خلا ء کا محکمہ

چندریان-سوئم اسرو نے چاند کی کھوج کے مشن کا روڈ میپ  تیار کیا

Posted On: 27 NOV 2019 4:04PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،27؍نومبر:اسرو نے چاند کی کھوج کے مشن کا روڈ میپ تیار کیا ہے۔ یہ روڈ میپ خلائی مشن کو پیش کردیا گیا ہے۔ حتمی تجزیوں اور ماہر کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر مستقبل کے چاند مشن پر کام کاج جاری ہے۔

 

********

 

م ن۔ح ا۔ن ع

U: 5411



(Release ID: 1593881) Visitor Counter : 143


Read this release in: English , Hindi , Marathi