صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کیرالہ سے نوول کرونا وائرس سے متاثرہ ایک کیس کا پتہ چلا ہے

Posted On: 30 JAN 2020 1:33PM by PIB Delhi

کیرالہ سے نوول کروناوائرس سے متاثرہ ایک کیس کا پتہ چلا ہے۔ یہ شخص چین میں ووہان یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔

اس شخص پر نوول کرونا وائرس کے مثبت اثرات ثابت ہوئے ہیں اور اسے اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔

مریض کی حالت مستحکم ہے اور اس پر قریبی نگاہ رکھی جارہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔ج۔ ت ع۔

U-423


(Release ID: 1601103) Visitor Counter : 298


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Malayalam