زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

پی ایم ۔ کسان یوجنا پرہونے والاخرچ

प्रविष्टि तिथि: 06 DEC 2019 5:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،06  دسمبر : زراعت اورکسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرجناب نریندرسنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں  ایک تحریری  جواب میں بتایا کہ 30نومبر ، 2019 تک ملک میں تقریبا 7.6کروڑکسانوں کو ‘ پردھان منتری کسان سمان ندھی ( پی ایم ۔ کسان ) یوجنا ’ کے تحت فائدہ پہنچایاگیاہے ۔

اس اسکیم کے تحت 30نومبر ، 2019 تک  تقریبا 36ہزارکروڑروپے کی ایک رقم تقسیم کی گئی ہے ۔ چونکہ یہ اسکیم جاری ہے اور اس کے استفادہ کنندگان میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ۔ اس لئے 2022تک کئے جانے والے خرچ کا اندازہ پیش کرنا ممکن نہیں ہے ۔ 

***************

 

 ( م ن ۔  ا گ۔ ع آ)

U-5633

 

 

 

 


(रिलीज़ आईडी: 1595378) आगंतुक पटल : 125
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी