پی ایم ای اے سی

حکومت نے ، وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کی از سر نو تشکیل کی

Posted On: 25 SEP 2019 4:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،25ستمبر ۔حکومت ہند نے وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل( ای اے سی۔ پی ایم) کی دو سال کی مدت کے لئے از سر نو تشکیل دی ہے۔ جس کااطلاق 26 ستمبر2019 سے ہوگا۔ ڈاکٹر  بیبک دیب رائے اور جناب رتن پی وائل نو تشکیل شدہ ای اے سی۔ پی ایم کے باالترتیب چیئرمین اور سیکریٹری رہیں گے۔ ان دو کل وقتی ممبران کے علاوہ، ای اے سی۔ پی ایم میں دو جزوقتی ارکان بھی شامل ہوں گے۔ ڈاکٹر آشما گوئل ان میں سے ایک جزوقتی رکن رہیں گی جبکہ ڈاکٹر سجدہ چنوئے دوسرے جز وقتی رکن ہوں گے۔

------

U- 4343


(Release ID: 1586173) Visitor Counter : 156


Read this release in: English , Hindi , Bengali