الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت
ہندوستان کی شناخت کی منفرد اتھارٹی (یو آئی ڈی اے آئی) نے21 آدھار سیوا کیندر شروع کئے ہے
Posted On:
21 NOV 2019 1:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی،21/ نومبر۔ہندوستان کی شناخت کی منفرد اتھارٹی( یو آئی ڈی اے آئی) نے ملک بھر میں 114 آدھار اینرولمنٹ اور اپ ڈیٹ سینٹرس کھولنے کے لئے اپنے منصوبے کے حصے کے طورپر 21 آدھار سیوا کیندر( اے ایس کے) شروع کئے ہے یہ 35000 ہزار آدھار اینرولمنٹ سینٹروں کےعلاوہ ہے جو بینکوں، ڈاکخانوں اور ریاستی سرکاروں کے ذریعہ چلائے جارہے ہیں۔
ان سینٹروں میں یومیہ 1000 اینرولمنٹ اور اپ ڈیٹ کی درخواستیں نمٹانے کی صلاحیت ہے اور یہ صبح ساڑھے نو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہفتے کے سبھی دنوں میں کام کریں گے۔ جن میں ہفتے کے آخر کے دن بھی شامل ہے۔ یہ سینٹر سرکاری چھٹیوں پر ہی بند ہوں گے۔ یو آئی ڈی اے آئی نے ملک بھر میں 53 شہروں میں 114 آدھار سیوا کیندر قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
حالانکہ اینرولمنٹ مفت ہے لیکن آدھار کے لئے موبائل نمبر ، پتہ کو اپ ڈیٹ کرنے جیسی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے 50 روپے کا معمولی چارج ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں سرگرم 21 آدھار سیوا کیندروں کی فہرست حسب ذیل ہیں:
نمبرشمار
|
شہر
|
پتہ
|
-
|
دہلی
|
اکشر دھام میٹرو اسٹیشن
|
-
|
دہلی
|
اندر لوک ، میٹرو اسٹیشن
|
-
|
دہلی
|
موہن کو آپرٹیو انڈسٹریل اسٹیٹ ، میٹرو اسٹیشن کے نزدیک
|
-
|
آگرہ
|
سنجے پیلس
|
-
|
حصار
|
میٹرو پولیس مال، دہلی روڈ
|
-
|
چنڈی گڑھ
|
سیکٹر 17-اے
|
-
|
بھوپال
|
دانش نگر
|
-
|
بھوپال
|
مہارانا پرتاپ نگر
|
-
|
چنئی
|
جواہر لعل نہرو روڈ، کوئمبڈو
|
-
|
لکھنؤ
|
ودھان سبھا مارگ ، لال باغ
|
-
|
پٹنہ
|
ہوٹل اتسو کے نزدیک، نیو ڈاک بنگلہ روڈ
|
-
|
دہرہ دون
|
اے ڈی ٹاور، نرنجن پور
|
-
|
گوہاٹی
|
لچھت نگر، اولو باڑی
|
-
|
رانچی
|
منگل ٹاور کے پیچھے، کنٹا ٹولی کے چوک کے نزدیک
|
-
|
جے پور
|
اوربیٹ مال، سول لائنس میٹرو اسٹیشن
|
-
|
سیلواسا
|
شرادھا کمپلیکس آیچ ڈی ایف سی بینک کے نزدیک
|
-
|
شملہ
|
سی کے مال، آئی ایس بی ٹی توتی کاندی
|
-
|
وجے واڑہ
|
اپوزٹ میونسپل واٹر ٹینک لیب بی پیٹ
|
-
|
بنگلور
|
نیکسٹ ٹو پائی وستا کنوینشن سینٹر ساؤتھ اینڈ سرکلر کے نزدیک
|
-
|
حیدرآباد
|
ریلائنس سائبر ویلے مادھا پور
|
-
|
میسور
|
سی سی کے کمپلیکس وجے نگرI اسٹیج
|
آدھار سیوا کیندر ایک فعال ٹوکن مینجمنٹ سسٹم ہے جوایک روکاوٹ کے بغیر طریقے سے اینرولمنٹ/ اپ ڈیٹ عمل کے موجودہ مرحلوں کے سلسلے میں لوگوں کی رہنمائی کرتا ہے۔
چونکہ یہ سینٹرز ایئر کنڈیشن ہے اور مناسب بیٹھنے کی صلاحیت کے ساتھ ڈیزائن کئے گئے ہیں۔ لہذا لوگوں کو جنہیں ایک ٹوکن فراہم کیا گیا ہے۔ قطار میں کھڑا نہیں ہونا پڑے گا۔
*********
U – 5283
(Release ID: 1592901)
Visitor Counter : 145