صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

ڈاکٹر اے۔پی۔ جے۔ عبدالکلام کے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ ہند نے گلہائے عقیدت  نذر کئے

Posted On: 15 OCT 2019 12:47PM by PIB Delhi

نئی دلّی، 15 اکتوبر /  صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے۔ پی۔  جے۔ عبد الکلام کے یوم پیدائش پر آج 15 اکتوبر، 2019 کو راشٹر پتی بھون میں گلہائے عقیدت نذر  کئے۔

            راشٹر پتی بھون کے افسران اور عملے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر کلام کے کنبے کے افراد نے بھی اس موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔

U.4600



(Release ID: 1588118) Visitor Counter : 94