وزارت خزانہ

شرح مبادلہ مشتہری نمبر39/2020، کسٹمس (این .ٹی)

Posted On: 16 APR 2020 7:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 17اپریل2020،کسٹمس ایکٹ مجریہ 1962 (1962 کا 52واں)، کے تحت دفعہ 14 کی رو سے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، اور یکم اپریل 2020 کو جاری مشتہری نمبر 2020/37، کسٹمس (این.ٹی)،  سے صرف نظر کرتے ہوئے ، سوائے ان معاملات اور امور کے ، جو اس  صرف نظر سے قبل انجام دیئے گئے ہوں یا نظر انداز کئےگئے ہوں، بالواسطہ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ اور کسٹمس کی جانب سے یہ طے کیا جاتا ہے کہ  یہاں فراہم کردہ جدول -1 اور جدول -2 ، جو ضمیمے کی شکل میں موجود ہیں اور جن کا تعلق مذکورہ دونوں جدولوں کے کالم نمبر 2 میں متذکرہ غیر ملکی کرنسیوں کے شرح مبادلے سے ہے۔ یعنی ان ممالک کی کرنسیوں کو بھارتی کرنسی میں بدلنے یا بھارتی کرنسی کو ان کرنسیوں میں بدلنے کے سلسلے میں یہ احکام 17 اپریل 2020 سے نافذالعمل ہوگا اور اس طرح کا ذکر کالم نمبر 3 میں ہے، یعنی درآمد شدہ اور برآمد شدہ اشیاء کے معاملے میں یہی شرح مبادلہ نافذ ہوگی۔

 

جدول -1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کےبرابر غیر ملکی کرنسی   کی ایک یونٹ کا شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

الف

ب

   

(درآمد شدہ سازوسامان کیلئے)

برآمد شدہ سازوسامان کیلئے

1.

آسٹریلیائی ڈالر

49.30

47.10

2.

بحرین کا دینار

206.20

200.90

3.

کنیڈا کا ڈالر

55.30

53.45

4.

چین کا یوآن

11.00

10.70

5.

ڈنمار ک کا کرونر

11.40

11.00

6.

یورو

85.00

81.95

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

10.10

9.75

8.

کویتی دینار

254.65

238.80

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

46.95

44.75

10.

ناروے کو کرونر

7.40

7.15

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

97.40

94.05

12.

قطری ریال

21.75

20.45

13.

سعودی عرب کا ریال

21.10

19.80

14.

سنگاپور کا ڈالر

54.60

52.80

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

4.25

3.95

16.

سویڈن کا کرونر

7.75

7.50

17.

سوئس فرینک

80.85

77.80

18.

ترکی کا لیرا

11.45

10.75

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

21.60

20.25

20.

امریکی ڈالر

77.65

75.95

 

جدول -2

 

نمبر شم

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی 100کائیوں کو بھارتی روپے میں بدلنے کا شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

الف

ب

   

درآمد شدہ سازوسامان کیلئے

برآمد شدہ سازوسامان کیلئے

1.

جاپانی یَن

72.40

69.80

2.

کورویائی وان

6.45

6.05

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-1778

                      


(Release ID: 1615307) Visitor Counter : 143
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil