بھاری صنعتوں کی وزارت

پرکاش جاوڑیکر نے بھاری صنعتوں اور پبلک انٹر پرائزز کے مرکزی وزیر کی حیثیت سے چارج سنبھالا

प्रविष्टि तिथि: 13 NOV 2019 4:11PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی ، 13  نومبر /

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ZMQU.jpg

 

          اطلاعات و نشریات ، ماحولیات  ، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی  کے مرکزی وزیر جناب  پرکاش جاوڑیکر نے آج  بھاری صنعتوں  اور  پبلک انٹر پرائزز کے  مرکزی وزیر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے ۔ 

          بھاری صنعت کے محکمے کی سکریٹری  آشا رام سیہاد پبلک انٹر پرائزز کے محکمے کے سکریٹری سیلیش  اور دونوں محکموں کے سینئر افسروں نے وزیر موصوف کا  خیر مقدم کیا ۔

 

 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U. No. 5075


(रिलीज़ आईडी: 1591463) आगंतुक पटल : 101
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Malayalam