سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

مرکز کے زیر انتظام نئے علاقے ’’دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو‘‘ کو موٹر گاڑیوں کے رجسٹریشن کے لئے نیا نشان ’’ڈی ڈی‘‘ تفویض کیا گیا

Posted On: 23 JAN 2020 6:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،32؍جنوری،سڑک ، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے  موٹر گاڑیوں کے رجسٹریشن کے لئے  ’’دادراورنگرحویلیاوردمناوردیو‘‘  کے لئے ایک نیا رجسٹریشن مارک ’ڈی ڈی‘ تفویض کیا ہے۔ دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو  کے انضمام کے بعد یہ ایک  مرکز کے زیر انتظام نیا علاقہ  تشکیل دیا گیا ہے۔ وزارت نے موٹر گا ڑیوں کے قانون  -1988  کے تحت  اس سلسلے میں  22 جنوری 2020 کو  نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔  اس کا نفاذ  26 جنوری 2020 سے شروع ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

U-344



(Release ID: 1600380) Visitor Counter : 69


Read this release in: English , Hindi