وزارت دفاع

بھارت سے ایمرجنسی طبی امداد لے کر عوامی جمہوریہ چین کے لئے خیر سگالی طیارہ روانہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 FEB 2020 8:06PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی، 26 جنوری / بھارتی فضائیہ کا ایک خصوصی طیارہ  عملے، طبی ٹیم اور امدادی اسٹاف کے ساتھ آج ایئر فورس اسٹیشن، نئی دلّی سے ووہان چین کے لئے روانہ ہوا۔  سی۔ 17 گلوب ماسٹر III طیارہ خیر سگالی کے طور پرحکومت ہند کی جانب سے تقریباً 15 ٹن طبی سامان لے کر گیا ہے۔

            اپنی واپسی پر یہی جہاز تقریباً 120 افراد اور پانچ بچوں کو ووہان سے لائے گا۔ واپس آنے والے ان مسافروں میں زیادہ تر بھارتی شہری  اور ہمسایہ پڑوسی ملکوں  کے شہری ہیں۔ اس پرواز کے ایئر فورس اسٹیشن، پالم پر 27 فروری، 2020 کو علیٰ الصبح پہنچنے کی امید ہے۔

۔۔۔۔۔۔

U. No.939ٰ


(ریلیز آئی ڈی: 1604512) وزیٹر کاؤنٹر : 106
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी