عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت

معاشی امور کے سکریٹری اتانو چکربروتی نے اخراجات کے محکمے میں اضافی چارج سنبھالا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 OCT 2019 12:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30/  اکتوبر۔مجاز اتھارٹی نے معاشی امور کے سکریٹری اتانو چکربروتی کو اخراجات کے محکمے میں سکریٹری کے عہدے کے اضافی چارج کی ذمہ داری دینے کے سلسلے میں منظوری دے دی ہے۔وہ مزید احکامات تک یا ایک مستقل عہدے کے تقرر ہونے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔وہ اپنی نئی ذمہ داری فوری طور پر سنبھال لیں گے۔

*********

 

U – 4829


(ریلیز آئی ڈی: 1589557) وزیٹر کاؤنٹر : 124