پر مبنی  3-ڈی  پرنٹنگ عمل، کثیف برداشت کرنے کی قوت کے  اندر  پرت  در پرت پرنٹنگ کےلئے نوزل کے راستے  کو مقرر کرتی ہے جو قریبی اصل ساخت  دینے کے لئے نئے امکانات فراہم کرتا ہے۔ حالانکہ 3 ڈی مل صرف ساخت یا بناوٹ دینے والا عمل ہے اور حتمی حصے کی خاصیت مکمل  طور پر بناوٹ (کمپوزیشن) مائیکراسٹرکچر پر منحصر کرتی ہے جو پرنٹنگ کے بعد تھرمل پروسیسنگ کے ذریعہ بنتی ہے۔ اس لئے بہاؤ کی خاصیت سے متعلق عملی معیارات کے مطابق  کارکردگی نقص  سے پاک بنانا کافی  چیلنجنگ ہیں۔

اے آر سی آئی ٹیم نےمیتھائل سیلولوز کے تھرمل جیلشن پراپرٹی کا استعمال کیا جو سیلولوز سے حاصل کیا گیا ایک کیمائی مرکب ہے اور ایم ایم اے آئی 204 اسینل کے ساتھ ایڈوانس سریمک کے 3 ڈی میں ظاہر ہوتا ہے۔ اس عمل میں انہوں نے یووی پرمبنی  طریقوں کے مخالف   ایک آسان اور ماحول دوست ہیٹنگ  تکنیک تیار کی ہے جس میں مختلف ماحولیات پر اثر ڈالنے سے اثر ہوسکتے ہیں۔

 3 ڈی پرنٹنگ سستے پرنٹیز کا استعمال کرنا تقریباً کسی بھی سیکٹر میں پوائنٹ آف یوز اور تقسیم شدہ مینوفیکچرنگ  میں ایک بہت بڑا کاروباری موقع ہے جسے ایم ایس ایم ای کے ذریعہ استعمال  کیا جاسکتا ہے۔

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0026CQT.jpg      Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001YW2X.jpg

موجودہ  مطالعے  میں ان سیٹو تھرملی سیلونور جیلیش  عمل سود مند ہے کیونکہ تھرمل سیلووز کا استعمال  صرف 0.25  فی صد واٹ کی  بہت کم کنسٹریشن پر کیا جاتا ہے اس کے علاوہ اے آر سی آئی کے ذریعہ تیار کئے گئے اس عمل کو ماحول دوست بنایا گیا ہے۔

 پینٹ جیسے پروڈکشن میں ایک گاڑھا اور ایمولسفائر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر پاپیا وشواس (papiya@arci.res.in)  سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

***************

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-3078



(Release ID: 1629818) Visitor Counter : 129


Read this release in: English , Hindi , Tamil