صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ کا کرسمس کے موقع پر پیغام

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 DEC 2019 5:04PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،24؍دسمبر،صدر جمہوریہ  ہند جنا  ب  رام ناتھ کووند نے  کرسمس کے موقع پر  ساتھی شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے ایک پیغام میں صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ ’’کرسمس کے اس پر مسرت موقع پر  میں ہندوستان اور بیرون ملک میں مقیم  اپنے تمام  ساتھی شہریوں باالخصوص  اپنے عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو  مبارک باد دیتا ہوں۔ ہم  عیسیٰ مسیح  کی  ولادت کو  مناتے ہیں ، جن کی زندگی  محبت ، شفقت اور بھائی  چارگی  کے پیغام پر عمل پیرا ہونے کے لئے  انسانیت کے لئے باعث  ترغیب رہی ہے۔ آج   جبکہ  دنیا خود کو کشمکش،نفرتاورتشددمیں مبتلا پاتی  ہےتوان کےقولوفعلمیںزخموںکوبھرنےاوراس سے باہر نکلنےکاراستہدکھانےکیطاقتہے۔

آئیےآجہماسراستےپرچلنےکےاپنےعزمکا اعادہ کرتےہیں جو انہوں نے دکھایا ہے اور ایک رحم دل اورزیادہمساویمعاشرہتشکیلدیتےہیں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن-ن  ا- ق ر)

U-6025


(ریلیز آئی ڈی: 1597541) وزیٹر کاؤنٹر : 97
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , हिन्दी