ریلوے کی وزارت

ہندوستانی ریلوے نے ملک بھرمیں شرم دان کاآغازکیا


ریلوے بورڈ کے چیئرمین ، ونود کماریادو کے ساتھ ریلوےبورڈ کے افسران نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر شرم دان میں شرکت کی

Posted On: 17 SEP 2019 4:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،17ستمبر :ریلوے بورڈ کے چیئرمین ، جناب ونود کمار یاد و کے ہمراہ رولنگ اسٹاک ممبر ، جناب راجیش اگروال ، ٹریفک ممبر ، جناب پی ایس مشرا ، جنرل منیجر، شمالی ریلوے ، جناب ٹی پی سنگھ اور ریلوے بورڈ اور شمالی ریلوے کے دیگر سینیئرحکام نے  نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر  شرم دان میں شرکت کی ۔

سووچھتا پکھواڑہ ایک حصے کے طورپر ریلوے نے پورے ہندوستانی ریلوے کے حدود میں بڑے پیمانے پرشرم دان کا آغاز کیا۔

 

 

WhatsApp Image 2019-09-17 at 2.52.42 PM.jpeg

 

شرم دان میں ایس این سی ایف اور دیگر خیراتی اداروں بھی شرکت کی ۔

پلاسٹک کے ایک بارکے استعمال کو ختم کرنے کے سلسلے میں سبھی کو جو وہاں موجود تھے عہداور سووچھتاکا عہددلایاگیا۔

مسافروں اور اسٹال مالکان کو پلاسٹک کے تھیلوں کی جگہ کپڑے کے بیگ بھی تقسیم کئے گئے ۔

 ( م ن ۔ح ا ۔ع آ)

U-4205

 

 



(Release ID: 1585365) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Bengali