وزارت دفاع

رائل آسٹریلیائی بحریہ کاجہاز ایچ ایم اے ایس ٹووومبا ممبئی کے ساحل پر

Posted On: 29 JAN 2020 10:37AM by PIB Delhi

 

نئیدہل۔29؍جنوری۔رائل آسٹریلیائی بحریہ (آر اے این) کابحری جہاز ایچ ایم اے ایس ٹووومبا  فی الحال ممبئی  کے ساحل پر دورے کی غرض سے آیا ہوا ہے۔ کمبائنڈ ٹاسک فورس (سی ٹی ایف)-150 کے کمانڈر رے لیگاٹ اور کمانڈر مشیل لیونگ اسٹون، کمانڈنگ آفیسر ایچ ایم اے ایس ٹووومبا نے مغربی بحری کمان کے صدر دفاتر میں عملے کے سربراہ وائس ایڈمرل آربی پنڈت سے ملاقات کی۔

ایچ ایم ایس ٹووومبا  اس خطے میں سی ٹی ایف۔150 کے آپریشن کنٹرول کے تحت  سمندر پار کی تعیناتی پر ہے۔

آر اے این کے مذکورہ بحری جہاز کا یہ دورہ آر اے این کے عملے کے ساتھ آئی این کے عملے کی گفت وشنید اور ملاقات بھارت اور آسٹریلیا کے مابین بہتر تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گا اور بحری ڈومین کے اندر مشترکہ مفادات کو زیادہ بہتر طور پر نمایاں کریگا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ ۔ع ن

U-398



(Release ID: 1600901) Visitor Counter : 70


Read this release in: English , Marathi , Hindi